نتائج تلاش

  1. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    انا کی جنگ ہم جیت تو گئے لیکن پھر اس کے بعد بہت دیر تک نڈھال رہے
  2. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ بعد میں کھلے گا کہ کس کس کا خوں ہوا ہر اک بیان ختم ، عدالت تمام شُد
  3. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پلٹ کے دیکھا تو کچھ بھی نہ تھا ہوا کے سوا جو میرے ساتھ تھے جانے کدھر گئے چپ چاپ
  4. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تاک میں دشمن بھی تھے اور پشت پر احباب بھی پہلا پتھر کس نے مارا ، یہ کہانی پھر سہی
  5. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    فارغ تو نہ بیٹھے گا محشر میں جنوں میرا یا اپنا گریباں چاک ، یا دامنِ یزداں چاک
  6. اوشو

    "دنیا کے سب سے اچھے ابّا" :)

    بہت کامی اور بیِبی ، بےبی ہے۔ بہت کیوٹ اور ذہین۔ بیٹی فطرتی طور پر والد کے ساتھ زیادہ اٹیچ ہوتی ہے۔ اسی جذبے کی عکاسی کرتی خوبصورت تصاویر ۔ شکریہ ماہی احمد
  7. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام صبح بخیر اور میری طرف سے اللہ حافظ رب راکھا
  8. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مانا کہ تیری دید کے قابل نہیں ہوں میں تو میرا شوق دیکھ ، مرا انتظار دیکھ اقبال
  9. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    آپ تو سمجھتی ہیں نا چلیں آپ سفید جھنڈا لہرا دیں پھر کینٹین میں ایک بڑی سی پارٹی رکھی جائے گی
  10. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیری نگاہِ ناز میں ، میرا وجود ، بے وجود میری نگاہ ناز میں ، تیرے سوا، کوئی نہیں
  11. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    خوبصورت شہر ہے ۔ کچھ کچھ عرصہ وہاں بھی گزرا ہے۔ کاش پاکستان کے سب شہر ایسے ہی صاف ستھرے اور خوبصورت ہوں۔ اور حکمران سب شہروں کو اپنا شہر سمجھ کر ان کی بہتری کے لیے کام کریں۔
  12. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    بالکل کینٹین کو کینٹین رہنے دینا چاہیے پانی پت کا میدان نہیں بنانا چاہیے :)
  13. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    پھر تو فریقین کو خود ہی سیز فائر کر دینا چاہیے تاکہ ایک دوسرے کا مزید جانی و مالی نقصان نہ ہو۔ :)
  14. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    ویسے تو وسطی پنجابے کے ، ملک وال نامی ایک چھوٹے سے اور پیارے سے شہر سے ہوں آج کل بسلسلہ روزگار گوجرانوالہ میں ہوں۔ لیکن مختلف شہروں میں آنا جانا لگا رہتا ہے۔ اور آپ
  15. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    میرا خیال ہے ادھر پولیس کی بجائے یو این او کو بلایا جائے جنگ بندی کے لیے
  16. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام صبح بخیر 2
  17. اوشو

    تاسف میری امی

    انا للہ و انا الیہ راجعون فاتح جی !اللہ کریم آپ کو صبر جمیل عطا فرمائے اور ماں جی کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے آمین
  18. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کسی اور سے پکوا لیں یا ہوٹل سے منگوا لیں
  19. اوشو

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    کہنے سننے والی بات تو یہ ہے بھی نہیں ۔ ہزاروں لاکھوں تشریحات ہوئیں محبت کی بلکہ یہ ایسا موضوع ہے جس شاید آج تک سب سے زیادہ لکھا گیا۔ لیکن پھر بھی تشنگی اپنی جگہ پر ہے۔ جو اسے سمجھنا چاہتے ہیں وہ بھول بھلیوں میں گم ہو جاتے ہیں اور جو سمجھ جاتے ہیں وہ سمجھا نہیں سکتے۔ میرے نزدیک محبت سمجھنے...
  20. اوشو

    شکوہ اور سوال ۔۔۔۔۔!!!!

    شکوہ محبت میں ہی ہوتا ہے مگر محبت شکوہ سے بڑھ کر ہوتی ہے ۔۔۔ !!! واہ خوبصورت اور پر اثر تحریر شکریہ نور سعدیہ
Top