نتائج تلاش

  1. اوشو

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم
  2. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    بے ساحل و بے طوفاں یہ کشتیِ جاں کب تک یا ڈوب کے رہ جائیں یا پار اتر جائیں
  3. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    زاہد نے میرا حاصل ایماں نہیں دیکھا رخ پر تیری زلفوں کو پریشاں نہیں دیکھا
  4. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    حیرت غرورِ حسن سے ، شوخی سے اضطراب دل نے بھی تیرے سیکھ لئے ہیں چلن تمام
  5. اوشو

    جالب سائیں کدی کدائیں چنگی گلّ کہہ جاندا اے (حبیب جالبؔ)

    سوہنے تے من کچھویں اکھر۔ ساڈے نال ونڈاون دا شکریہ نیرنگ خیال جی۔ ویسے جالب دا پنجابی کلام نہ لبھے تے جالب دا پنجابی ورژن "استاد دامن" نوں پڑھ لوو تے جیکر دامن دا اردو کلام نہ لبھے تے دامن دے اردو ورژن" جالب" نوں پڑھ لو۔
  6. اوشو

    نسوار۔۔۔

    میں تو یہیں کہوں گا کہ نا تجربہ کاری سے واعظ کی یہ باتیں ہیں اس رنگ کو کیا جانے، پوچھو تو کبھی پی ہے؟. آپ ایک بار نسوار استعمال کر کے دیکھیں تو اس کی افادیت کو مان جائیں گے اور نسوار کے بارے میں اپنے گزشتہ نظریات سے رجعت اختیار کرتے ہوئے نسوار کی تعریف میں جواب آں غزل کے طور پر اس سے بھی لمبا...
  7. اوشو

    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/%D8%A7%DB%8C%D9%86-%D8%A2%D8%B1-%D8%A8%DB%8C-%DA%...

    http://www.oururdu.com/forums/index.php?threads/%D8%A7%DB%8C%D9%86-%D8%A2%D8%B1-%D8%A8%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D8%B9%D8%B1%DB%8C.23148/
  8. اوشو

    نسوار۔۔۔

    خود کو آل پاکستان اینٹی نسوار ایسوسی ایشن کا صدر ثابت کرنے کے لیے :)
  9. اوشو

    نسوار۔۔۔

    آپ نے بہت عمدہ مضمون لکھا مزہ آیا پڑھنے کا اور ہنسی بھی۔ میں نے تو بس ایک تکنیکی غلطی کی نشاندہی کی۔ آپ نے اور ہی اندازے لگانے شروع کر دئیے :)
  10. اوشو

    نسوار۔۔۔

    آپ وہ بات کیوں پوچھتے ہیں ، جو بتانے کے قابل نہیں ہے
  11. اوشو

    نسوار۔۔۔

    یہ بات تو سب سے پہلے لکھنی چاہیے تھی :)
  12. اوشو

    الماس !! ---- ( از فصیح احمد )

    محبت کے لاتعداد رنگوں میں سے ایک رنگ میں گندھی ایک پیاری تحریر۔ مکالمات کچھ زیادہ محسوس ہوئے۔ خوبصورت تحریر بہت خوب سید فصیح احمد جی خوش رہیں بہت جئیں
  13. اوشو

    امیر کویت کی حالت

    ان میں برطانوی ملکہ بھی شامل کر لیں ۔ خواتین اس فیلڈ میں بھی مد مقابل ہیں۔
  14. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    منزل الگ تراشی، رستہ الگ بنایا پھر ڈوبنے کو ہم نے دریا الگ بنایا
  15. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    اب نہیں کوئی بات خطرے کی اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے
  16. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    چراغ بجھتے چلے جا رہے ہیں سلسلہ وار میں خود کو دیکھ رہا ہوں فسانہ ہوتے ہوئے
  17. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میری حیات میرے ساتھ کیوں بسر نہ ہوئی سفید بال ہوئے اور مجھے خبر نہ ہوئی
  18. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    یہ پہاڑوں کا فیض ہے ورنہ کون دیتا ہے دوسری آواز
  19. اوشو

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی دیوار سے ٹکرایا نہ در سے گزرا وقت، حیرت ہے خدا جانے کدھر سے گزرا
Top