سننے میں آیا ہے کہ فضاء میں آکسیجن کی مقدار لگ بھگ 21 فیصد جبکہ پانی میں حل شدہ آکسیجن کی مقدار اس سے کافی کم ہوتی ہے۔ آکسیجن کی کمی نہیں بلکہ زیادتی کی وجہ سے مچھلی مرتی ہے۔ واضح رہے کہ آکسیجن بہت سارے جانداروں کے لیے سم قاتل کا درجہ رکھتی ہے اور خون کے سفید خلیے عموماً اسی کی مدد سے جراثیم کا...