نتائج تلاش

  1. قیصرانی

    ایک جملہ کے لطائف

    کشمیری بٹ، گورے چٹے اور موٹے تازے۔ ان میں کالا بندہ نکلنے کے امکانات اتنے ہی ہوتے ہیں جتنا خاموش بیوی ملنے کے
  2. قیصرانی

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    کیا امریکی سٹور یہاں بھیجے گا؟
  3. قیصرانی

    کیسے کیسے اشتہار اور پوسٹر!

    ہاہاہا، ریٹ آف فائر کے سوال کے ساتھ
  4. قیصرانی

    حج 2016 - حاجیوں کی سہولت کے لیے ایک بہت عمدہ ایپmina locator

    آپ شاید براہ راست تصویر منسلک کرنا چاہ رہے ہوں گے۔ محفل پر براہ راست تصاویر شیئر کرنے کا اختیار نہیں ہے۔ ہاں کسی دوسری سائٹ سے یا اپنے ڈراپ باکس کے پبلک فولڈ پر موجود تصاویر کو شیئر کیا جا سکتا ہے
  5. قیصرانی

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    معلوماتی۔ اگر ہانگ کانگ والے نسلاً چینی ہیں اور چینی حکومت کا حصہ ہیں (چاہے جتنا خودمختار سہی)، پھر چینی کہلانے میں کیا حرج؟ اس سے مجھے ایک لطیفہ یاد آیا کہ فن لینڈ میں کچھ ترک دوست بتا رہے تھے کہ وہ کُرد ہیں، اور ترک کی بجائے کُرد کہلانا پسند کرتے ہیں۔ بائی دی وے تذکرہ ہوا ایک اور تُرک دوست کے...
  6. قیصرانی

    پاکستان بمقابلہ انگلینڈ:پانچواں ون ڈے

    بہرحال یہ بات تو ماننے کی ہے کہ کھلاڑیوں نے شروع سے ہی جارحانہ اور نڈر کھیل کھیلا۔ شاید اس کی وجہ یہ ہو کہ شرجیل کو کاونٹی کا معاہدہ مل چکا ہے؟ اس سے یہ مراد نہیں کہ مجھے شرجیل کے اچھا یا بے خوف کھلاڑی ہونے پر شبہ ہے
  7. قیصرانی

    فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ

    پہیہ معذرت کہ آپ کی اردو کی اغلاط کی درستی اہم ہے ورنہ بہت سارے لوگ ان اغلاط کو دیکھ کر آپ کے کام سے بددل ہو سکتے ہیں
  8. قیصرانی

    آڑو کا باغ

    بسم اللہ کیجیے
  9. قیصرانی

    آج کی تصویر

    ل و ل
  10. قیصرانی

    نیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ

    سوچ رہا ہوں کہ اب شروع کر دوں
  11. قیصرانی

    آڑو کا باغ

    اتنی مقدار میں پھل سے تو ایکسپورٹ کا کاروبار ہو سکتا ہے
  12. قیصرانی

    نیٹ پر ایڈورٹائزمنٹ

    کیا کسی دوست کے پاس ایسا کوئی حل ہے کہ جب آپ کوئی پراڈکٹ نیٹ پر سرچ کرتے ہیں تو ہر جگہ اسی سے متعلق اشتہارات دکھائی دینا شروع ہو جاتے ہیں۔ جب آپ نے وہ پراڈکٹ خرید بھی لی، پھر بھی اشتہارات چلتے رہتے ہیں اور بہت الجھن پیدا کرتے ہیں۔ کیا ایسا کوئی حل ہے کہ اس سے نجات مل سکے؟
  13. قیصرانی

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    اس سے بہتر تو زیک نے ٹرینڈز بتائے تھے ایک مرتبہ۔ مذہبی لوگ تو جھانک جھانک کر چلے جاتے تھے
  14. قیصرانی

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    ویسے حیران ہوں کہ آئی فون کی امریکہ میں قیمت 769 ڈالر سے شروع ہو رہی ہے اور برطانیہ میں 719 پاؤنڈ سے۔ جبکہ xe.com کے مطابق 769 ڈالر لگ بھگ 578 پاؤنڈ بنتے ہیں
  15. قیصرانی

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    دیکھتے ہیں۔ پہلے ارادہ تھا کہ ون پلس تھری جب تک چلتا ہے، اسے چلاؤں گا، مگر اب پتہ چلا ہے کہ ون پلس تھری کی نوگٹ کی اپ ڈیٹ فی الوقت متوقع نہیں ہے بلکہ موجودہ ورژن کو ہی بہتر بنا رہے ہیں اگلی شیڈیولڈ اپ ڈیٹ میں
  16. قیصرانی

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    اگر اسے اگنور کر دیا جاتا تو دھاگہ ڈی ٹریک نہ ہوتا
  17. قیصرانی

    گوگل سرچ میں ہر ملک پسندیدہ پراڈکٹس کا دلچسپ نقشہ!

    آپ نے اچھے بھلے دھاگے کو مذہبی اکھاڑہ بنانا ہے؟
  18. قیصرانی

    اب تک کا سب سے 'بہترین' آئی فون متعارف

    سوچ رہا ہوں کہ لے لوں یا نہ لوں۔ ویسے سنا ہے کہ جتنا رش ہے، پری آرڈر کی صورت میں دسمبر تک باری آ ہی جائے گی
  19. قیصرانی

    آڑو کا باغ

    ذرا سوچیے کہ کتنا دل پھینک ہوگا، ہر ناکامی پر ایک درخت۔ پورا باغ۔۔۔ اور یہ محض آڑو ہے، دیگر اکا دکا درخت نہ جانے کتنے۔۔۔
Top