نتائج تلاش

  1. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،،،،، چھوٹے اور بڑے ،سبکو سلام
  2. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یہ سال بھی ایک ایک دن کرکے پچھلے سال کی طرح بہت جلدی گزر جائے گا،اللہ امتِ مسلمہ پر اپنا رحم ،کرم اور فضل فرمائے
  3. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہمیشہ سال بدل جاتا ہے مگر ہم نہیں بدلتے،گزرے سال کے ساتھ بری عادات کو چھوڑ کر نئی سال کے ساتھ اچھی اور بہترین عادات اپنانی چاہئیں،ہر سال نئی کوشش سے ہم بہترین انسان بن سکتے ہیں۔
  4. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    وجہ کچھ اور بھی ہو سکتی ہے غیر حاضری کی،ضروری نہیں کہ گھر کے کام کاج ہی ہوں
  5. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اب نئی لڑی شروع ہوگی،سب شامل ہو جائیں۔۔۔۔لڑی کون شروع کرے گا؟
  6. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    آرام سے بستر میں بیٹھ کر گرما گرم گاجر کا حلوہ بھی لا جواب ہوتا ہے
  7. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بارش میں چائے اور سموسے کا اپنا ہی مزا ہے
  8. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پرسوں ،یعنی بروز پیر درجہ حرارت مزید گرنے کی توقع ہے
  9. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تازہ ترین اطلاع ہے کہ سوموار کو بارش متوقع ہے
  10. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹماٹو کیچپ اور سینڈ وچ بھی ہیں،چائے کے ساتھ
  11. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلیں دعا کرتے ہیں کہ نیا سال سب کیلیئے مبارک ہو۔
  12. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غفلت کی انتہا ہےکہ علم کے باوجود ہم عمل نہیں کرتے
  13. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجیب لوگ ہیں ہم کہ جاگ کر بھی نہیں جاگتے
  14. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    روزانہ ہی مشق کرنی چاہیئے ،الٹی الف ب پ کی
  15. ام عبدالوھاب

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید سب کو نیند آئی ہوئی ہے
  16. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سوچ کر ،دیکھ کر لکھنا چاہیئے،میں بھی کئی مرتبہ بھول گئی
  17. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شرکت کرتے ہیں جو اس لڑی میں ،اکثر ہی ترتیب بھول جاتے ہیں،جیسے الف عین نے عین سے لکھ دیا۔
  18. ام عبدالوھاب

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صدقے جاؤں، مجھے میری آپی سیما علی نے یاد کیا، آپی میں بالکل ٹھیک اللہ کے کرم سے۔۔۔۔۔آپ سنائیے کیسی ہیں؟
  19. ام عبدالوھاب

    دس الفاظ کی کہانی

    بادشاہ اور ملکہ نے آگے بڑھ کر مزاج پرسی کی
Top