نتائج تلاش

  1. بلال

    توہین آمیز کارٹون کی دوبارہ اشاعت

    بہت اچھی بات کی ہے آپ نے فاروق بھائی۔۔۔ بس اس بات کی سمجھ توڑ پھوڑ کرنے والے ہمارے ہی بھائیوں کو آ جائے تو پھر کیا ہی بات ہو۔ گستاخی کوئی کرتا ہے اور یہ اپنا گھر بار جلا دیتے ہیں اور اپنے ہی لوگوں کا جینا عذاب بنا دیتے ہیں۔۔۔ ۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  2. بلال

    الیکشن 2008 کی معلومات

    مجھے آج ایک سائیٹ کا پتہ چلا ہے ہو سکتا ہے آپ لوگوں کو پہلے سے پتہ ہو لیکن پھر بھی شیئر کر رہا ہوں۔ اس سائیٹ میں الیکشن کے بارے میں تقریبآ ساری معلومات ہے۔ مختلف پارٹیوں کے امیدوار اور پارٹیوں کی تفصیل وغیرہ وغیرہ عام معلومات کے لئے اس ربط پر جائیں۔۔۔ http://www.elections.com.pk اس سائیٹ...
  3. بلال

    Windows میں Alt Gr کیسے؟

    شکریہ قیصرانی بھائی۔۔۔ محمد عویدص سے میں معذرت چاہتا ہوں کہ ان کے دھاگے کو کسی اور جانب لے گیا اس لئے اب آپ لوگ واپس اپنے پہلے موضوع پر آ جائیں۔۔۔
  4. بلال

    Windows میں Alt Gr کیسے؟

    Alt + Ctrl کا تو پتہ ہے کیا کوئی بتائے گا یہ Alt Gr کیا ہوتا ہے؟
  5. بلال

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    معذرت کے ساتھ ایک عرض ہے کہ مجھے صرف وہ صفحات بھیجا کریں جو میں نے ٹائیپ کرنے ہوتے ہیں کیونکہ میرے پاس نیٹ کی رفتار کچھ اچھی نہیں اس لئے کئی دفعہ بڑی فائل ڈاؤن لوڈ کرنے میں مسئلہ آتا ہے۔۔۔
  6. بلال

    رسید: عمران سیریز(ابن صفی)

    جی مجھے صفحات مل گئے ہیں۔ ای میل کے مطابق مجھے 62 سے 75 تک ٹائیپ کرنے ہیں۔۔۔
  7. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  8. بلال

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم! سب سے پہلے میں ایک بات صاف عرض کر دوں کہ میری کسی دوست سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔ میرے علم کے مطابق اور جو مجھے اسلام سے ملا وہ بیان کر رہا ہوں اور مجھے اور باقی تمام دوستوں کو خیالات بیان کرنے کی مکمل آزادی ہے۔۔۔ بہت ہی محترم فاروق بھائی مجھے آپ کی باتوں سے...
  9. بلال

    تعارف زھراء علوی کا تعارف

    محفل پر خوش آمدید۔۔۔ امید ہے یہاں آپ کا اچھا وقت گزرے گا۔۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو خوش رکھے۔۔۔
  10. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  11. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  12. بلال

    بہت افسوس کے ساتھ (ویلنٹائن ڈے)

    بسم اللہ الرحمن الرحیم۔ السلام علیکم! سب سے پہلے تو میں اُن لوگوں کے کام کی مذمت کرتا ہوں جنہوں نے دکانوں کی توڑ پھوڑ کی جن میں ویلنٹائن کے کارڈ موجود تھے۔ ہمارے معاشرے میں یہ ایک نیا کھیل شروع ہو گیا ہے کہ ہر بات کا جواب توڑ پھوڑ سے دیا جاتا ہے۔ اللہ تعالٰی ہم سب کو ہدایت نصیب فرمائے۔(آمین)...
  13. بلال

    اب کوئی شور نہ مچائے(حکومت کا ساتھ دو)

    شمشاد بھائی آپ کو ایک ایسی بات بتاتا ہوں کہ آپ خیران رہ جائیں گے۔۔۔ ہمارے یہاں گجرات میں سیوریج کا بہت مسئلہ ہے۔۔۔ ایک صاحب جاپان ہوتے تھے۔۔۔ انہوں نے وہاں ہی کسی کمپنی سے بات کی اور مسئلہ بتایا اور کسی عالمی ادارے سے فنڈ بھی حاصل کیا۔۔۔ جاپان کی کمپنی گجرات کا سروے کرنے آ گئی۔۔۔ بعد میں پتہ چلا...
  14. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  15. بلال

    اب کوئی شور نہ مچائے(حکومت کا ساتھ دو)

    شمشاد بھائی ہماری سیاست بدل رہی ہے۔۔۔ پہلے یہی لوگ کچھ % پر مان جاتے تھے اب تو سننے میں آ رہا ہے کہ ان کا معاوضہ بھی بڑ گیا ہے۔۔۔ اللہ ہم پر رحم کرے۔۔۔ اور ہمارے سیاست دانوں کو ہدایت دے۔۔۔۔
  16. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  17. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  18. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
  19. بلال

    ویلنٹائن ڈے منانا چاہے یا نہیں

    بلکل ٹھیک کہا آپ نے شمشاد بھائی۔۔۔ ایک حد میں رہ کر بلکہ اسلام کے دائرے میں رہ کر تخفہ اور دعا دینا تو ثواب کا کام ہے۔۔۔ اور یہ کسی خاص دن ہی دینے کی کیا ضرورت ہے پورے سال میں کسی بھی دن دیا جا سکتا ہے۔۔۔ اگر کسی کو کسی خاص دن ہی تخفہ دینا ہے تو اس کے لئے اسلام نے دن مقرر کیا ہے جیسے غالبآ عید...
  20. بلال

    صلٰوۃ بر حبیب خدا صلی اللہ علیہ وسلم - 3

    صلی اللہ علیہ وسلم
Top