نتائج تلاش

  1. جہانزیب

    تعارف اسلام و علیکم

    راجہ بھائی ذاتی طور پر تو میرا آنے کا کوئی ارادہ نہیں تھا۔۔ اور یہاں آ کر میں واپس بھی چلا گیا تھا۔۔ مگر بہت سی مجبوریاں آڑے آ جاتی ہیں انسان سوچتا کچھ ہے ہوتا کچھ ہے۔۔۔ میرے بھائی کو یہاں تعلیم مکمل کرنا تھی اور اس دوران کسی کو گھر بھی چلانا تھا۔۔۔ دوسرا پاکستان میں لوگوں کا رویہ بھی واپس یہاں...
  2. جہانزیب

    کچھ میرے کمپوٹر سے

    ایک بلاگ پر اس کا جوابی کارٹون بھی لگا دیکھا ہے میں نے ٹھہریں کوشش کرتا ہوں مل جائے وہ بھی ساتھ ہی لگا دیا جائے :lol:
  3. جہانزیب

    انٹرنیٹ ایکسپلورر سے دور رہنے کی ضرورت

    فائر فاکس میں مسلہ یہ ہے کہ بہت سے سٹائل کو اووررائڈ کر کے اپنا سٹائل دکھاتا ہے۔۔۔ میں اپنے بلاگ کا سانچہ مھینے دو مہینے بعد بدل دیتا ہوں اور جب بھی میں نے نیا سانچا بنایا تو فائر فاکس اسکو صیح طرح سے نہیں دکھا پاتا۔۔ اور اس کو صیح کرتے میری مت ماری جاتی ہے اسی ایک وجہ سے مجھے فائر فاکس سے چڑ سی...
  4. جہانزیب

    سرگودھا۔

    ہاہا میں نے دیکھ کر ہی عرض کیا تھا۔۔ اور میرے مالٹوں کی کمی کو آپ میرے خلاف حربہ کے طور پر مت استعمال کریں :P
  5. جہانزیب

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    جی جی ضرور راجہ بھائی۔۔۔۔ ہم بھی تو دیکھیں ذرا آپ نے کیا نادر تصاویر جمع کی ہوئی ہیں :lol:
  6. جہانزیب

    بہت دنوں سے یہ چوپال سونی سونی سی ہے

    اس کے بعد جو ہوا وہ سیفی بھائی کے حافظے میں نہیں سما سکا :lol:
  7. جہانزیب

    فراز وہ لمحے کتنے دروغ گو تھے۔۔۔

    واہ کیا کہنے فراز کے۔۔ اور جہاں تک میں نذرانہ صاحب کو ایک دو اور فورم سے جانتا ہوں وہ صاحب ہی ہیں نا کہ صاحبہ :lol:
  8. جہانزیب

    سرگودھا۔

    مالٹے کیسے وصول کریں سیفی بھائی وہ امپورٹ ایکسپورٹ والے مالٹے تو کاروباری حضرات کی جھولی میں جاتے ہیں جن کا وہ ہم معصوم گاہکوں سے پورا پورا خراج وصول کرتے ہیں :lol:
  9. جہانزیب

    سرگودھا۔

    ارے قمر صاحب یا صاحبہ(میں اس نام کے دونوں جنسوں کے افراد کو جانتا ہوں اس لئے معذرت خواہ ہوں کہ اندازہ نہیں ہو پا رہا) میں خود مالٹوں کی کمی کو نیو یارک میں محسوس کرتا ہوں کدھر وہ اپنے گاؤں میں ٹوکرے بھر بھر کے کھانے اور کہاں نیویارک میں کیلفورنیا کے بے مزہ مالٹے۔۔
  10. جہانزیب

    نام بتائیں

  11. جہانزیب

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کرتا

    میں اپنی تصویر ارسال کیوں نہیں کر آپ بھی دیکھیں اور سبق حاصل کریں :lol:
  12. جہانزیب

    فوری مدد کا طالب

  13. جہانزیب

    نام بتائیں

    اوہ اب اتنی اجازت تو ہونا چاہیے راجہ بھائی یہ لیں ہ سے ہاشم
  14. جہانزیب

    اشفاق احمد محبوب کون۔۔۔زاویہ سے اقتباس

    بہت زبردست اشفاق احمد نثر کے شاعر ہیں۔
  15. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    ایسا ہونا تو نہیں چاہیے کیونکہ میں پھلے اسی طرح کا ایک تھریڈ ایک فورم پر کامیابی سے چلا چکا ہوں جس میں گانے کی تعداد ٢٠٠ کے لگ بھگ پہنچ گئی تھی۔۔
  16. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    یہ کیا چکر ہے کہ اگر نیچے والا گانا چلاؤ تو خودبخود اوپر والا گانے چلنے لگتا ہے۔ :shock:
  17. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    نبیل بھائی نے میری خود ہی مدد کی ہے اس گانے کو ڈھونڈنے کے سلسلے میں تو آپ لوگ بھی سنئیے۔۔ [ram:4dc8ee53c6]http://www.muziqpakistan.com/ref4.php?song=31[/ram:4dc8ee53c6]
  18. جہانزیب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    اوہ نبیل بھائی اور باقی احباب میں معذرت خواہ ہوں الف سے شعر حاضر خدمت ہے۔۔۔ آج تو وہ بھی کچھ خاموش سا تھا میں نے اس سے کوئی بات نا کی
  19. جہانزیب

    منتخب اشعار برائے بیت بازی!

    عادتاً تم نے کر دیے وعدے عادتاً ہم نے اعتبار کیا
  20. جہانزیب

    آپکی پسند۔۔۔

    نبیل بھائی آپکا فرمائش کردہ گیت تو اس وقت مجھے مل نہیں رہا لیکن احمد رشدی کا اسی سے ملتا جلتا ایک اور گیت پیش خدمت ہے۔۔ تجھے اپنے دل سے میں کیسے بھلا دوں۔۔۔ [ram:8b3cbcc403]http://pakistanimusic.com/play.php?songs=750&&key=276[/ram:8b3cbcc403]
Top