اس میں اب بھی دو لختی ہے ارشد بھائی، 'اس نے الفت کی بات جب بھی کی' کو قبول کرنے میں کیا چیز مانع ہے؟
اس میں بھی کوئی اصلاح نہیں کی گئی
پہلے مصرع میں 'ہم' شاید ٹائپو ہی ہے جو لکھنے سے رہ گیا ہے، اوہ، تو آپ دوسرے میں 'ہم' لے آئے ہیں، لیکن پہلا بحر میں کیسے رہے گا؟ اگر 'اس نے ہر طرح سے ستایا ہے'...