نتائج تلاش

  1. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سنا ہے کہ چھٹی کا اعلان کیا گیا تھا کراچی میں آج، پھر یہ حکم واپس لے لیا گیا؟
  2. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حج بھی آنے والا ہے ماشاء اللہ، دیکھیں اس بار محفل میں سے کس کو یہ سعادت نصیب ہوتی ہے
  3. ع

    ہوا کے رخ پر چلا نہیں ہوں

    ابھی بھی بات نہیں بنی، میرا خیال ہے کہ بحر چھوٹی ہونے کی وجہ سے یہ خیال نظم کرنا مشکل ہو گا۔ زیادہ الفاظ کی ضرورت محسوس ہوتی ہے ہے میری ہمت... روانی میں بہتر ہے، مگر دوسرے میں اب بھی وہی وضاحت کی کمی قائم ہے 'ہے میرا ایماں' ہی بہتر تھا روانی میں رب کی تائید حاصل ہونا بے معنی لگ رہا ہے مجھے،...
  4. ع

    ہوا کے رخ پر چلا نہیں ہوں

    ثانی مصرع میں 'میں' کا دوبارہ استعمال کچھ اچھا نہیں لگ رہا۔ اگر یوں کر لیں تو میرا خیال ہے کہ بہتر رہے گا سو جل رہا ہوں بجھا.... تقابل ردیفین کا سقم ہے اولی میں۔ //ہوں راہ حق پر ڈٹا ہوا میں سے دور ہو جاتا ہے، باقی مجھے قابل قبول لگتا ہے خدا کے ہاتھوں میں 'ہے' جان میری، مکمل بیانیہ ہے، یعنی...
  5. ع

    اگر تمہارا نہ پیار ملتا ِ یہ زندگی تھی اداس میری

    'نہ' کی نشست اچھی نہیں لگ رہی، بلکہ مکمل مصرع کی بنت ہی ٹھیک نہیں لگ رہی اگر تمہارا نہ ساتھ ملتا، تھی زندگی یہ اداس میری سے کچھ بہتری محسوس ہوتی ہے؟ ثانی کو بھی میرا خیال ہے کہ یوں کر دیا جائے تو اچھا ہو جائے گا سدا تڑپتا تمہاری خاطر، کبھی نہ بجھتی یہ پیاس میری ساری اساس میری کچھ کھٹک رہا ہے...
  6. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہنے ہی دیتے ہیں مہنگائی کے ذکر کو، لیکن ایک خبر نظر سے گزری ہے کہ دوبارہ آئی ایم ایف کے پاس جانے کا ارادہ ہے
  7. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    عظیم بھی اس پروردگار کی ذات ہی ہے
  8. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر ساری دعائیں ہی کریں ہم تو بہتری کے لیے۔ کاروبار کے حالات بھی اچھے نہیں ہیں، دوسری طرف مہنگائی وغیرہ اور بجلی، گیس کے مسائل۔
  9. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہمارے لیے تو چھوٹے کے منگوائیں، بڑے کے پائے تو پچھلی بار کھائے ہیں الحمد للہ!
  10. ع

    مری قوم ہے آج غربت کی ماری

    //جو نظروں سے ہے دور رہبر ہمارا اسی طرح دوسرے مصرع میں بھی مناسب تبدیلی کی جائے گی تا کہ ربط قائم ہو سکے کھڑی ہے ترے ساتھ اب قوم ساری // روانی میں بہتر رہے گا دوسرا مصرع کچھ خوب نہیں لگ رہا، بہت عام سا لگتا ہے ستم سہنا کچھ کھٹک رہا ہے بہت ظلم سہہ کر بھی زندہ رہے ہیں اچھا رہے گا محافظ عجیب...
  11. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زبان کا فرق تو نہیں کہا جائے گا اگر اسے اخروٹ کھیلنا بھی کہہ لیا جائے تو، ہمارے یہاں بچے قینچوں کی طرح اخروٹ بھی کھیلتے ہیں۔
  12. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    میری تو یہی دعا ہے کہ دوبارہ الیکشن کی ضرورت نہ پڑے اور اسی میں ہی بھلائی پیدا ہو جائے
  13. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کوئی نہ کوئی کام پڑتا رہتا ہے انسان کو، اور مصروف ہو جاتا ہے انسان
  14. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    غم غلط کرنے کے لیے صرف غم لکھ کر اس پر کانٹا بھی لگایا جا سکتا ہے؟
  15. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاید بھائی وجی کے ٹریڈ مارک سلام کا کوئی ٹریڈ مارک جواب بھی مل سکے! فی الحال روایتی وعلیکم السلام
  16. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہم بھی آ گئے ہیں حاضری لگانے، کیا حال احوال ہیں سب کے؟
  17. ع

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذکر ملکی ترقی کا ہو رہا ہے تو تعلیمی معیار بھی خوب ہونا چاہیے اور عوام بھی پڑھی لکھی اور با شعور ہونی چاہیے۔ یوں تو الحمد للہ اب بھی اللہ کا فضل ہے ماشاء اللہ
  18. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حلوے کا چمچ بھی ہو ساتھ تو اچھا ہے، یہاں ترتیب تو خراب ہوتی ہی رہتی ہے مگر چائے کی پیالی ملتی رہنا چاہیے
  19. ع

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جواب نہیں ہمارا بھی!! ٹھٹھہ جانے کے بعد اس لڑی کی ٹرین الٹا کیوں چلنے لگی؟ اور حیرت ہے کہ چار مراسلوں کی سواریاں بھی الٹی ٹرین میں سفر کرتی رہیں!
Top