نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غور کیا ہم نے اس بات پر لہریں گنتے گنتے۔۔۔ یہی سمجھ آیا کہ دل دریا سمبدروں ڈونگے۔۔ سمندر نے بھی اعتراف کیا اس بات کا 😥
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر میں ہیں کہ کیسے کریں آپا۔۔۔ ہمیں خود چائے پیے کتنے دن ہو گئے۔
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں بلکہ وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ گرمیوں میں اداس ہونے کی فرصت ہی نہیں ملتی ہو گی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ پھر کچھ یوں سمجھا جائے کہ گرمیوں کی محبت راس آ جاتی ہے لیکن سردیوں کی نہیں۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یعنی کہ کیوں اداس پھرتےہو سردیوں کی شاموں میں
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس طرح تو ہوتا ہے اس طرح کے کاموں میں
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    برے پھنستے ہوں گے پھر تو محبت کے مارے لوگ
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو یہ بتائیے کہ صرف انسان کو ٹھکانے لگاتی ہے یا انسان کی عقل کو بھی؟
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹاہلی کی جڑوں میں نہیں بلکہ گلاب کے پودوں میں چائے کی پتی ابال کر پانی ڈالیے اور پھر دیکھئیے کیسے بڑے بڑے گلاب کھلتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین کہاں ہیں آپ۔
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے کیوں لوگ محبت کیا کرتےہیں پر سانوں کی۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چلو جانے دو۔۔۔ٹھنڈی ہوا آنے دو
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرانی ہوئی نا؟
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر سے عاطف بھائی اب کچھ نہ ساتھ دیں گے آپ کا۔ وہ امن پسند ہو گئے ہیں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دو دو ہاتھ کر لیں گے جو بھی آپ کی حماہت میں بولیں گے
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈرتے نہیں ہم کسی سے ۔۔ سوا اللہ پاک کے۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا اب ہم سے بھی کوئی کام کہہ کر دیکھیں۔۔ ٹکا سا جواب نہ دیا تو پھر لگ پتہ جا نا آپ کو۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہنے دیں اگر ایویں نخرے دکھانے ہیں تو۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڑے ڑے آپ ہی کی مدد کر دیا کرے گی نا
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زرینہ کو چائے بنانا سکھا دیں ثمرین جی۔
Top