نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    زمینی نعرہ بھی لگا لیجئیے اب
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ژوب میں نظر بند کر دیا جائے گا جس نے صلح کا جھنڈا لہرایا
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما آپا۔ ہم نے پہلے ہی کہہ دیا کہ صلح کی ہر کوشش ناکام جائے گی
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید وہی ٹین کنستر ذہن میں آ گیا تھا سسڑئیے تیرے پنج پتر دو ٹین دو کنستر 🤣🤣🤣
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صلح کروانے کی ہر کوشش ناکام جائے گی۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضروری ہے کہ اب روفی بھیا کے خلاف اعلان جنگ کیا جائے۔
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاق پہ رکھ دیتے ہیں اب ساری سنجیدہ باتیں ۔ اب کنستر کی طرف دھیان دینا ہے جو ایک عرصے سے استعمال ہی میں نہیں آ رہا۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظاہری صورتیں باطن کا پتہ نہیں دیتیں جو لوگ نقاب اوڑھنے کا ہنر جانتے ہیں۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گل نے تو بس محمد رفیع کے ایک گانے کے بول گنگنائے۔ کیا سر صحیح سے نہیں لگایا؟
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن ہم نے تو ان کا کوئی ادھار نہیں چکانا بھیا ۔ پھر کیوں ان کی روحیں مچل رہی ہیں
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہ سر جھکا کے جیو نہ منہ چھپا کے جیو غموں کا دور بھی آئے تو مسکرا کے جیو
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہی تو ۔ روفی بھیا جی بالکل درست فرمایا آپ نے۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہماری ہر بات میں پتہ نہیں کیسے، بنا ارادے کے ہی کھانے پینے کا ذکر آ جاتا ہے۔
  14. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں سمجھئیے کہ کھانے میں بھی پسند ہیں اور پینے میں بھی۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    الف سے آم بھی ہوتا ہے اور انار بھی۔ ہمیں دونوں ہی پسند ہیں۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بہت ساری دعائیں آپ کی دوست تارا جبین کی خیر و عافیت اور صحت و تندرستی کے لیے۔ آمین
  17. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چائے پیجئیے کیونکہ گرمی کو گرمی مارتی ہے۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سرد ہو چکے لوگوں کے پرخلوص جذبات۔ ایسےلوگ بس آٹے میں نمک کے برابر ہیں
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شاید آج کل تو خامیوں کے بارے سوچنے کی نوبت ہی نہیں آتی آپا۔ لوگ صرف "ملکیت" کے بارے سوچتے ہیں کہ جس سے رشتہ جڑا ہے وہ باقی ہر اپنے سے رشتہ منقطع کر لے۔ یہ بات بہت تشویشناک ہے اور عرصے سے چل رہی ہے
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف لوگ پانے کے خواہشمند ہوتے ہیں دینے کے نہیں۔
Top