نتائج تلاش

  1. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور عام ہی سا مسئلہ ہے ان کا دیکھنے میں۔۔۔ مگر عام ہوتا نہیں ہے۔
  2. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    غمزدہ ہو رہے ہم آج کل کسی کے حالات سے۔۔۔ان کا اچھا وقت دیکھا ہے ہم نے۔ سر اٹھا کر چلتے دیکھا ہے لیکن اب ٹوٹ کر رہ گئی ہیں۔ کل ٹیلیفونک میٹنگ تھی ان کے ساتھ۔ 😥
  3. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فکر بھی تو یہی کہ کہنے کو تو قسمت ہی کا کھیل کہا جاتا ہے مگر کردار تو اس کھیل کے انسان ہی ہوتے ہیں نا۔ ذرا سا سمجھوتہ کرنا سیکھ لیں تو بہت سے رشتے بچ سکتے ہیں۔
  4. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لوگ دائیں رخ سے دیکھنے پر کچھ اور نظر آتے ہیں اور بائیں رخ سے دیکھنے پر کچھ اور۔ سامنے سے دیکھنے پر اور ہی چہرہ دکھائی دیتا ہے اور پیچھے سے دیکھیں تو صورت ویسے ہی اوجھل ہوتی ہے آنکھوں سے۔
  5. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مشاہدات اکثر ہوتے رہتے ہیں یہاں جب فیملی کیسز میں مداخلت ہوتی ہے بطور مددگار۔
  6. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    نہیں معلوم ہو پاتا کہ ایک رائی برابر بات ہی ساری تربیت پر پانی پھیر دے
  7. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    وہ بالکل درست ہے۔ مگر سالوں ملنے جلنے کے باوجود انسان کو سمجھ پانا مشکل ہے۔ نقاب پر نقاب چڑھائے ہوئے ہیں لوگوں نے۔
  8. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ہے تو جوا لیکن جوئے میں بھی آخری پتے پر بازی پلٹ جاتی ہے۔
  9. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    یوں تو اکثر پھوپھیاں بھی پھوہڑ دیکھی ہیں ہم نے۔ لیکن ہم عادات بارے زیادہ سوچ رہے۔ کام کاج تو ہو ہی جاتے ہیں
  10. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ایسے کیسے زیادہ کہہ دیا۔۔۔ جو سچ ہے اسے دل میں کیوں دبا کر رکھا جائے
  11. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    بس مختصر یہ کہ جیسے کہا جاتا ہے لڑکی کو منتخب کرنے کے بارے جاننا ہو تو اس کی ماں کو دیکھنا چاہئیے۔ ایسے ہی لڑکے کا انتخاب کرتے ہوئے اس کی ماں کی عادات کو بھی کو دیکھنا چاہئیے۔ کچھ زیادہ تو نہیں کہہ گئے ہم۔
  12. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر تب ہی سے ہم نے انھیں چاچی چارسوبیس کہنا شروع کیا۔
  13. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو جان لیجئیے اس بارے ہمارے نظریات۔۔۔ اب یہ سب نہ چلنے والا۔۔ ہمیں چائے کی ٹرے لڑکے کی ماں کے ہاتھ میں چاہئیے محض یہ دیکھنے کو کہ بہو کو کتنی چاہ سے رکھیں گی۔ وہ جو کہا جاتا ہے کہ بہو نہیں، بیٹی بنا کر لے جانا ہے۔ اس کو ثابت بھی تو کرنا چاہئیے۔ بس یہ روایت بدلنی ہے۔ جو آپ نے ٹرے پیش کرنے...
  14. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جائیے دیجھئیے سارا رجسٹر بھرا ہوا ہے پچھلے صفحے میں۔
  15. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پھر لگاتے ہیں زور اور ایک بڑی تعداد کا فرق مٹاتے ہیں مل کر۔
  16. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    تو اب فرق رہ گیا دوسری لڑی سے صرف ایک ہزار مراسلات کا۔
  17. گُلِ یاسمیں

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹن ٹن ٹن ۔۔۔ ہم تو آتے رہتے اس تاگے میں۔
  18. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ٹرے چائے کی اسی کے سر پر رکھ دی جائے گی ۔
  19. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثمرین دیکھئیے تو چائے سے کیسی کیسی توقعات وابستہ ہوتی ہیں۔ ایک نئے رشتے کی بنیادوں میں چائے واضح اہمیت کی حامل ہے۔
  20. گُلِ یاسمیں

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جانے دیں بھیا۔ میکوں تو بتاتے شرم آنی نہیں اور آپ سے ہنسی برداشت نہیں ہونی۔ 😂😂😂
Top