نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اس قبضہ گروپ نے تو مسجد پر بھی قبضہ کر لیا اب کیا اپنے گھروں پر قبضہ کروانے کے لئے اسے منتخب کروائیں میرے ہمسائے کے جواں سال بیٹوں کو موبائل چور نے مزاحمت پر گولیاں مار دیں ایک جاں بحق ہو گیا میرے شوہر سپریم کورٹ کی پارکنگ میں گاڑی کھڑی کر کے نماز ظہر ادا کرنے گئے تو واپسی پر گاڑی چور لے جا چکے...
  2. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    مجھے کون دکھائے گا ؟؟ میں اپنے ذاتی مشاہدے کی بنا پر بات کرتی ہوں۔ شریف برادران کی سیاست اور طرزِ حکومت اور فیصلہ سازی کے عمل کو بہت قریب سے دیکھ چکی ہوں۔ عوام بن کر سوچوں تو مجھے ضرورت کے مطابق بجلی نہیں ملی میرے بیٹے نے موبائل ٹارچ کی روشنی میں او لیول کے امتحان کی تیاری کی جس کے لئے شہباز...
  3. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    اگر آپ ایسا سمجھتے ہیں تو نواز شریف سے کہیں ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیں۔ کیونکہ ہم اُن کو تیسری بار موقع نہیں دینا چاہتے ۔ اس طرح زرداری کی ہار آسان ہو جائے گی ﴿آپ کے فارمولے کے مطابق﴾
  4. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ساجد صاحب میں پہلے واضح کر چکی ہوں کہ تحریکِ انصاف کے مقابل ن لیگ ہے سو اسی پر فوکس ہے اور رہے گا۔ یہ آپ بھی جانتے ہیں کہ ن لیگ کا ووٹ بینک متاثر ہوا ہے ۔ ن لیگ اپنے کاسمیٹک غیر پیداواری منصوبوں سے آپ جیسے لوگوں کو متاثر کر رہے ہیں تو اُن کو تصویر کا دوسرا پہلو ہم دکھا رہے ہیں۔ عمر سرفراز چیمہ...
  5. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    زرداری یا پی پی اس الیکشن میں نامقبولیت کی تاریخی پستی کو چھونے والے ہیں۔ اُن پر کون وقت ضائع کرے ۔
  6. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    عمران خان کا مقابلہ ان تینوں سے نہیں ۔ اور بے شک میں اے این پی کی مداح نہیں مگر حیدر خان ہوتی کی حکومت نے بہت سے کام کئے ۔ شہباز شریف کی طرح مارکیٹنگ نہیں کر سکے۔
  7. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ساجد صاحب جس سے مقابلہ ہے اُسی کی بات کریں گے نا ۔ پی پی پی کا ووٹ بینک اُس کی مایوس کُن کارکردگی کی وجہ سے متاثر ہو چکی ہے مشرف صاحب نہ تینوں میں ہیں نہ تیرہ میں تو عمران خان اپنا وقت اُن پر ضائع کیوں کریں ویسے اگر آپ تحریک انصاف کا منشور پڑھ لیتے تو آپ پر واضح ہو جاتا کہ امریکہ سے معاملات پر...
  8. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    سترہ سال ہو چکے ہیں مگر انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا پہلا موقع ہے۔ عمران خان کب مشرف کے مصاحب رہے؟ اُس کے عہد میں عمران خان نےکون سا عہدہ یا وزارت قبول کی ؟ ہاں جب مشرف صاحب نے اپنے سات نکاتی ایجنڈا کا اعلان کیا تو عمران خان نے کیا پاکستانیوں کی بڑی اکثریت نے حمایت کی۔ جب مشرف صاحب ایجنڈے...
  9. زرقا مفتی

    ووٹ دو یا چپ رہو۔

    الیکشن کمیشن اور نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) کے ایک مشترکہ کتابچے کے مطابق پاکستان دنیا کے ان چار جمہوری ممالک میں شامل ہے جہاں سب سے کم ووٹر پولنگ سٹیشنوں کا رخ کرتے ہیں۔ ووٹنگ کی شرح کے اعتبار سے پاکستان سے نیچے صرف تین افریقی ممالک یعنی مصر ، آئیوری کوسٹ اور مالی ہیں۔...
  10. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    آصف صاحب لگتا ہے کسی محفل میں شمولیت کا آپ کا پہلا تجربہ ہے۔خبر اگر غلط یا من گھڑت ہے تو آپ اسے چھاپنے والے اخبار سے رجوع کر سکتے ہیں ۔ یا پھر یہاں اس کے مقابل تردیدی خبر یا بیان لگا سکتے ہیں۔ رہی بات امریکہ کی تو آپ کے دین دار لوگ ہی سب سے پہلے امریکی جہاد کے آلہ کار بنے تھے
  11. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    جی ہاں وہ اس کے لئے لندن بھی گیا اسکاٹ لینڈ یارڈ کو ثبوت بھی فراہم کئے مگر برطانوی حکومت نے ایک فرد کی درخواست پر کاروائی سے انکار کر دیا ۔ایسی کاروائی کے لئے پاکستانی حکومت کی برطانیہ کو درخواست دینا ضروری تھا۔ ایم کیو ایک کے حکومت میں رہتے یہ ناممکنات میں سے تھا۔
  12. زرقا مفتی

    تحریک انصاف کا 2025 تک ناخواندگی پر قابو پانے کے لیے کثیر الجہتی منصوبہ

    شدت پسندوں سے مذاکرات کے ذریعے جنگ بندی کی جائے گی اس کے بعد ایسے واقعات نہیں ہونگے اور اگر ہوئے تو سختی سے نمٹا جائے گا
  13. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    جی ہاں مولانا سے ایسی ہی توقعات آئندہ بھی ہیں
  14. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    میں عرض کی تھی مجھے معاف ہی رکھیئے
  15. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    عمران نے تو جھوٹے وعدے نہ کرنے کا عہد کیا ہے سفید جھوٹ تو مت بولئے
  16. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    مجھے تو معاف ہی رکھیئے میں اپنے اُستادوں کو بہت محترم مانتی ہوں
  17. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    خواب دیکھنے پر کوئی پابندی نہیں لیکن جھوٹے وعدے کرنے والے پر۔۔۔۔۔
  18. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    جب سے ایچ اے خان صاحب نے پڑھنا شروع کیا
  19. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

  20. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

Top