نتائج تلاش

  1. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    I take it as a compliment مولانا کے مداحین بس ایسی ہی گفتگو کر سکتے ہیں۔ ٹی وی کے ڈبے کے ذریعے تو دُنیا جہان کی معلومات دُنیا بھر تک پہنچتی ہیں۔ علم و خبر کا ایک وسیلہ ہے۔
  2. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    آپ پہلے معاشیات کی ابتدائی تعلیم حاصل کر لیں پھر بات کیجیے گا
  3. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    اناڑی تو آپ کے مولانا ہیں اور اناڑی سے اچھا کھلاڑی
  4. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    اب آپ کی ن لیگ کیوں ٹی وی کے ہر چینل پر گانے بجا رہی ہے شاید اس لئے اُن کی اپنی کوئی سوچ نہیں وہ صرف پی ٹی آئی کی نقالی کرتے ہیں ، مگر نقل کے لئے جو عقل درکار ہوتی ہے وہ جدہ سے لانا بھول گئے۔ نواز شریف اب صنعت کار نہیں ملمع کار بن چکے ہیں صنعت کار ہوتے تو صنعتوں کو تالے نہ لگواتے سڑکوں پر آ جاتے...
  5. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    اور یہ سب مولانا کریں گے وہ سو سال بھی حکمران رہ جائیں تو تعلیم کو فروغ نہیں دے سکتے
  6. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    لگتا ہے آپ بچپن سے شیخ چلی کو پڑھتے آ رہے ہیں۔ پاکستانی انڈسٹری تو بنگلہ دیش اور مشرقِ وسطی یا ساؤتھ افریقہ میں منتقل ہو چکی ہے یا ہو رہی ہے۔ کیونکہ بجلی کے بغیر کارخانے نہیں چلتے۔ یہاں کوئی غیر ملکی کمپنی کیوں آنے لگی۔ اب اتنا بیوقوف کوئی نہیں کہ شیخ چلی کی کہانیوں پر اعتبار کرے۔
  7. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    1985 سے اب تک اقتدار میں رہنے والوں کو عمرِ خضر بھی مل جائے تو بھی کچھ نہ کر سکیں گے کیونکہ نہ ان میں اخلاص ہے نہ نیت نہ بصارت
  8. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    میرے وژن تک پہنچنے کی فکر نہ کریں میں نے صرف عسکری صاحب کی تصحیح کی تھی کہ سونے کے موجودہ ریٹ کے بارے میں۔ باقی ن لیگ کے اتحادی فضل الرحمن صاحب کے پی کے کی حکومت کے کرتا دھرتا رہے ہیں مزدوروں کی تنخواہ کیوں نہ بڑھائی اُس دور میں اے این پی نے بھی ۲۰۰۸ میں یہی نعرہ لگایا تھا۔ اب پانچ سال گزرنے کے...
  9. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    تحریکِ انصاف سے جعلی ڈگری تو کسی کی نہیں ملی ؟؟ اسٹیٹس کو کی جماعتوں کو چھوڑ کر یا تو کوئی گھر بیٹھ سکتا ہے ڈاکٹر مبشر حسن کی طرح یا پھر کسی نئی جمات میں شمولیت اختیار کر سکتا ہے بھٹو صاحب ایوب کی کابینہ میں شامل تھے مگر پی پی پی بنانے پر اُن کے ساتھ شامل ہونے والوں کو لوٹا نہیں کہا جاتا
  10. زرقا مفتی

    نوازشریف کے خلاف تمام اعتراضات مسترد، این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجازت

    تھوڑی سی تصحیح فرما لیجیے لوٹے جوق در جوق ن لیگ کی کشتی میں سوار ہو رہے ہیں۔
  11. زرقا مفتی

    نوازشریف کے خلاف تمام اعتراضات مسترد، این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجازت

    آپ کے پاس عمران خان کی نجی زندگی کے علاوہ کچھ ہے تو سامنے لائیں
  12. زرقا مفتی

    نوازشریف کے خلاف تمام اعتراضات مسترد، این اے 120سے الیکشن لڑنے کی اجازت

    سپریم کورٹ نے بھی شاید پی ٹی آئی کا کہنا مان کر اصغر خان کیس کا فیصلہ کیا تھا
  13. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    کراچی: آئی ایم ایف کی جانب سے سونا فروخت کرنے کے اعلان کے بعد مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمتوں میں 1600 روپے کی ریکارڈ کمی واقع ہوئی۔ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر حاجہ ہارون چاند کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 50 ڈالر فی اونس کم ہوکر 1511 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے جس کے بعد...
  14. زرقا مفتی

    جے یو ائی کا منشور

    چلو ن لیگ کا دامن چھوڑ کر جے یو آئی کے پرچم تلے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  15. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ہم میں سے کسی نے تو اُن کو فرشتہ نہیں کہا انسان ہی کہا اور ایسا انسان جس نے وقت کے ساتھ اپنی شخصیت کی اصلاح کی۔ یہ تو آپ لوگ ہی ہیں جو فرشتہ کا لفظ استعمال کر رہے ہیں۔ ہم گیارہ مئی کا انتظار تماشائی بن کر نہیں کرنا چاہتے ۔ تبدیلی کا حصہ بننا چاہتے ہیں۔ جس عوام نے فیصلہ کرنا ہے اُس میں ہم اور آپ...
  16. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    بھائی سے نجات حاصل کرلے تو بھی بہتری آ جائے
  17. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    بجا فرمایا آپ نے آئندہ الیکشن میں کوئی جماعت بھی کلین سویپ نہیں کر سکتی مگر پی ٹی آئی نے پنجاب ، کے پی کے ، بلوچستان میں کافی کام کیا ۔ کراچی میں بھی ان کی بہت مقبولیت ہے ن لیگ کی تو پنجاب کے سوا کہیں فوٹنگ نہیں۔ سندھ میں ممتاز بھٹو یا پیر پگاڑا کو ملانے جتنا فائدہ ہو گا اُس سے زیادہ نقصان اسے...
  18. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    stay کو اُردو میں سٹے یا حکم امتناعی لکھیں گے istay یا estay ہوتا تو آپ کے بتائے ہوئے ہجے استعمال ہوتے
  19. زرقا مفتی

    نواز شریف کے نادہندہ ہونے کا ثبوت

    ایم کیو ایم کہاں پھیل رہی ہے صرف ایک نبیل گبول کو شامل کر کے پھیل گئی ۔ لوٹا پارٹی تو ن لیگ ہے جس نے چالیس لوٹوں کو ٹکٹ دیئے ہیں اور جعلی ڈگری ریس میں بھی سب سے آگے ہے
Top