نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    بدلنا کوئی ضروری تو نہیں۔ یک در گیر محکم گیر کی مانند جو لکھ دیا سو لکھ دیا۔
  2. ناصر رانا

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    بہت بہترین اور شاندار آغاز۔ لیکن یہ کسی طور بھی آغاز نہیں لگ رہا۔ قلم کی روانی اور الفاظ پر گرفت بتاتی ہے کہ نو آموز نہیں ہیں آپ۔ تحریر کا انداز بتاتا ہے کہ بہت زیادہ سوچنے کی عادی ہیں۔ جانے کیوں کچھ کلک ہو رہا ہے۔ یاد کرنے کی بہت کوشش کر رہا ہوں، شاید اسلوب جانا پہچانا ہے۔ یا کسی سے مماثل ہے۔...
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گوگل سے صلاح لے لیں، قائم مقام بیوی کا کردار ہوگیا ہے گوگل کا آجکل۔
  4. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    بھائی نیرنگ خیال آئندہ ملاقات کا لکھنے کے بجائے صرف کیا کھایا اس کی تصویریں لگا دینا۔ :p
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوم کسی ضروری کام سے سو رہی ہے شاید، اسی وجہ سے محفل پر بھی سناٹا ہے۔
  6. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    ہمارے نزدیک تو ہلاہل ہوگا۔ :cry2:
  7. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    نہیں بھائی جی مرغی کافر ہو یا مسلمان ہم کھانے کو تیار ہیں۔ بس اندیشہ یہ ہوتا ہے کہ کافر مرغی اپنی زندگی میں پتا نہیں کیا کیا کھاتی رہی ہوگی، اور وہ حلال بھی ہوگا کہ نہیں۔:confused2:
  8. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    اگر اوسط ہی کرنا ہے تو ہم بھی آٹھ کے ہندسے کو کراس کر ہی لیتے ہیں۔ وہ یوں کہ پورا ہفتہ چھ گھنٹے یا کچھ کم اور اتوار کو آدھا دن :p
  9. ناصر رانا

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    چلیں پھر اسی بات پر آپ کے منہ میں گھی شکر (یعنی خدا کرے زورِ بیاں اور زیادہ) :LOL:
  10. ناصر رانا

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    بھائی اس میں جبر کی بات کہاں سے آگئی؟؟ اگر کوئی مرتے دم تک پکا اور سچا مسلمان رہنا چاہتا ہے تو یہ تو اچھی بات ہے اس کے ایمان کی پختگی کی علامت ہے۔ اور یہ بھی درست کہ شعائرِاسلامی کو مذاق اور لطیفوں کی زد میں نہیں لانا چاہیئے بلکہ شعائرِ اسلامی کیا کسی بھی مذہب کا مذاق اڑانا کسی بھی طور مناسب...
  11. ناصر رانا

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    حضور آپ نے تو امپورٹ ایکسپورٹ کا پورا شجرہ کھول کر رکھ دیا ہے۔ میری معلومات محدود سی تھی کیونکہ میرا واسطہ محض ٹیکنکل امور سے رہتا ہے، یہ تھوڑا بہت بھی سن سن کر معلوم ہوا تھا لیکن اب آپ کے بتانے پر ہم تو اس موضوع میں بھی اتھارٹی ہو گئے۔:LOL:
  12. ناصر رانا

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جی دیکھ ہی رہے ہیں۔ اور یہ بھی دیکھا تھا
  13. ناصر رانا

    بیرون ملک (چائنہ۔۔۔)سے گاڑی منگوانے کا طریقۂ کار

    یہ سب کمرشل اصطلاحات ہیں۔ ایف او بی : فریٹ آن بورڈ سی اینڈ ایف: کوسٹ اینڈ فریٹ ایل سی: لیٹر آف کریڈٹ ٹی ٹی: ٹرانسمیٹڈ ٹرانزیکشن فریٹ: وہاں(چائنہ) سے یہاں تک لانے کا کرایہ۔ جب بھی آپ کسی سے خریداری کرتے ہو تو قیمت بتانے کے ساتھ جو شرائط ہوتی ہیں اس میں بیچنے والا آپ کو بتاتا ہے کہ سامان کی...
  14. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    جن بھی کہہ سکتے تھے۔ ورنہ اس جملے سے ایسا تاثر مل رہا ہے گویا ایک کے علاوہ باقیوں نے لاہور نہیں دیکھا۔ (جمے ای نئیں)
  15. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    جی ہاں نیند سے کیا تھکنا؟؟ اور اگر سوتے سوتے تھک جائیں تو تھکن مٹانے کیلئے پھر سے سوجائیں۔ :p
  16. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    ملاؤں؟؟؟:eek: وہاں صرف یہ ناچیز، ناچیز کا مینیجر (جس نے نگٹس کھا لئے تھے) اور کورین میزبان تھا، اور اس کورین کی بے خبری کا یہ عالم تھا کہ ہم سے پوچھنے لگا کہ آپ چکن کیوں نہیں کھاتے؟ جب ہم نے ذبیحے کا سمجھایا تو کمال معصومیت سے پوچھا کہ پورک کو ذبح کرو گے تو حلال ہو جائے گا؟؟ :cry2:
  17. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    نگٹس میں تو کوئی مسئلہ نہیں تھا، بس چکن پر اعتراض تھا۔ پتا نہیں مذکورہ مرغا یا مرغی مسلمان بھی تھا یا نہیں۔ :p
  18. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    حضور سحر خیز تو ہم بھی ہیں۔ ہم بھی رات جلدی (تین سے چار بجے تک) سوجاتے ہیں اور علی الصبح (نو سے دس تک) اٹھ جاتے ہیں۔:D
  19. ناصر رانا

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    کیا معلوم کہ حقیقت اسکے برعکس ہو۔ یعنی یہ تمام چیزیں ہم میں تو بدرجہ اتم پائی جاتی ہوں، اور جانور ہمیں دیکھ کر سیکھے ہوں۔
  20. ناصر رانا

    ایک نیا چار پرانے

    صرف سانس :eek: وہ جی پراٹھے رول میں سے کچھ بچا ہو تو سانبھ کے رکھیں:p
Top