نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حقیقت یہی ہے کہ کار آمد ثابت ہوا ہے یہ طریقہ۔
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہاں میں نے دریافت کر لیا اس کا حل۔ اب میں اگلے سے بھی اگلے حرف پر جملہ لکھتا ہوں
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹکریں مار رہے ہیں سب کے سب
  4. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب ہم کیا کریں، ہمارا نیٹ ہی نکما ہے
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم تو کچھ لکھتے ہیں اسی وقت اطلاعات کا نوٹس مل جاتا ہے۔ سارا لکھا مٹانا پڑےہے
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گھبراہٹ ہورہی ہے اب تو، اتفاقات کا یہ سلسلہ جانے کب رکے گا
  7. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قبل اس سے کہ کوئی تعزیر لگائیں آپ، میں بتا دوں کہ یہ محض اتفاقات ہیں
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم دیکھیئے کہ ایک ہی حرف پر تین تین مراسلے آن ٹپکے۔
  9. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبع آزمائی کرتے ہیں اردو کے ساتھ سب کے سب۔ صندوق اور پٹاری بالکل الگ الگ چیزیں ہیں۔
  10. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شاباش ہے یوسف سلطان کو پتا نہیں ان کی پٹاری میں اب بھی کون کون سے تیر و تفنگ باقی ہیں۔
  11. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    مجال تو ہماری بھی نہیں کہ کانٹوں پر گھسیٹنے کا خیال بھی دل میں لائیں۔ بلکہ ہمارا بس چلے تو آپ کے ان لکھنئوی طرز کے فصاحت و بلاغت سے مزین مراسلوں پر صدقے اور واری جائیں لیکن اے بسا آرزو کہ خاک شدہ۔ ۔ ۔
  12. ناصر رانا

    رات دیر تک جاگنے کے حیرت انگیز فوائد

    اچھا بھائی اب دیر سے نہیں سوئیں گے، اتنا سیخ پا کیوں ہوتے ہو:p
  13. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رہ جائیں گی کیا اب تو رہ ہی گئیں، یا یوں کہیں کہ محفل کی ہوکر رہ گئیں۔
  14. ناصر رانا

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    باس کو کمر پر بٹھا کر ڈرائیونگ نہیں کرنی تھی نا:p
  15. ناصر رانا

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    حیرت ہے، بِجو کہنے پر اتنی خوشی:eek:
  16. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ ہر چیز کا ایک میلٹنگ پوائنٹ ہوتا ہے، اور پگھلنے کے بعد سب مائع ہے۔:p ٹکسال کسے کہتے ہیں؟
  17. ناصر رانا

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    منے میاں کا بھی ایک آپشن ہے :p
  18. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہائے ربا۔ نی کڑیے ایہہ کہڑی عید دی آمد ہے؟:eek:
  19. ناصر رانا

    تبصرے ۔ "قیمہ مرے جگر کا ملا دو کباب میں"

    نہیں ایسا تو نہیں ہے کہ قاری اگنور کرے، جسے پسند نہیں آئے گا وہ قسطوں میں بھی نہیں پڑھے گا۔ لیکن اچھا ہے سسپنس کا ڈبل تڑکا لگ گیا ہے اس سے۔
  20. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہایت سبک رفتاری سے حمیرا کا جواب آگیا، ورنہ ہم بھی م پر لائن مار چکے تھے۔
Top