نتائج تلاش

  1. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کوئی نہیں ہارا صرف تاریخ نے اپنے آپ کو دھرا دیا۔ یہ ریئل میچ ہے پریکٹس نہیں، یہ بات کھلاڑیوں کو کیوں نہیں معلوم ہوئی؟
  2. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لکھا تو ٹھیک ہے مگر تمہیدی جملے کے شروع میں گویا نہیں صرف گو لکھا جائے گا
  3. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    گڑبڑ کیا ہے اس میں؟ ٹھیک تو سنا ہے آپ نے cricket buy chance :p
  4. ناصر رانا

    کیا معلوم کہ اس سے مسئلہ حل ہونے کے بجائے اور گھمبیر ہو جائے۔

    کیا معلوم کہ اس سے مسئلہ حل ہونے کے بجائے اور گھمبیر ہو جائے۔
  5. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قوم ہی ہماری ایسی ہے کہ یہ جانتے ہوئے بھی کہ ان تلوں میں تیل نہیں ہر دفعہ ان سےامیدیں لگالیتی ہے۔
  6. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عبث ہے ان نکموں سے جیت کی توقع رکھنا۔ یہ صرف شیمپو کے اشتہار میں چھکے چوکے لگاتے ہیں۔
  7. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبعیت صاف ہوگئی آج کرکٹ کے شیدائیوں کی۔
  8. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں ہے تو بنا لیں گی یہ خواتین۔ ان سے کوئی جیت سکا ہے بھلا؟؟
  9. ناصر رانا

    بھائی وہ شبہے کا اظہار نہیں تھا بلکہ سرپرائز والی حیرانگی تھی کہ اتنا زبان زد عام ہونے والا...

    بھائی وہ شبہے کا اظہار نہیں تھا بلکہ سرپرائز والی حیرانگی تھی کہ اتنا زبان زد عام ہونے والا لطیفہ آپ کی تخلیق ہے۔ بلکہ ان کا کیا مجھے خود شدید حیرانی ہوئی تھی کہ وہ آپ کی تحریر تھی جس سے ہم اتنے دنوں سے فیس بک وغیرہ پر سن سن کر لطف اندوز ہوچکے۔ یعنی دیکھا جو لطیفہ پڑھ کر مصنف کی طرف، اپنے اکمل...
  10. ناصر رانا

    بھائی آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہو؟؟ دوسروں کے ٹوکنے یا مذاق اڑانے سے پہلے اپنوں نے نشاندہی کر دی تو...

    بھائی آپ ایسا کیوں سوچ رہے ہو؟؟ دوسروں کے ٹوکنے یا مذاق اڑانے سے پہلے اپنوں نے نشاندہی کر دی تو اس میں برا کیا ہے؟؟
  11. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک کام کیا تھا کل رات تو۔ ابھی استادوں کے آگے نہیں چل رہی ہماری استادی
  12. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    پچھلی رات کے مراسلے دیکھیں، میں نے یہ ترکیب نکالی تھی کہ اگلے سے اگلے حرف پر جملہ لکھنے لگا تھا
  13. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    وہ بہادر نہیں ہوتے بلکہ دوسرے کمزور ہوتے ہیں۔ طاقتور کی پہچان کیا ہے؟
  14. ناصر رانا

    شجرۂ نسب

    معیار الٹ گئے ہیں۔ جو کل تک معیاری درسگاہیں تھیں ان کا آج کوئی نام لیوا نہیں۔
  15. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اب پھر کل رات والا سین ہو جائے گا
  16. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہم مزاجاً تکمیل پسند (Perfectionist) ہیں اسلئے اندازوں کے قائل ہی نہیں ہیں۔
  17. ناصر رانا

    مزاحیہ سوال جواب

    کیونکہ اندھیر نگری میں چوپٹ راج ہوتا ہے۔ اگر لڑکیاں میک اپ نہ کریں تو؟
  18. ناصر رانا

    مبارکباد حمیرا بہنا کو تین ہزاری ہونے پر مبارک

    پھر اس پیر فقیر پر قبضہ ہوگیا تو اسے کون چھڑائے گا؟؟ محفل کے جن کب کسی کو چھوڑتے ہیں :p
  19. ناصر رانا

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لینے کے دینے بھی پڑ سکتے ہیں اندازوں کے چکر میں۔
Top