نا سائیں ہم آپ سے متفق نہیں ہیں۔
یہ ایک قسم کی چربہ کہانی ہوگی مگر انفرادیت یہ ہوگی کہ کہانی کا ظالم بھی درست نظر آئے گا اور مظلوم بھی بے قصور۔ وعلی ہذالقیاس
وژن تو بہت بہترین ہے آپکا۔
میں ناممکن تو نہیں کہتا لیکن بہت مشکل ضرور ہے۔
کچھ کچھ یاد آرہا کہ ایسی چند ایک کہانیاں پڑھی ہیں۔
اس میں طوالت اور بوریت کے مضمرات بھی ہیں ان کو ضرور ذہن میں رکھیئے گا۔
ویسے امید ہے کہ آپ ضرور لکھ پائیں گی۔
مبروک سے زیادہ مجھے تو متروک خوبصورت لفظ لگتا ہے۔:LOL:
اور اگر اسے درمیان سے توڑیں تو اور بھی دیدہ زیب ہو جاتا ہے (مت روک)۔:p
مبارک بات کا عنوان رہتا تو مت روک ہی جچتا :laughing::laughing:
ابھی فی الحال آفس میں یہ بلاگ کھل نہیں رہا۔ شام کو دیکھتا ہوں۔ لیکن یہ بہت خوش آئند بات ہے کہ پاکستان کی سیاحت پر اپ ٹو ڈیٹ انفارمیشن کیلئے ایک بلاگ ہے۔