نتائج تلاش

  1. یاسر شاہ

    آج کی تصویر

    جالب کا شعر یاد آرہا ہے۔ ہر بلاول ہے قوم کا مقروض پاؤں ننگے ہیں بے نظیروں کے
  2. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    زیادہ مت گریے سردیوں میں ان سے کہیں۔ گرنے کے لیے گرمیوں کا انتظار کریں۔
  3. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ذمےداریاں ہیں یہ رشتے داریاں نبھانا بھی
  4. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیروں دعائیں آپ اور آپ سے جڑے لوگوں کے لیے
  5. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حال چال کیسے ہیں آپ کے سیما خالہ؟
  6. یاسر شاہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چنانچہ دلاور فگار یاد دلا دیے۔ایک تو آپ مجھے بلا کر خود غائب ہو جاتی ہیں اہل کوفہ کی طرح
  7. یاسر شاہ

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    کیوں دیکھنے والوں کو بھی، درماندہ و پامال اک میرا ہی گھر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا وہ دجل کا ہے اب کے گھٹا ٹوپ اندھیرا امکانِ سحر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا واہ بہت اچھے اشعار۔ زمین بھی بہت عمدہ منفرد اور رواں چنی ہے۔ باقی اشعار پہ محنت کریں تو یہ ایک خوبصورت غزل بن جائے گی
  8. یاسر شاہ

    برائے اصلاح ۔ وہ عجزِ نظر ہے کہ دکھائی نہیں دیتا

    بہن یہ شعر تو احسن بھائی کا ہے۔
  9. یاسر شاہ

    ہم نہ بھولیں گے کبھی ہم نے جو منظر دیکھے

    ماشاء اللہ خاصی سیر حاصل گفتگو ہوئی آپ کی غزل پر۔ ماشاء اللہ یہ اشعار بہت پسند آئے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ ۔آمین
  10. یاسر شاہ

    برآے اصلاح

    وہ مرے اعز ۔متفاعلن زہ و اقربا۔متفاعلن کہ جو خود کو کہہ۔متفاعلن تےتھے باوفا۔متفاعلن اعزہ کے ز پر تشدید ہے آپ کو شاید اشکال تلفظ کی وجہ سے پیدا ہوا ہے۔
  11. یاسر شاہ

    برآے اصلاح

    بہت خوب ماشاء اللہ بہت خوب۔
  12. یاسر شاہ

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    عجیب۔یہ تو بڑا حسین اتفاق ہے۔انتظار رہےگا آپ کی غزل کا۔ جزاک اللہ خیر ۔اللہ تعالیٰ ڈھیروں خوشیاں عطا کرے آپ کو صحت وعافیت کے ساتھ۔آمین
  13. یاسر شاہ

    جو بھی ہم ہیں جیسے بھی ہیں ویسا ہم کو دکھنا ہے--غزل

    جزاک اللہ خیر صابرہ بہن۔ میں نے انشا کو بہت کم پڑھاہے،ان کا کلام زیادہ تر انٹرنیٹ پر ہی دیکھا ہے ۔ تہہ دل سے ممنون ہوں کہ آپ نے دل میں جو بات آئی کہہ دی ۔یہ بہت اچھی بات ہے۔مجھے لگتا ہے آپ «رمز اخلاق »نظم پہ بھی بے لاگ لکھنا چاہتی تھیں مگر لکھ نہیں پائیں۔میری ایک خرابی ہے کہ ضدی لوگوں سے ضد...
  14. یاسر شاہ

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    آپ نے حوصلہ افزائی کی، جزاک اللہ خیر احسن بھائی ہاہاہا
  15. یاسر شاہ

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    روفی بھائی جزاک اللہ خیر۔ ارے بھائی سرگوشی نہ کریں ،کھل کے بات کریں۔ایک شعر ملا ہے مستند شاعر کا۔دیکھیے ہاتھ رنگنے کا لہو سے ہو گماں شوخ اتنی بھی حنا اچھی نہیں ریاضؔ خیرآبادی
  16. یاسر شاہ

    غزل: اگر تو طے ہے یہی حشر پھر بپا ہوگا۔۔۔

    از سر نو خوش آمدید یہاں۔ بہت خوب ۔ماشاء اللہ
  17. یاسر شاہ

    فریاد

    یعنی آپ چاہتی ہیں کہ آپ پتھر کی ہو جائیں۔مورتی کی طرح کہیں تو عشاء کے بعد مسجد میں اجتماعی دعا کیلیے درخواست کروں کہ آپ کو سنگ بنا دیا جائے۔
  18. یاسر شاہ

    فریاد

    وعلیکم السلام صریر بھائی کیسے مزاج ہیں۔ میری برداشت کو کچھ اور بڑھا دے مولا آمین۔یہ اچھی تجویز ہے ۔ آپ بھی اپنا کلام پیش کریں۔منتظر ہوں
  19. یاسر شاہ

    فریاد

    سنگ بنا دے مولیٰ۔ حیرت ہے،یہ دعا کون مانگتا ہے۔شکر کریں میں نے آمین نہیں کہا،اعجاز صاحب نے کہہ دیا۔ یوں کہیں بس کہ اب صبر کا پیمانہ چھلک جانے کو ہے نم ہے مٹی مری زرخیز بنا دے مولیٰ
  20. یاسر شاہ

    ہم بھی عجیب لوگ ہیں---غزل

    غزل ہم بھی عجیب لوگ ہیں دار البقا سے تنگ دار الفنا میں لڑتے ہیں اپنی بقا کی جنگ علم اک حجاب ہے جو ہو سودائے نام و ننگ بے نام و ننگ ہو گئے اچھے رہے ملنگ ہر شخص اپنے رنگ میں رنگنے لگا ہمیں شاید چڑھا نہیں ابھی ہم پر خدا کا رنگ مرنے کی آرزو ہو مگر آرزو تو ہو وہ آدمی ہے مردہ کہ جس میں نہ ہو امنگ...
Top