نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    میر آنکھ اوجھل پہاڑ اوجھل ہے ۔۔۔ میر تقی میر

    بہت عمدہ غزل ٹک گریباں میں سر کو ڈال کے دیکھ دل بھی کیا لق و دق جنگل ہے واہ بہت خوب
  2. سید زبیر

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  3. سید زبیر

    فیض غزل-ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے -فیض احمد

    فرخ منظور صاحب ! خوبصورت انتخاب کی داد قبول کیجئیے ہم مسافر یونہی مصروفِ سفر جائیں گے بے نشاں ہو گئے جب شہر تو گھر جائیں گے واہ
  4. سید زبیر

    بِل بچانے کے لئے کھمبے پہ کنڈا ڈال کر

    امجد علی راجا صاحب ! بہت خوب قابل رشک شاعری ہے شوق سے پڑھتی ہے "اردو ویب" پر غزلیں مری گود میں اپنے میاں کی سارے بچے ڈال کر واہ
  5. سید زبیر

    پھر چاند نکلا (چینی کہانی)

    انیس الرحمن صاحب! سدا خوش رہیں ۔ بہت خوبصورت کہانی شئیر کی ہے جزاک اللہ
  6. سید زبیر

    گنیش بہاری طرزؔ : مجھے دے کے مے میرے ساقیا! میری تشنگی کو ہوا نہ دے

    مجھے دے کے مے میرے ساقیا! میری تشنگی کو ہوا نہ دے میری پیاس پر بھی تو کر نظر، مجھے میکشی کی سزا نہ دے میرا ساتھ، اے میرے ہمسفر! نہیں چاہتا ہے، تو جام دے مگر اس طرح سرِ راہگزر مجھے ہر قدم پہ صدا نہ دے میرا غم نہ کر میرے چارہ گر، تیری چارہ جوئی بجا مگر میرا درد ہے میری زندگی، مجھے دردِ دل کی دوا...
  7. سید زبیر

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    اب صحیح کہا نا ، ایسے لوگوں کا کیوں انکل کہتی ہو جو ہوتے نہیں جیتی رہو
  8. سید زبیر

    قتیل شفائی آخر وہ میرے قد کی بھی حد سے گزر گیا

    بہت خوب ایسا نہیں کہ غم نے بڑھا لی ہو اپنی عمر موسم خوشی کا وقت سے پہلے گزر گیا
  9. سید زبیر

    یوں کھو گئے تیرے پیار میں ہم

    کاشف عمران عینی شاہ ، [USER=6942]امجد علی راجا ! خوش رہیں ، جہاں آپ کا فن نکھررہا ہے وہاں محفلین بھی لطف اٹھا رہے ہیں مسکراہٹیں بکھیرنا بھی کسی کسی کے حصے میں آتا ہے سدا آباد رہیں اور خوش رہیں
  10. سید زبیر

    افتخار عارف سخنِ حق کو فضیلت نہیں ملنے والی

    بہت خوب وقتِ معلوم کی دہشت سے لرزتا ہوا دل ڈوبا جاتا ہے کہ مہلت نہیں ملنے والی
  11. سید زبیر

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    تیغ بکف جب لوگ تھے ایسے عالم میں میرے ہاتھ سے صرف قلم وابستہ تھا سورج نرائن
  12. سید زبیر

    کیا پیپلز پارٹی اور متحدہ کا اتحاد منصوبہ بندی کے تحت ختم ہوا؟ (از شاہد جتوئی)

    ؀ ہیں ستارے کچھ نظر آتے ہیں کچھ دیتے ہیں دھوکہ یہ بازی گر کھلا آج کل تو سیاسی سرکس پر سیاسی مسخروں کی قلابازیاں دیکھنے والی ہے
  13. سید زبیر

    مظفر وارثی ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے - مظفر وارثی

    سب ساتھیوں کی حوصلہ افزائی کا شکر گزار ہوں بڑی بڑی دیواریں کیسے توڑوں گا چھوٹے چھوٹے ہاتھ لیے پھرتا ہوں میں
  14. سید زبیر

    مظفر وارثی ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے - مظفر وارثی

    ہم کریں بات دلیلوں سے ،تو رد ہوتی ہے اس کے ہونٹوں کی خموشی بھی سند ہوتی ہے سانس لیتے ہوئے انساں بھی ہے لاشوں کی طرح اب دھڑکتے ہوئے دل کی بھی لحد ہوتی ہے اپنی آواز کے پتھر بھی نہ اس تک پہنچے اس کی آنکھوں کے اشارے میں بھی زد ہوتی ہے جس کی گردن میں ہے پھندا وہی انسان بڑا سولیوں سے یہاں...
  15. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    مگر جنہوں نے ہم جیسے ناتوانوں کو اس کٹھن وقت میں سہارا دیا تھا وہ یقیناً قد آور تھے
  16. سید زبیر

    تاسف نوزائیدہ پری واپس چلی گئی

    انا للہ و انا الیہ راجعون۔ رب کریم عمار اور باقی اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
  17. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    محترم ! انصار کون ہیں ؟ جنہوں نےمہاجرین کی اعانت کی اور جنہوں نے کی تھی وہ بہت فراخ دل تھے آج وہ بھی نہیں رہے ، اور ہم جیسے ذہنی بیمار تو تفرقوں ہی میں کھو گئے اگر دل آزاری ہوئی تو معذرت خواہ ہوں
  18. سید زبیر

    اُمید افزا اور ہمت بڑھانے والے اشعار

    بہے زمیں پہ جو میرا لہو تو غم مت کر اسی زمیں سے مہکتے گلاب پیدا کر
  19. سید زبیر

    اسلام، مغرب اور جدید ایجادات (از افضل رحمان)

    جو عالم ایجاد میں ہے صاحب ایجاد کرتا ہے ہر دور میں طواف اس کا زمانہ
  20. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    نہ وہ مہاجر رہے نہ وہ انصار رہے جو رہے تو ذہنی بیمار رہے غدار قائد موت کا حقدار رہے یہی نوشتہ دیوار رہے
Top