نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    کلاسیکی پشتو ادب کے تراجم

    روحانی بابا اگر وقت نکال لیں تو محفل اور نیٹ سے بے شمار لوگ مستفید ہو سکیں گے
  2. سید زبیر

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    امجد علی راجا ! بھئی بہت خوب ، برجستہ کلام بہت ہنر مندی سے خوبصورت جوڑا ہے واہ عجیب رسم ہے "درگاہ" کے فقیروں کی جو "چرس" پیتے ہیں وہ ہی امام ہوتے ہیں
  3. سید زبیر

    محبتوں میں نظر سے سلام ہوتے ہیں ۔۔۔

    الشفاء کلام کا تخیل بہت خوب ہے باقی تکنکی رہنمائی ممبئی سے محفل کے نئے رکن شوکت پرویز نے بہت عمدی کی جس سے محفل کے استاد محترم الف عین صاحب بھی متفق ہیں بہت عمدہ کاوش ملا لباس شرف جن سے نوع انساں کو وہی تو خیر بشر خیرالانام ہوتے ہیں
  4. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    جو انتخابات جیت کر پھر جناب عزت مآب زرداری صاحب ، جناب ذو الفقار مرزا ،ڈاکٹر عبدالرحمٰن ملک کے چرنوں میں اقتدارپیش کردے گی اور پوری قوم پر مسلط کردے گی اس کا مطلب ہوا ، پیپلز پارٹی ، اے این پی ، مسلم لیگ ق کے اگلے پانچ سال پکے ۔ اور کراچی کی غریب عوام۔۔۔؟
  5. سید زبیر

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید
  6. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    میرابھی مشورہ یہی ہے کہ ہمیں صرف اور صرف اپنا فرض ادا کرنا چاہیئے یعنی کہ ہماری رہمنائی کرنے کے لیئے گراس روٹ لیول سے لے کرشہری و صوبائی و وفاقی حکومت کے ایوانوں میں کراچی کے نمائندہ ایسے اردو اسپیکنگ ہی ہوں جو میرٹ کی بنیاد پر بغیر دھونس ،دھاندلی، کے منتخب ہوں خواہ ان کا تعلق کسی جماعت سے ہو...
  7. سید زبیر

    فارسی شاعری نعتِ پاک

    سبحان اللہ ، نہایت خوبصورت نعت جامی کا کلام بھی دیکھیں مقطع ہے دمے آخر نمے جلوہ دیدار جامی را زی لطف تو ہمی امیدوارم یا رسول اللہ ﷺ
  8. سید زبیر

    جون ایلیا گھر سے ہم گھر تلک گئے ہوں گے

    واہ ۔ ۔ لا جواب ہم جو اب آدمی ہیں پہلے کبھی جام ہوں گے چھلک گئے ہوں گے
  9. سید زبیر

    نغمۂ یومِ آزادی - رحمٰن کیانی

    لا جواب ۔ ۔ بہت اعلیٰ قلبِ پرخوں کے دیئے، دیدۂ پرنم کے چراغ بزمِ جاناں میں جلاؤ کہ درخشندہ رہے
  10. سید زبیر

    جون ایلیا غزل - مستیء حال کبھی تھی ، کہ نہ تھی ، بھول گئے ۔ جون ایلیا

    بہت عمدہ کلام اب میرے اشک محبت بھی نہیں آپ کو یاد آپ تو اپنے ہی دامن کی نمی بھول گئے
  11. سید زبیر

    تبسم حسن مجبورِ جفا ہے شاید ۔ صوفی تبسّم

    واہ لا جواب خود فراموش ہوا جاتا ہوں تو مجھے بھول گیا ہے شاید
  12. سید زبیر

    فیض یہ کس دیارِ عدم میں ۔ ۔ ۔ فیض احمد فیض

    بہت خوب یہ کس خمار کدے میں ندیم ہیں ہم تم جہاں پہ شورشِ رندانِ میگسار تو کیا شکستِ شیشۂ دل کی صدا نہیں آتی
  13. سید زبیر

    خسارہ

    نیرنگ خیال ! بہت بڑی بات اتنے خوبصورت انداز میں تحریر کردی ۔ میں نے تو ہمیشہ یہی دیکھا مسجد میں اسی کو معتبر مقام ملتا ہے جو چندہ زیادہ دیتا ہے خواہ ہو رشوت اور حرام کے ذرائع ہی سے حاصل کی گئی ہو ۔ اسی مذہب کو یہ مفاد پرست عناصر اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتے ہیں ۔ آپ کا انداز تحریر...
  14. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    عزیزم انیس الرحمن ! ایسے نازک مسئلے پر آپ نے ٹیگ کردیا اور مجھے یقین ہے کہ آپ نے حقیقتا مشورہ طلب کیا بحث یا اپنی رائے مسلط کرنے کے لیے نہیں کیا تو فرض سمجھتے ہوئے میں اپنی رائے دیتا ہوں زمینی حقائق سے آپ ہی بخوبی واقف ہونگے میری بھی مادری زبان اردو ہے ، میرا ننھیال ، سسرال اور دو بہنیں کراچی...
  15. سید زبیر

    ملیر کی گلیاں (از زینت حسام)

    عاطف بٹ ، بہت پر اثر تحریر ، کراچی پر ایسا منحوس سایہ پڑ گیا ہے کہ حالات بدلتے نظر نہیں آتے ہیں ۔ اللہ سے رحم کی التجا ہے
  16. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    محترم ! بے وقوف ہی کہہ لیں ، مراعات، امداد ، خیرات لینے میں سب سے آگے،ظالم و جابر سے حقوق لینے کی ہمت نہیں ہے کمزور و ناتواں کو حقوق دیتے نہیں ۔ظلم بھی ظالم کا عطیہ سمجھ کر قبول کر لیتے ہیں یہ ہزاروں سال کی جاگیرداری اور غلامی ہماری فطرت کا حصہ بن گئی ہے ۔ ہم کمتر اور برتر کا فرق کرتے ہیں ۔...
  17. سید زبیر

    فارسی شاعری مولانا رومی کی ایک غزل - نہ من بیہودہ گردِ کوچہ و بازار می گردَم مع تعارف و ترجمہ

    سبحان اللہ ۔۔۔ بہت خوبصورت کلام گہے خندم گہے گریم، گہے اُفتم گہے خیزم مسیحا در دلم پیدا و من بیمار می گردم جزاک اللہ
  18. سید زبیر

    فارسی شاعری قرآن صفاتِ جاہ و جلالِ محمد است - محمد فضولی بغدادی (نعتِ نبوی مع ترجمہ)

    سبحان اللہ (قرآن حضرت محمد کے جاہ و جلال کا وصف ہے؛ اور شریعت کے احکام حضرت محمد کے کمالات کی تشریح ہیں۔) جزاک اللہ
  19. سید زبیر

    نظیر پردہ اٹھا کر رخ کو عیاں اس شوخ نے جس ہنگام کیا ۔ نظیر اکبر آبادی

    بہت خوب اور ادھر سے چاہت بھی یوں ہنس کر بولی واہ جی واہ اٹھیے چلیے یار سے ملیے اب تو بہت آرام کیا
Top