نتائج تلاش

  1. سید زبیر

    14 سالہ نصراللہ کیلئے آواز کون اٹھائے گا؟

    جس معاشرے میں عدل و انصاف کا وجود ہی نہ ہو جہاں شاہ زیب ، ارسلان افتخار ،مونس الٰہی ، گیلانی کے لیے مختلف قوانین ہوں ، جہاں قانون موم کی ناک کی طرح ہو اور اپنے ذاتی مکروہ مقاصد کے لیے استعمال ہوتے ہوں وہاں ایسا ہی ہوتا ۔
  2. سید زبیر

    ایم کیو ایم نے پیپلز پارٹی سے اتحاد ختم کردیا، اپوزیشن میں بیٹھنے کا اعلان

    اصل موضوع ایم کیو ایم کی حکومت سے علیحدگی تھا ۔یہ تو ایم کیو ایم کی حکمت عملی ہے اور اس بات کی کیا ضمانت ہے کہ انتخاب کے بعد یہ پھر زرداری کے ساتھ مل کر یہی ڈرامہ رچائیں یہ تو کراچی کے ووٹر ز کو سوچنا چاہئیے کہ ایم کیو ایم کے دس سالہ دور اقتدار میں ان کے ایم این ایز اور ایم پی ایز نے اپنا کیا...
  3. سید زبیر

    سُبحانَ خالِقِی خَلَقَ المَوْتَ والحَیات - محمد فضولی بغدادی (ترکی + عربی نعت مع ترجمہ)

    جو ذات پانی برسا کر پودوں کو جِلا بخشتی ہے، اُسی نے میرے باغِ فطرت میں آپ صلعم کی تڑپ کی بارش برسائی ہے۔ سبحان اللہ ، نہائت خوبصورت و نایاب کلام کا جامع ترجم جزاک اللہ حسان خان
  4. سید زبیر

    دلکش پھولوں اور پھلوں کی نمائش علی پور کلکتہ

    بہت خوبصورت تصاویر ہیں
  5. سید زبیر

    جوش مردِ انقلاب کی آواز - جوش ملیح آبادی

    بہت خوبصورت انقلابی نظم ہے مسلط ہیں ازل کے روز سے جو ابنِ آدم پر میں اُن اوہام کو سر در گریباں کر کے چھوڑوں گا واہ کیا بات ہے
  6. سید زبیر

    جون ایلیا کوئی حالت نہیں یہ حالت ہے

    بہت خوب انجمن میں یہ میری خاموشی بُردباری نہیں ہے وحشت ہے
  7. سید زبیر

    عارفوالا تا ساہیوال

    بہت حسیں مناظر اے میرے وطن میرے پیارے وطن تو سلامت رھے تا قیامت رھے
  8. سید زبیر

    منٹو ... ہمارا موپساں

    سر ! جیسے آپ مناسب سمجھیں
  9. سید زبیر

    فسانہ آزاد: اباجان کی داستانِ حیات

    محمد خلیل الرحمٰن صاحب ! یہ آپ کے بخت ہیں کہ ایسے خانوادے میں آپ پیدا ہوئے اور ایسے ماحول میں پرورش ہوئی ۔ رب کریم مرحوم کے درجات بلند فرمائے (آمین) کچھ ایسے بھی اس بزم سے اٹھ جا ئیں گے جن کو تم ڈھونڈنے نکلوگے مگر پا نہ سکو گے ۔ اللہ آپ کو دونوں جہانوں کی سعادتیں نصیب فرمائے (آمین)
  10. سید زبیر

    منٹو : سعادت حسن کی نظر میں

    سر !جیسے آپ بہتر سمجھیں
  11. سید زبیر

    گناہ بڑا ہویا چھوٹا دس عیوب سے خالی نہیں

    اللہ ہم پر اپنا خصوصی کرم فرمائے اور نیک عمل کی توفیق عطا فرمائے (آمین)
  12. سید زبیر

    کافی ہے یہی، دل کو سزا اور نہ دینا (غزل: ماجد صدیقی)

    عاطف بٹ بھائی ! بہت خوبصورت کلام شئیر کیا ہے ہمیشہ خوش رہیں
  13. سید زبیر

    عابد جعفری : درد کی آنچ میں جلتا ہے یہ گھر کیا کیجیئے

    عابد جعفری : درد کی آنچ میں جلتا ہے یہ گھر کیا کیجیئے درد کی آنچ میں جلتا ہے یہ گھر ،کیا کیجیئے خواب ہوتی ہے تمنا کی سحر ،کیا کیجئے ہم بھی مانوس نہیں دل کے اندھیروں سے ابھی طائر شب بھی ہے کھولے ہوئے پر ،کیا کیجیئے وہ گئے وقت کی مانند نہ لوٹے گا کبھی اب لٹا کر یہ وفاؤں کے گہر ،کیا...
  14. سید زبیر

    ہم سے مستی میں بھی خُم کا نہ گلو ٹوٹ گیا ۔ شاہ نصیر

    خوبصورت کلام شئیر کیا ہے خوش رہیں
  15. سید زبیر

    کھال اتروائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ افسانہ از عمران اسلم

    بہت خوبصورت انداز تحریر ۔۔۔۔ماشا اللہ
  16. سید زبیر

    پاکستان قدرت کا کرشمہ

    سر! نا امیدی سے بچانے کے لیے اس پہلو پر بھی روشنی ڈالنی تھی ۔ ۔ ۔ امید کا دامن نہیں چھوڑنا چاہئیے ۔بے شک مشکل کے بعد آسانی آتی ہی ہے
  17. سید زبیر

    ذرا سوچئے!

    نیرنگ خیال بھائی ، آپ نے شائد یہ کہانی سنیہو لیکن اسی کہنی پر عمل کرتے ہوئے میرے دوست ڈاکٹر جو صبح آٹھ بجے سے رات دس بجے تک پریکٹس کرتے ہیں اور 1000 روپے فیس ہت کے بچوں نے اپنے وال کو حقیقتا ایسا ہی کہا تھا ۔ مگر وہ ڈاکٹر صاحب آج بھی اسی طرح مصروف عمل ہیں اور بچے ترستے ہیں اب ماشا اللہ جوان ہو...
  18. سید زبیر

    پاکستان قدرت کا کرشمہ

    [USER=6732]عبدالباسط احسان ا للہ کی رحمت سے مایوس نہ ہوں ۔ یہ بھی قدرت کا کرشمہ ہے کہ پاکستان دنیا کا وہ واحد ایٹمی ملک ہے جو اٹھارہ کڑوڑ عوام کو سستی بجلی مہیا نہیں کرسکتا لیکن ایک پہلو یہ بھی ہے کہ جب یہ آزاد ہوا تھا نہ یہاں دفاتر تھے نہ یہاں کارخانے اور فیکٹریاں ۔ دفاعی اداوں کی حالت...
  19. سید زبیر

    جوش کافرِ نعمت مسلمان - حضرت جوش ملیح آبادی

    بہت خوب بندگی اصنام کی ٹھہرائی تھی اس نے حرام اور تم ہر مقبرے کو جھک کے کرتے ہو سلام
  20. سید زبیر

    کتابِ زیست کےہر باب کے عنوان میں تم ہو (نعیم قیصر)

    بہت خوب مجھے زندہ لیے پھرتا ہے یہ احساس کہ اب تک تیری پہچان میں مَیں ہوں، میری پہچان میں تم ہو
Top