نتائج تلاش

  1. مہدی نقوی حجاز

    تعارف کی جاناں میں کون؟

    حضور محفل میں خوش آمدید۔ اس درجہ علمی شخصیت یہاں ہمارے درمیا ن دیکھ کر مسرت ہوئی!
  2. مہدی نقوی حجاز

    آج پھر اک مشاعرے میں ہم۔۔۔ لٹ کے آئے ہیں شام کو واپس! :)

    آج پھر اک مشاعرے میں ہم۔۔۔ لٹ کے آئے ہیں شام کو واپس! :)
  3. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جنابان چائے حاضر ہے :)
  4. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    نہیں جناب محض چائے کی دعوت ہے۔ سگرٹ اپنے پیکٹ سے ہم کسی کو پلانے کے قائل نہیں! :)
  5. مہدی نقوی حجاز

    :)

    :)
  6. مہدی نقوی حجاز

    اب کچھ بھی نہیں ہم کو محبت کے سوا یاد!

    اب کچھ بھی نہیں ہم کو محبت کے سوا یاد!
  7. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    گر غیر خالص آپ کا مقصود تھا حضور پھر آپ کو نیت پہ ہی کرنی تھی اکتفا!
  8. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    چینی بھی گر ملائی تو آخر ملائی کیوں؟ کیا آپ جانتے نہیں شوگر مریض ہوں؟!!
  9. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم تو زبیر بھائی سے یوں بھی شرفیاب ہو چکے ہیں۔ کل دوپہر میں مصروفیات ہیں۔ ٹھیک ہے تو پھر کبھی ملاقاتی برنامہ ڈالتے ہیں بشرط وقت! :)
  10. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    جناب کل کافی احباب سے یک جا ملاقات ہو جائے گی اس واسطے کہتے ہیں۔ خود مغزل بھی احتمالاً تشریف لائیں گے ساتھ اور احباب بھی ہوں گے۔ بسمل بھی اگر مصروف نہ ہوئے تو انہیں بھی کھینچ لے جاؤں گا! :)
  11. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ہم نے ہزار بار کہا ہے کہ شک نہیں چائے میں کچھ ملایا بھی کیسے جناب نے؟
  12. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ارے جناب کل مشاعرہ ہے حلقہ ارباب ذوق کا۔ آرٹس کانسل کیوں تشریف نہیں لاتے؟ ملاقات بھی ہوجائے گی اور دو اچھے شعر بھی سن لیں گے کیوں؟!
  13. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ساقی کو زخمی کرنے سے فائدہ؟!
  14. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    لیکن وہ تو انتظار ساغر کھینچنے کے قائل تھے!!
  15. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    خزاں کی باد بچی اور ایک دو پتے!
  16. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    چائے بھی اس "گرما گرمی" میں "ٹھنڈی" ہو گئی!
  17. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    خدا شاعروں کی عاقبت بخیر کرے!!
  18. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    ناظرین کی روزی روٹی کا بندوبست رکا ہوا ہے جبکہ شعرا کو اب بھی 500 فی غزل مل ہی جاتے ہیں۔ عقلمندی کا سودا کیجیے جناب! :)
  19. مہدی نقوی حجاز

    چائے تو رسم عام ہے ساقی شراب لا!

    آج کل کے مشاعروں میں اس کی روایت ختم ہو چکی ہے حضور! اب جس سے داد وصول کرو اگلے لمحے معلوم ہوتا ہے خود شاعر ہے اور اب داد دینے کی باری آپ کی ہے!!!
Top