نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    کوئی حل

    میں آئی ڈی ایم پر کچھ فائلز ڈاونلوڈنگ پر لگائی تھیں اور باقی بھی معمول کے مطابق کام کر رہا تھا کہ اچانک بجلی چلی گئی۔ اب جب دوبارہ کمپیوٹر آن کیا تو یہ ایک فائل پتہ نہیں کہاں سے آگئی ہے۔ نا ڈیلیٹ ہوتی ہے نا ہی کچھ اور۔ کوئی اس کو ڈیلیٹ کرنے کا طریقہ بتا دے۔ میں سے save mode کے کمانڈ پرامٹ...
  2. شہزاد وحید

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    یہ فلم میں نے دیکھ لی ورنہ اردو سب ٹائیٹلز کے ساتھ دیکھتا ہے۔ ویسے میرا خیال ہے سب ٹائیٹلز انگلش ہی ٹھیک رہتے ہے جبکہ ڈبنگ اگر اردو میں ہو جائے تو اچھی بات ہے۔ فحش جملوں کے لئیے ایک فقرہ ہے نہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھاڑ میں جائو کمینے :)
  3. شہزاد وحید

    مائیکروسافٹ کی نئی اشتہاری مہم Get the facts

    فائر فاکس ابھی بہتر ہے۔ میں نے ie8 کو انسٹال کر کے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔
  4. شہزاد وحید

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    ہاں میں نے استعمال کر کے دیکھا ہے۔ کافی different ہے۔
  5. شہزاد وحید

    فیس بک پر پروفائل کا ذاتی ربط (vanity url) دستیاب

    http://www.facebook.com/shahzadwaheed میں نے تو جس ٹائم Allow ہوا تھا تبھی بنا لیا تھا۔ میرا پہلے کچھ یوزر نیمز میں سے ایک ہو گا۔
  6. شہزاد وحید

    محکمۂ خارجہ فیصلے پر اثرانداز نہیں:ٹوئٹر

    یار مجھے تو ذرا بھی نہیں پسند ٹویٹر میں نے دو بار جائن کیا اور دونو بار اپنا آئی ڈی ڈیلیٹ کر دیا۔
  7. شہزاد وحید

    لقمان شو

    بد تمیز ، مغرور اور موقع پرست۔ واہ کیا تراکیب استعمال کی ہیں۔ میں نے ایک شو دیکھا ہے شائد اس بندے کا۔ مشرف کے ساتھ انٹرویو کر رہا تھا۔ اور پوچھ ریا تھا کہ مشرف صاحب آپ نے انگلستان میں گھر لیا ہے آپ کے پاس پیسے کہاں سے آئے۔
  8. شہزاد وحید

    bing مائیکروسافٹ کے نئے سرچ انجن نے کام شروع کر دیا۔

    میرے خیال سے نہیں :) میں نے اپنا ای میل گوگل میں لکھ کر سرچ کیا تو اتنے سارے رزلٹس آئے۔ میری سٹوڈنٹ روم کی پرفائل کا لنک ، فیس بک کا لنک، جبکہ bing میں کچھ نہیں آیا۔ مطلب گوگل بہت غیر معروف (ویسے میں اتنا غیر معروف نہیں) شے کو بھی کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ لیتا ہے اور اسی وجہ سے مجھے پسند ہے۔
  9. شہزاد وحید

    ! بین الاقوامی بینکس کی سیاست پر مبنی فیچر فلم: The International !

    میں کوئی 15 موویز رکھی ہوئی پیپرز ختم ہوتے ہی دیکھنے کے لئیے۔ اور ایک طویل ناول بازی گر بھی پڑھنا ہے پیپرز کے بعد کی چھٹیوں میں۔
  10. شہزاد وحید

    ! بین الاقوامی بینکس کی سیاست پر مبنی فیچر فلم: The International !

    میں نے کافی دنوں سے ڈاونلوڈ کر کے رکھی ہے لیکن 20 جون کو میرے پیپرز ختم ہونگے تو تب ہی دیکھ سکوں گا۔
  11. شہزاد وحید

    Www کے بیس سال!

    عمدہ شیئرنگ ہے۔
  12. شہزاد وحید

    بچپن کے کارٹونز

    duck tales سب سے کمال کے ہیں۔ انکل سکرووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووووچ :)۔ میں نے ڈھونڈی ہیں اور مجھے پرانی ساری کی ساری ویڈیو کیسٹس مل گئی ہیں duck tales کارٹونز کی۔ میں پیپرز کے بعد سب کی سب دیکھنے والا ہوںدوبارہ ۔ بس کہیں سے اب VCR دستیاب یو جائے۔
  13. شہزاد وحید

    بچپن کے کارٹونز

    ارے میں نے کب کہا کہ مجھے نہیں پسند۔ وہ تو ایکUniversal پسندیدہ کارٹونز ہیں۔ میں نے تو اتنے دیکھے ہیں کہ بس۔ اب بھی لگے ہوتے ہیں کارٹون نیٹ ورک پر تو دیکھ لیتا ہوں۔
  14. شہزاد وحید

    بچپن کے کارٹونز

    ٹام اینڈ جیری کارٹون میں مجھے صرف وہ کتا پسند ہے جو ٹام کی پھینٹی لگاتا کبھی کبھی۔ :)
  15. شہزاد وحید

    بچپن کے کارٹونز

    میں ویسے ہی آج اپنا پرانا دراز دیکھ رہا تھا تو اس میں سے ننجا ٹرٹلز کی ایک ویڈیو کیسٹ نکلی۔ پھر میں نے یوٹیوپ پر پرانے کارٹونز کے کلپس دیکھے۔ بڑا مزہ آیا۔ اس وقت ٹی وی پر کم ہی چینل تھے اور پراگرامز دیکھنے کا اتنا مزہ آتا تھا۔ آج زیادہ چینلز ہیں لیکن کسی کے پاس ٹائم ہی نہیں۔ خیر میں اپنے کچھ...
  16. شہزاد وحید

    Wolfram Alpha ایک نیا سرچ انجن یا ۔۔۔

    مجھے ان دو چیزوں کا تو نہیں پتہ لیکن میں نے چار پانچ سرچ انجن استعمال کیئے ہیں۔ یعنی یاہو، لائیو وغیرہ۔ لیکن سب سے بہتر اور قریب ترین رزلٹس گوگل ہی دیتا ہے۔ بلکہ کہیں انتہائی غیر مشہور چیزیں جن کو تلاش کرنے میں دوسرے سب ناکام رہتے ہیں، گوگل کہیں نہ کہیں سے ڈھونڈ ہی لاتا ہے۔
  17. شہزاد وحید

    ابنٹو 8.10 اور کے بنٹو 8.10 کی فری سی ڈی مل رہی ہے !!!

    مجھے بھی پچھلے ہفتے مل گئی تھی سی ڈیز۔ اچھا کام ہے یار۔ مفت کی چیزیں منگواتے ہو۔ کبھی سی ڈیز کبھی کالجز کے پراسپکٹس :battingeyelashes:
  18. شہزاد وحید

    ریپڈ شئیر پر فائل اپ لوڈ کرنے والے کے گھر چھاپہ

    لیکن ایک aXXo کو روک کر کیا بنے گا۔ یہاں تو آج کل ہر کوئی Ripper بنا ہوا ہے۔
Top