ہوں اس میں کہیں شہباز شریف کا زکر نہین ملتا۔یہ ایک گھر اوراس پے سیکیورٹی فورسسز کی کاروائی دکھائی گئی ہے ۔۔۔۔۔۔۔سوائے اس کے کہ پروگرام کا میزبان بار بار شہباز شریف کا نام لے کے اس واقعہ کو اس کی کاروائی باتا رہا ہے جیسے وہ موقعے پر موجود تھا۔۔۔۔۔۔۔۔گورایئہ جیسے بدنام زمانہ اور دہشت کی علامت...
توبہ فیصل بھائی آپ نے تصویر کا کیا سے کیا بنا دیا۔۔۔سلجھانے کی بجاے اور الجھا دیا ہے۔۔۔۔ایک پرندہ ہے جو 5 بچوںکو اچھی منصوبہ بندی کے ساتھ لے کے آسانی سےاڑ رہا ہے بس۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یہ تصویر تھی۔۔۔۔۔۔۔۔