نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    یہ قرنطینہ کی وجہ سے ایکٹو ہے۔
  2. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    ثابت مسور اور چنے کی دال، مکس سبزی (آلو، پھول گوبھی، مٹر، گاجر)، آلو چکن قیمہ، ماڑو، ابلے ہوئے چاول، پودینے کی چٹنی
  3. محمد تابش صدیقی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    چلیں بہت ہو گیا۔ کم از کم یہ ثابت ہو گیا کہ اور کوئی مس ہو رہا ہو یا نہ ہو رہا ہو، شمشاد بھائی کو ضرور مس کیا جا رہا ہے۔
  4. محمد تابش صدیقی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    ان کے اوتار تک پہنچنا، اس لڑی تک پہنچنا کس طرح ممکن ہوا، یہ ایک معمہ ہی رہے گا۔
  5. محمد تابش صدیقی

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    آج حیدرآبادی تھالی سٹائل میں کھایا۔ ارے نہیں بھئی حیدرآبادی تھالی تو صرف دور سے ہی دیکھی ہے۔ آج ہفتہ بھر کے بچے ہوئے کھانے دسترخوان پر سجے تھے، تو اپنی پلیٹ میں حیدرآبادی تھالی کا سا ماحول بنا لیا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    کون کس کو مس کررہا ہے 15

    پھر وہی کام کہ جس سے شک مزید پکا ہو۔ :unsure:
  7. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    ہماری خوش نصیبی ہے کہ آپ یہاں تشریف لائے اور اپنے کلام سے نوازا۔ دراصل ایک فورم پر ایک ہی وقت میں کافی سارا مواد پیش کر دیا جائے تو نہ صرف یہ کہ بہت سا کلام پڑھنے سے رہ جاتا ہے، بلکہ ساتھ ہی ساتھ فورم پر موجود دیگر مواد پس منظر میں چلا جاتا ہے اور دیگر اراکین کو اپنی پسند کے مواد تک رسائی میں...
  8. محمد تابش صدیقی

    ڈاکٹر نعیم چشتی کی غزلیات

    مجھے یوں محسوس ہو رہا ہے کہ ڈاکٹر صاحب خود پوسٹ نہیں کر رہے، بلکہ ان کا کوئی اسسٹنٹ یا فین یہ کام کر رہا ہے۔
  9. محمد تابش صدیقی

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    قابلِ اعتراض بات تو نہیں۔ مگر یہ بات تین لائنز کے بجائے تین لفظوں میں بھی لکھی جا سکتی تھی۔ I am confused. :P
  10. محمد تابش صدیقی

    ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن - زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں ٭ جگر مراد آبادی

    ترے جمال کی تصویر کھینچ دوں لیکن - زباں میں آنکھ نہیں آنکھ میں زبان نہیں ٭ جگر مراد آبادی
  11. محمد تابش صدیقی

    ماشاء اللہ کوشش کیجیے کہ ایک ساتھ پوسٹ کرنے کے بجائے روز 1 یا 2 پوسٹ کیجیے۔ تاکہ پڑھ کر لطف...

    ماشاء اللہ کوشش کیجیے کہ ایک ساتھ پوسٹ کرنے کے بجائے روز 1 یا 2 پوسٹ کیجیے۔ تاکہ پڑھ کر لطف اندوز ہونے میں آسانی رہے۔ :)
  12. محمد تابش صدیقی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    یہاں کچھ بھی تعلیماتِ اسلام کے خلاف نہیں۔ اگر سمجھ کر پڑھیں تو۔
  13. محمد تابش صدیقی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    السلام علیکم مزید کوئی بات کرنا عبث ہے۔
  14. محمد تابش صدیقی

    قرنطینہ ۔ کچھ تازہ واردات ۔اشعار ۔قرنطین

    نوائے صبح گاہی نے جگر خوں کر دیا میرا خدایا جس خطا کی یہ سزا ہے ، وہ خطا کیا ہے علامہ اقبالؒ
  15. محمد تابش صدیقی

    عزیز حامد مدنی نظم: آج کی رات کے بعد

    آج کی رات کے بعد آئے گا اور اک نوح کا طوفانِ عظیم کوہساروں کے گراں بار وجود اور یہ بازی گریِ زرد و کبود خواب گاہوں کے یہ شب تاب سبو بزمِ عرفاں کا یہ ہنگامۂ ہُو دم بہ دم ایبک و سوری کی حدیث اور یہ آئینِ جہانِ تثليث سنگ و آہن جو پگھلتے ہی نہیں اپنا عنوان، بدلتے ہی نہیں جس سفینے میں جگہ پائیں گے وہ...
  16. محمد تابش صدیقی

    ہٹا دیا ہے تعطل، کچھ اور تجربات کا موقع ملا ہے مجھے بھی۔ :P

    ہٹا دیا ہے تعطل، کچھ اور تجربات کا موقع ملا ہے مجھے بھی۔ :P
  17. محمد تابش صدیقی

    کل تک کے لیے روک دیا ہے۔

    کل تک کے لیے روک دیا ہے۔
  18. محمد تابش صدیقی

    شاعری اچھی ہے، بس بھرمار نے کام خراب کیا ہے۔ جنھوں نے شاعری کا زمرہ نظر انداز کیا ہوا ہے، انھیں...

    شاعری اچھی ہے، بس بھرمار نے کام خراب کیا ہے۔ جنھوں نے شاعری کا زمرہ نظر انداز کیا ہوا ہے، انھیں سرورق کیسا نظر آ رہا ہو گا۔
  19. محمد تابش صدیقی

    کوئی ڈاکٹر ظہیراحمدظہیر بھائی کو بتائے کہ دیکھ اس طرح سے کہتے ہیں سخن ور سہرا :P

    کوئی ڈاکٹر ظہیراحمدظہیر بھائی کو بتائے کہ دیکھ اس طرح سے کہتے ہیں سخن ور سہرا :P
Top