نتائج تلاش

  1. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    جو ہو گیا سو ہو گیا۔
  2. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    رہنے دیتے ہیں، اگلے مقابلے کی جب لڑی بنے گی، اس میں منتقل کر دیں گے۔
  3. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    جاسم محمد
  4. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    چلیں یہ محنت کل کرتے ہیں
  5. محمد تابش صدیقی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    صحیح کہا ہے کسی نے کہ اصلی ہیرے کی پہچان جوہری کو ہی ہوتی ہے۔ پتا نہیں کوئی جوہری کب اپنی رائے دے گا۔
  6. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    اسی کا امکان اور امید تھی، اس لیے پھولوں کو نہیں چھیڑا۔ :)
  7. محمد تابش صدیقی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    فرقان احمد بھائی کے لیے کسی خصوصی ایوارڈ کا اعلان کیا جائے۔
  8. محمد تابش صدیقی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    یہ تو آپ مقابلے والی لڑی کا چکر لگائیں تو آپ کو معلوم ہو۔ :)
  9. محمد تابش صدیقی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    جبکہ میرا خیال ہے کہ شاید ہی کسی نے اپنے آپ کو ووٹ دیا ہو۔ :)
  10. محمد تابش صدیقی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    میں نے اگلے الیکشن کی تیاری شروع کر دی ہے۔ :P
  11. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    یہاں پر تو مالی ہوں۔
  12. محمد تابش صدیقی

    غروب آفتاب کے وقت کے مناظر: آپ کا پسندیدہ منظر کش

    مجھے امید ہے کہ ہر ووٹر کی دوسری پسند میری تصویر ہی ہے۔
  13. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    28 دسمبر 2019ء اوپر والا منظر ہی سوا سال بعد۔
  14. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    24 اگست 2018ء آئی نائن فور، اسلام آباد
  15. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    19 ستمبر 2018ء ای الیون سروس روڈ، اسلام آباد یہ دروازہ یہاں گھروں کے سامنے بنے ایک باغیچہ کا تھا۔ سنگل روڈ کو ڈبل کیا گیا تو باغیچہ ختم ہو گیا، اور یہ دروازہ درمیان میں گرین بیلٹ میں آ گیا۔ شاید باغیچہ کی یادگار کے طور پر چھوڑ دیا گیا۔
  16. محمد تابش صدیقی

    میری متفرق تصاویر ۔۔۔

    اب مفت نہیں رہی، پیسے مانگتے ہیں۔
  17. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    19 ستمبر 2018ء ای الیون سروس روڈ کے ساتھ دفتر کی جانب سے شجر کاری مہم کے دوران ایک پودا لگاتے ہوئے۔ دو سال ہو گئے، پتا نہیں بڑا ہوا یا نہیں۔
  18. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    ابھی تک جو پوسٹ کی ہیں، ان میں صرف یہ منگلا کی ہے۔ باقی اسلام آباد کی۔
  19. محمد تابش صدیقی

    اس ہفتے کا منظر کش: پیڑ پودے

    تقریباً جس کا اقتباس لیا، وہ بھی اسلام آباد ہی کی ہے۔
Top