نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    شکریہ محمد خرم یاسین بھیا
  2. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    شکریہ محمدابوعبداللہ بھیا
  3. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    حوصلہ افزائی کے لئے شکریہ سید شہزاد ناصر بھیا
  4. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    شکریہ محمداحمد بھیا
  5. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    شکریہ حسن محمود جماعتی بھیا
  6. امجد علی راجا

    طفلِ شیر خوار کا جواب (علامہ اقبال سے معذرت کے ساتھ)

    واہ واہ واہ، سبحان اللہ، لطف آگیا۔ سلامت رہیں محمد خلیل الرحمٰن بھیا اورسخن کے آسمان پر ہمیشہ ایسے ہی جگمگاتے رہیں۔
  7. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    زور ایّان علی کی ہے گرفتاری پر جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر اب حکومت کا ارادہ ہے ہوا بیچے گی اور پھر ٹیکس لگائے گی خریداری پر ڈیڈ ممی کی حمایت کے ہیں پابند اگر میں بھی مجبور ہوں بیگم کی طرفداری پر باپ نے شادی کرادی کہ سدھر جاؤں گا بوجھ اک اور پڑا ہے مری بیکاری پر اپنی غلطی کوئی بیوی...
  8. امجد علی راجا

    حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید

    حالات نے اوسان خطا کر دیئے شاید دھوکے میں خوشی کے وه قضا مانگ رہا ہے پہلے ہی اسے گھیر کے بیٹھے ہیں مسائل اور اس پہ وه شادی کی دعا مانگ رہا ہے (استادِ محترم الف عین سے اصلاح یافتہ)
  9. امجد علی راجا

    ’سنا ہے لوگ اسے آنکھ بھر کے دیکھتے ہیں‘

    ”جن“ کی جگہ ”ہے“ لگانے سے بھی کام چل سکتا ہے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا آپ کو ڈاکٹر فریاد آزر کے کلام کی اصلاح یا کلام میں تبدیلی کرنے کا اختیار حاصل ہے؟
  10. امجد علی راجا

    ہو جائے جو دھندہ ترا مندہ میرے چندا از نویدظفرکیانی

    زوروں پہ جو دیکھے ترا دھندہ مرے چندا ہو جائے فدا تجھ پہ "وہ" چندا مرے چندا ہر شعر ترا داد کے قابل ہے، بہت خوب گرویدہ ہوا آج یہ بندہ مرے چندا بہت ساری داد قبول فرمائیئے نویدظفرکیانی (چندا) بھیا
  11. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    شکریہ نویدظفرکیانی بھیا
  12. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    حوصله افزائی کے لئے شکریه شاه صاحب. کوشش کرتا هوں ک طنز اور مزاح کا ساتھ قائم رهے. استاد محترم الف عین کی سرپرستی میں اپنی شاعری کو بهتر بنانے کی کوشش میں لگا رهتا هوں. ناچیز کے حق میں دعا کیجئے گا (اور میرے حق میں بھی)
  13. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    تو تو هم آپ کی سنجیده شاعری سے فیض یاب اور لطف اندوز هوتے هیں اور آپ میری اور دیگر ساتھیوں کی مزاحیه شاعری کو برداشت کیجئے. اور اگر لطف اندوز هونا هو تو محترم خلیل الررحمان بھائی کو پڑھا کیجئے. بحرحال اس پوسٹ میں آپ کی موجودگی میرے لئے عزت اور حوصله افزائی کا باعث هے.
  14. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    متلاشی بھیا. میں نے مطلع کے بعد بھی کافی کچھ کهنے کی کوشش کی هے. گو که مطلع کافی ساتھیوں کی طرح آپ کے بھی کلیجے کو ٹھاه کر کے لگا لیکن مطلع سے آگے بھی میرا هی کلام هے, ایک بار پڑھنے کی زحمت تو کیجئے. آپ کو پسند آئے گا اور انشاءالله (الله کرے) آپ مطلع کو بھول جائیں گے.
  15. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    حوصله افزائی اور اطمینان دونوں کے لئے شکریه
  16. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    میاں کے سارے کپڑوں کو هی ٹانکے لگتے هیں لیکن نئے بیوی کے کپڑوں کی سلائی هوتی رهتی هے
  17. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    واقعی? شاید بهت سے شوهر اس بات سے اتفاق نه کریں
  18. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    عمراعظم بھیا بہت شکریہ۔ حوصلہ افزائی کے لئے بھی اور "فسادی" کا لقب عطا کرنے کے لئے بھی۔
  19. امجد علی راجا

    اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے

    شکریہ یوسف سلطان بھیا
Top