نتائج تلاش

  1. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    مَیں تیری زندگی میں, اخبار گُزرے دِن کا یُونہی پڑا یہاں تھا, یُونہی پڑا وہاں تھا اتنا نہ ہو سکا تُم, میری خبر ہی لَیتے میرا پتا وہی تھا, میرا وہی مکاں تھا لو آگئی خبر یہ, وہ شخص مر رہا ہے اور جب مَیں مر رہا تھا, وہ شخص تب کہاں تھا؟ آیا نہ راس مُجھ کو , اپنا ہی آپ, ہائے! 'تھا میں ہی دائیں...
  2. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    کسی کے رنگ میں ڈھلتے نہیں ہیں ہم اپنی کیمیا رکھے ہوئے ہیں لڑائی ظلمتِ شب سے ہے جاری سرِ بام اک دیا رکھے ہوئے ہیں جو موسم پہن کر آئے ہیں سورج وہ دامن میں گھٹا رکھے ہوئے ہیں دلیلِ خامشی کام آ رہی ہے کسی کو بے نوا رکھے ہوئے ہیں نویدظفرکیانی صاحب، کمال غزل کہی ہے آپ نے، بہت اعلیٰ۔ سرِ محفل جو...
  3. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    اب چراغاں کب کسی بھی آرزوئے دل میں ہے زندگانی مسترد کردہ کسی فائل میں ہے دل کا خوں ہونا کسی اپنے کے ہاتھوں ہے روا جو بہت پیارا ہے ہم کو فرقہء قاتل میں ہے قہقہے ، موسیقی کی آواز، باتیں ۔۔۔۔ سب سراب میں کہاں میرا اکیلا پن ہے جو محفل میں ہے زندگی ہے وقت کے بے رحم صحرا میں مگر بہرِ فردا اب بھی...
  4. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    رسم الفت سے ہوں انجان خدا خیر کرے عشق برسا گیا باران خدا خیر کرے درد ہے دل میں مگر آنکھوں کی خیرات ہوئی اشک سے کرگئی درمان خدا خیر کرے آفتاب فلک عدل و سخا ,دنیا میں ظلم کا زور ہے ہر آن خدا خیر کرے حامی بے کس و مظلوم یہاں کوئی نہیں ہیں سبھی خستہ و نالان خدا خیر کرے تیری الفت کی نشانی ہے کلام...
  5. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    عشق تیرا وه حقیقت ہے جو میرے دل میں ہے آب دریا کا اثر کچھ پرده ساحل میں ہے وقت کی رفتار کا کرتے ہو کیوں اکثر سوال جب ضیاع وقت شامل عادت کاہل میں ہے غم نہ کھا جو تجھ پہ گزرا ہے ستم کا مرحلہ اس کی اعلان سزا , فکر شہہ عادل میں ہے داستان عشق ہے اطہر رموز زندگی میرا مقصود سخن , ہربیت کے حاصل میں...
  6. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    یقین جانیئے مجھے بھی بہت خوشی ہوئی، اور اتنا عمدہ کلام پڑھ کر تو اور بھی زیادہ خوشی ہوئی، میں اس وقت سو جاتا ہوں، لیکن اس مشاعرے کا اتنی شدت سے انتظار تھا کہ سو نہیں پایا، اور شکر ہے سو کر اتنا عمدہ کلام سے محروم رہ جاتا تو بہت دکھ ہوتا۔
  7. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    میری دستار پہ چھینٹے ہیں لہو کے میرے اے فلک ناز مرے، ہے مری دستار جدا تم نے اِس بار تخاطب ہی بدل ڈالا ہے ورنہ یاروں سے ہوئے یار کئی بار جدا ایک حلقہ سا کھنچا ہے مرے چاروں جانب پھر بھی دیوار سے ہے سایۂ دیوار جدا ہم نے ہر بار تمدن کو زمیں برد کیا ہم نے رکھے ہیں ثقافت کے بھی معیار جدا محمد بلال...
  8. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب، بہت اعلیٰ محمد بلال اعظم بھیا
  9. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    بہت خوب Abbas Swabian بھیا
  10. امجد علی راجا

    سالانہ عالمی اردو مشاعرہ 2016 تبصرے

    سبحان اللہ، جزاک اللہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا حضورﷺ کی خدمت میں کیا خوب نذرانہءعقیدت کے پھول نچھاور کیئے۔ اور غزلیں بھی بہت اعلیٰ ارشاد فرمائی ہیں۔ مشاعرے کا بہت زبردست آغاز۔
  11. امجد علی راجا

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    اور اگر آپ محفل میں موجود اساتذه کے بارے میں جانکاری نهیں رکھتے تو اصلاح سخن کے زمرے میں اپنا کلام اصلاح کے لئے پیش کر دیں, کوئی نه کوئی استاد اصلاح فرمادیں گے.
  12. امجد علی راجا

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    محمد خلیل الرحمٰن بھیا! مشاعرے میں مزاحیه کلام پیش کرنے کی بھی اجازت هے یا اس کے لئے الگ دھاگه شروع کریں گے. پوچھ اس لئے رها هوں که سنجیده مشاعره میں مزاحیه کلام پیش کرکے مشاعره کی سنجیدگی کو متأثر کرنے کا گناه اپنے سر نهیں لینا چاهتا .
  13. امجد علی راجا

    اردو محفل سالانہ عالمی اردو مشاعرہ ۔ اعلان 2016

    محمد تابش صدیقی بھیا عزت افزائی کے لئے شکریہ محمد خلیل الرحمٰن بھیا کو مشاعرہ منعقد کرنے پر شکریہ کے ساتھ مبارکباد اور کامیابی کی دعا۔ انتظامیہ کی اراکین مقدس آپی، حسن محمود جماعتی، محمد بلال اعظم اور محمد تابش صدیقی کوبہت بہت مبارکباد
  14. امجد علی راجا

    امراؤ جان ادا سے اقتباس،

    شششش. شور نه کرو
  15. امجد علی راجا

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    آج کل تو تقریباََ روز ہی آنا ہوتا ہے، ہفتے دس دن میں کوئی نہ کوئی پوسٹ بھی کر دیتا ہوں۔ البتہ کچھ پرانے دوست نظر نہیں آتے جن کے ساتھ کھل کر گپ شپ ہوتی تھی۔ اور نئے دوستوں سے گپ شپ کرنے میں ابھی ہچکچاہٹ ہے کہ کہیں انہیں میرا مزاح برا نہ لگ جائے۔ آپ کو یاد ہوگا کہ عمراعظم بابا جی ذوالقرنین الشفاء...
  16. امجد علی راجا

    گیارہویں سالگرہ چلو ذکر کرتے ہیں ان کاذرا سا

    بہت خوشی ہوئی کہ آپ نے اچھے لفظوں میں یاد کیا (دل کے بہلانے کو امجد یہ خیال اچھا ہے) ہی ہی ہی سلامت رہو بہنا، اللہ پاک آپ کو ہمیشہ خوش رکھے۔ آمین۔
  17. امجد علی راجا

    میرے نمک پارے۔۔۔۔۔۔۔ابنِ رضا

    بہت اعلیٰ ابن رضا بھائی، مزید کلام بھی شامل کرتے رہیئے گا، بہت لطف آ رہا ہے :)
  18. امجد علی راجا

    جرم عائد نہ ہوا کوئی بھی زرداری پر

    شکریہ یوسف سلطان بھیا
Top