آپ کا کهنا بجا, ابن رضا
متفق هوں آپ کی تنقید سے
اور ویسے بھی هے میرا تجربه
مار بھی پڑ جاتی هے تردید سے
کچھ بھرم ره جائے گا شوهر کا بھی
قافیه لکھا تھا اس امید سے
همدردی کے ساتھ ساتھ دعا اور حوصله افزائی بھی شامل هو جائے تو لطف آجائے.
شکر هے آپ کو میری کوئی تو کاوش پسند آئی.
حوصله افزائی کے لئے شکریه استاد محترم.
اکیلے تم نہیں جس کی دھلائی ہوتی رہتی ہے
سبھی کی اپنی بیگم سے لڑائی ہوتی رہتی ہے
کرپشن جرم ہے میرا، یقیناََ چھوٹ جاؤں گا
ہمارے ملک میں یہ کاروائی ہوتی رہتی ہے
وہ عمرہ ہو کہ حج، سرکار کے خرچے پہ کرتے ہیں
کہ یوں دونوں جہانوں کی کمائی ہوتی رہتی ہے
کبھی مہنگائی کی زد میں کبھی بیگم کے نرغے میں...
محمد یعقوب آسی محمد وارث عمراعظم امجد میانداد انیس الرحمن باباجی ذوالقرنین سید زبیر سید شہزاد ناصر الشفاء شوکت پرویز شیزان قیصرانی متلاشی محسن وقار علی محمد اسامہ سَرسَری محمد بلال اعظم محمد خلیل الرحمٰن محمداحمد محمود احمد غزنوی مزمل شیخ بسمل مقدس مہ جبین نیرنگ خیال...