نتائج تلاش

  1. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    عارف کریم بھائی۔ انصافین کچھ لوگوں کو کچھ دنوں کے لیے بیوقوف بناسکتے ہیں لیکن تمام پاکستانیوں کو ایک لمبے عرصے تک بیوقوف نہیں بنا سکتے۔
  2. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    انصافین گنڈاپور کی شراب کی بوتلیں بھول گئے جنھیں بعد میں شہد کی بوتلیں ظاہر کرکے ایک شرابی کو کور دیا گیا۔ نیز حکومت نیازی صاحب کی تھی۔ انہیں علم تھا کہ رپورٹین تبدیل بھی ہوسکتی ہیں اسی لیے انہوں نے اپنے ذاتی معالج اور انصافین ڈاکٹر یاسمین راشد دونوں کو اس کام پر لگایا اور ان کے کہنے پر ہی میاں...
  3. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    اگر نواز شریف کا ملک سے جانا اور بیماری کا ڈرامہ کرنا سازش ہے تو وزیرِ اعظم موصوف بھی ذاتی طور پر اور پاکستان تحریکِ انصاف بحیثیت پارٹی اس میں شریکِ جرم ہیں۔ وزیرِ اعظم کے ذاتی معالج سمیت ان کی پارٹی کی ڈاکٹر یاسمین نے بیماری کی تصدیق کی تھی۔ اب یہ سازش کہاں سے نکل آئی؟
  4. محمد خلیل الرحمٰن

    نواز شریف لندن میں خیریت سے

    ہائیں! کیا محکمۂ زراعت، ن لیگ اور تحریکِ انصاف ایک پیج پر ہیں؟
  5. محمد خلیل الرحمٰن

    غزل براہ اصلاح : ہر نئے دن کی شروعات سے ڈر لگتا ہے

    بہت خوبصورت غزل۔ داد قبول فرمائیے
  6. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشرتی ناسور

    یعنی جرنل ازم!!!!
  7. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشرتی ناسور

    جبکہ محکمۂ زراعت ازمنۂ اولیٰ سے نہ صرف موجود ہے بلکہ ہر پانچ دس سال میں اپنے ہونے کا یقین دلاتا رہتا ہے۔ اور اب تو بقول شاعر، یہ حال ہوگیا ہے گلشن میں بہاروں میں تو ہے آن شوخ نظاروں میں تو ہے پھولوں میں چاند میں تاروں میں جدھر دیکھتا ہوں میں، ادھر تو ہی تو ہے
  8. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشرتی ناسور

    کرنل ازم یا مارشلزم وہاں بھی نہیں ملے۔
  9. محمد خلیل الرحمٰن

    ازم اور ان کی اقسام

    اس دھاگے میں دنیا بھر کے ازمون پر بات ہوئی لیکن کسی کی ہمت نہ ہوئی کہ کرنل ازم، مارشل ازم یا باجوہ ازم (یعنی باجوہ ڈاکٹرائن پر بات کرسکتا۔ یا بحریہ ٹاؤنزم پر!!!
  10. محمد خلیل الرحمٰن

    معاشرتی ناسور

    سب سے بہتر ازم کون سا ہے؟ کیا پرولتاریہ سب سے بہتر ہے؟
  11. محمد خلیل الرحمٰن

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    لیجیے جناب آج ہم نے بھی اسپینش آملیٹ بنا ڈالا گھر والوں سے تعریف کروائی۔ تصویریں حاضر ہیں
  12. محمد خلیل الرحمٰن

    اس وقت ہمسفر مری تنہائیاں بھی ہیں

    تقطیع اور ڈکشنری کی بھی خوب کہی آپ نے! حضرت ہم آپ کو فرہنگِ آصفیہ کا حوالہ دیتے ہیں اور آپ انٹرنیٹ سے حوالے لاتے ہیں۔ صاحب انٹرنیٹ قابلِ اعتبار نہیں جبکہ فرہنگِ آصفیہ آج بھی مستند ترین حوالہ مانا جاتا ہے۔ ویسے بھی ہم نے زندگی بھر کبھی بھی منجھے دھار نہیں سنا، ہمیشہ منجھ دھار ہی سنا۔
  13. محمد خلیل الرحمٰن

    کراچی: لاہور سے آنے والا پی آئی اے کا مسافر طیارہ ائیرپورٹ کے قریب گر کر تباہ

    صاحب یہ یوتھیا کلچر کا آئینہ ہے۔ اوئے ڈی آئی جی! اوئے فلانے!!!!
  14. محمد خلیل الرحمٰن

    پنجابی نعت

    املا درست کرنے کی اپنی سی سعی کی ہے ، اہلِ زبان صاد فرمائیں تو اصل مراسلے میں بھی تبدیلی کردی جائے۔
  15. محمد خلیل الرحمٰن

    پنجابی نعت

    خوبصورت خوبصورت۔ بہت پیاری نعت جسے طرز میں نعت خوانی کرنا بے حد مشکل ثابت ہورہا ہے۔ بار بآر آواز رُوندھ جاتی ہے۔ املا کی کچھ غلطیاں بھی ہیں۔ جنھیں درست کردیں گے۔
  16. محمد خلیل الرحمٰن

    اس وقت ہمسفر مری تنہائیاں بھی ہیں

    سعید صاحب منجھ دھار کے غلط ہجے کررہے ہیں۔ ج کے نیچے کسرہ نہیں ہے بلکہ ن اور جھ دونوں ساکن ہیں۔ منجھ دھار بروزن مفعول درست ہوگا۔ فرہنگِ آصفیہ سے دو شعر کس موج میں ہو بحر ذرا اپنی خبر لو منجھ دھار میں جاتے ہو کنارے نہیں آتے میں منجھ دھار میں ڈوبتا ہوں الٰہی وہ دل لے کے میرا کنارے ہوئے ہیں
Top