نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اسے بھی مذاق ہی سمجھیے۔ :)
  2. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    یونہی ازراہِ مذاق کہا تھا ۔ آپ انتظار کیجے جاسم بھائی آتے ہی ہوں گے۔ :)
  3. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اگر میسج کے نیچے رپورٹ اور تدوین کا آپشن آ رہا ہے تو تدوین پر کلک کریں۔ اگر تدوین کا آپشن نہیں ہے تو پھر رپورٹ کر دیجے کوئی مدیر یہ کام کر دیں گے۔
  4. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    ہو سکتا ہے مولوی صاحب نے جاسم بھائی کے مراسلے پڑھ رکھے ہوں۔ :ROFLMAO:
  5. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    لکھ کر خطا کر لیں! لیکن ریٹنگ میں خطا ناقابلِ برداشت ہے۔ :ROFLMAO: یونہی ازراہِ تفنن لکھا ہے۔ برا نہیں مانیے گا۔ :)
  6. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    ماشاء اللہ ماشاء اللہ! مبارک باد دوں شادی کی؟
  7. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    مجھ سے باتیں کرتے رہیں اور جب 50 ہو جائیں تو میری جتنی چاہیں پوسٹ لائک کریں۔ مجھے اعتراض نہیں ہوگا۔ :) :)
  8. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    جی یہ لنک ہوگا۔
  9. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    بس تو پھر چھ سال کی روداد ہی سنا دیجے۔ :) اور تعارف والی لڑی میں کچھ شامل کرنا ہے تو کر دیجے۔
  10. محمداحمد

    کسی پوسٹ کو لائک کیسے کریں

    اگر آپ نے اپنا تعارف نہیں کروایا ہے تو تعارف پیش کر دیجے۔ :)
  11. محمداحمد

    'محبوب آپ کے قدموں میں؟' ‎پُراسرار دنیا کے اسرار و رموز

    کیسا ہی اصلی موتی کیوں نہ ہو اگر انسان جادو ٹونے کے پیچھے جائے گا تو فی الفور ایمان سے ہاتھ دھو بیٹھے گیا۔
  12. محمداحمد

    شمس الدین ابن القیم الحنبلی فرماتے ہیں : دعا ادویہ سے زیادہ نفع بخش ہے، یہ مصیبتوں کی دشمن ہے،...

    شمس الدین ابن القیم الحنبلی فرماتے ہیں : دعا ادویہ سے زیادہ نفع بخش ہے، یہ مصیبتوں کی دشمن ہے، ان سے مدافعت کرتی ہے، ان کا علاج کرتی ہے، انہیں آ پڑنے سے روکتی ہے، اگر آ ہی پڑیں تو ان میں تخفیف کرتی ہے، یہ مومن کا ہتھیار ہے۔ بشکریہ فلک شیر بھائی
  13. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    یہ ہماری معمول کی کارکردگی ہے۔ اُدھر کے آرٹیکل اُٹھا کر اِدھر پھینک دینا۔ :)
  14. محمداحمد

    بس اسٹاپ پر ۔۔۔۔ایک افسانہ برائے تنقید ،تبصرہ و اصلاح

    یہ بات درست ہے۔ لیکن فیس بک پر کچھ اچھی ادبی کمیونیٹیز بھی ہیں۔ جہاں سلجھے ہوئے لوگ ہیں۔ جو اچھی طرح موڈریٹ کی جاتی ہیں۔
  15. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    ہم نے تو اپنے تئیں دو اچھی تحریریں منتخب کیں۔ تاکہ بغیر محنت کے محفل کی گاڑی کو آگے بڑھایا جاسکے۔ یہ محض اتفاق ہی ہے کہ دونوں تحریریں "جینڈر بائسڈ" نکلیں۔ :) :)
  16. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    جب یہ لکھا تھا تب ذہن میں آپ کا خیال نہیں تھا ورنہ براہِ راست ٹیگنگ کے لئے آپ کو ٹیگ کر دیتا۔ :) :)
  17. محمداحمد

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ایک تجویز یکسانیِ حالات سے گھبرا گئے عاشق، سو پھر مجنوں ہوا تیشہ بکف، فرہاد ہے صحرا نشیں
  18. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    ویسے یہ ایکسپریس والے کیا ہفتہء خواتین منا رہے ہیں ۔ دو تحریریں میں نے منتخب کیں۔ دونوں ہی خواتین کے حوالے سے ہیں۔
  19. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    محفل میں تو غالباً کوئی ایسی خاتون نہیں ہیں کہ جنہیں اس تحریر کی ضرورت ہو۔ اگر آپ کسی کو جانتے ہوں تو ٹیگ کر سکتے ہیں۔ :) :) :)
  20. محمداحمد

    اچھی وائبز والی خاتون بنیے۔۔۔ شمائلہ شفیع

    اگر آپ کا شمار ایسے لوگوں میں ہوتا ہے جو 1947ء سے پہلے مسکرائی تھیں، تو یقیناً یہ مضمون آپ ہی کے لیے ہے۔ ہماری اس بات کا برا نہ مانیے گا۔ خدانخواستہ ہم نے آپ کو اتنا بوڑھا تصور نہیں کیا، دراصل ہم نے یہ بات تو محاورتاً کہی ہے۔ اشارہ اس مشکل پسندی کی طرف ہے، جو ذرا کم ہی مسکراتی ہیں اور انھیں...
Top