ایک تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو عمر رسیدہ خواتین باقاعدگی سے چھوٹے موٹے گھریلو کام کاج جیسے برتن دھونا، گھر کی صفائی اور کھانا پکانا کرتی ہیں، ان کی صحت ان لوگوں کے مقابلے میں زیادہ بہتر ہوتی ہے جو آرام سے بیٹھ کر صرف کھاتے ہیں۔
یونیورسٹی آف کیلیفورنیا کے ماہرین نے 5,500 خواتین کا مطالعہ کیا...
گذشتہ کچھ سالوں محفل مذہبی اور سیاسی مباحث کا اکھاڑہ بنی رہی۔ جس کی وجہ سے کئی لوگ محفل سے کنارہ کش ہوگئے۔ اور یہ کہ سوشل میڈیا کے دیگر پلیٹ فارمز پر اُنہیں نیٹورکنگ کی زیادہ سہولت میسر آئی اور دوست یا قارئین بھی کہیں زیادہ ملے۔
جزاک اللہ!
عوام تو کافی حد تک پاکستانی ہیں۔ لیکن سیاست دانوں کا مفاد پرسٹ ٹولہ یہ نہیں چاہتا کہ سب پاکستانی، پاکستانی بن جائیں۔ یہ اتحاد اُن کے مضموم مقاصد کے خلاف ہے۔ وہ تو چاہتے ہیں کہ کسی نہ کسی طرح اختلاف کو ہوا دی جائے۔ پھر یہ ہماری عوام کی ایک کثیر تعداد ان سیاست دانوں کے اشاروں پر چلتی...
جی یہ معاملہ میں بھی دیکھ چکا ہوں۔ ایک جاننے والے جہاں شادی کرنا چاہ رہے تھے وہاں نہیں ہو پا رہی تھی۔ اس لڑکی نے ان صاحب کو ایسے ہی کسی جعلی عامل کے پاس بھیج دیا۔
عامل نے ناصرف یہ کہ اُن سے عجیب و غریب چیزیں طلب کیں (جو کہ عام ملنے والی نہیں تھیں۔ یعنی پیسے طلب کیے)۔
دوسرا کام یہ کیا کہ اُن...