نتائج تلاش

  1. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    اتنی محنت کے بعد بھی جزوی اعتراض! :thinking: جانے بھی دیں یار۔ :) :)
  2. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    گزشتہ بارہ ماہ میں میں نے کم و بیش 25 نئی لڑیوں کا آغاز کیا۔ اور مراسلے بھی کافی ایک کیے۔ :) :) اس سے دو نتائج نکل سکتے ہیں ۔ - ایک تو یہ کہ میں نے محفل میں اپنے حصے کا کام کیا اور اس طرح مجھے اس لڑی میں برآت مل سکتی ہے۔ :) :) جبکہ مجھے لگ رہا تھا کہ میں کافی زیادہ غیر حاضر رہا ہوں۔ :) :)...
  3. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    چلیے اچھی بات ہے!
  4. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    سو آنے کچھ زیادہ نہیں ہو جائیں گے۔ سو پیسے کر لیجے ۔ یا سولہ آنے۔ :) :)
  5. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    آج ہم نے سوچا تھا کہ اس پوسٹ کا جواب دیں گے۔ لیکن یہ تو اللہ کو پیاری ہو چکی۔ :)
  6. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    فیس بک اراکین کو جھیلنا پڑتا ہے۔ :)
  7. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    جب ہی آپ نے آدھے سے زیادہ سیاسی کالمز مزاحیہ تحریروں میں شامل کر دیے ہیں۔ :) :)
  8. محمداحمد

    محفل پہ چھائی ہوئی پژمردگی کے اسباب اور اس کا حل

    ویسے سیاسی اور مذہبی مباحثوں میں تو اس قسم کی صورتحال شاید کبھی ہو۔ لیکن عمومی اور ادبی زمرہ جات میں ایسی کوئی قید نہیں رہی۔ اصل مسئلہ یہی ہے کہ اب حاضری بہت کم ہو گئی ہے لوگوں کی۔ پرانے محفلین مصروف ہو گئے ہیں۔ نئے کچھ خاص آ نہیں رہے۔
  9. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    جزاک اللہ! و ایاک ان شاء اللہ! :)
  10. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    یہ فیس بکی شعراء کون سے ہوتے ہیں؟ ایسے شعراء جو فیس بک کے بھی رُکن ہوں؟ یا ایسے فیس بک اراکین جو شاعری بھی کرتے ہوں؟ :) :) :) یا ان دونوں تعریفوں سے ماورا کوئی مخلوق؟ :)
  11. محمداحمد

    بادشاہ کی اداکاری

    اللہ تعالیٰ ہم پر اور ہمارے وطن پر کرم فرمائے اور ہمیں اگلے پچھلے تمام تر نو سربازوں سے محفوظ فرمائے ۔ آمین۔
  12. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    بے حد شکریہ! اس حوصلہ افزائی کے لئے بہت ممنون ہوں۔ جی! اشتہارات تو بس اسی قسم کے ہیں آج کل۔ بلکہ آج کل کے اشتہارات تو نئے نئے ٹرینڈ بھی لا کر ہمارے معاشرے میں سمونے کی کوشش کر رہے ہیں۔
  13. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    جزاک اللہ عبدالرحمٰن بھائی! سچی بات تو یہ ہے کہ یہ افسانہ بھی آپ کی دلائی ہوئی تحریک کا ہی نتیجہ ہے۔ :) :redheart: یہ سب آپ کا حسنِ ظن اور محبت ہی ہے بھائی! :in-love:
  14. محمداحمد

    روپ بہروپ ۔۔۔ از ۔۔۔ محمد احمد

    بہت شکریہ عبدالرؤوف بھائی! حوصلہ افزائی کے لئے ممنون ہوں۔ یہ آج کل شاعروں کے ساتھ بے چارے کا لاحقہ کیوں لازم ہو گیا ہے؟ :)
  15. محمداحمد

    یوسفی کرکٹ سے ہماری دلبستگی کا ایک پرُانا واقعہ

    اب تو کرکٹ اچھی خاصی با معاوضہ ہو گئی ہے۔
  16. محمداحمد

    یوسفی چارپائی اور یوسفی صاحب

    کیا بات ہے یوسفی صاحب کی
  17. محمداحمد

    بادشاہ کی اداکاری

    یہ دورِ جدید کے بہادر شاہ ظفر ہیں۔
  18. محمداحمد

    بادشاہ کی اداکاری

    یہ مزاحیہ تحریر ہے؟؟
Top