نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    آہ کتنے دنوں کے بعد بارش ہوئی ---کتنی اچھی خوشبو ہے ۔

    آہ کتنے دنوں کے بعد بارش ہوئی ---کتنی اچھی خوشبو ہے ۔
  2. محمد علم اللہ

    نظم کی اصلاح

    کیا بات ہے طارق شاہ بھائی جان آپ تو بازی مار لے گئے اور واقعئ زبردست غزل ہے ۔۔۔۔۔اللہ کرے زود گویائی اور زیادہ۔:)
  3. محمد علم اللہ

    ایک سوالنامہ اور اس کا جواب-ہند کے ایک اخبار کے لیے

    بہت خوب - اب یہ بتائیے کہ جناب کی آمد کب ہو رہی ہے یہاں غالبا مانو سیمنار میں آرہے ؟ ایف بی پ پڑھا تھا شاید۔۔
  4. محمد علم اللہ

    سندیپ مہیشوری کی ایک انقلابی سیمنار

    سن چکا ہوں بہت پہلے نوجوانوں کے انسپائریشن کے لئے اچھی چیز ہے ،شخصیت کے ارتقاء پر اور بھی بہت سارے لکچر دستیاب ہیں ۔ہمارے یہاں جامعہ میں تو ہر ہفتہ ہوتا ہے لیکن اس سے خاطر خواہ فائدہ شاید ہی کوئی اٹھا پاتا ہو ۔یہ ساری کمی ہے اپنی زندگی کا ایک گول اور مقصد نہ بنانے کا اس لئے ٹارگٹ ضروری ہے ۔جب...
  5. محمد علم اللہ

    آڈیو کتاب : انجو منجو۔ میرا پہلا تجربہ

    امجد بھائی میں نے سنی ۔نقش اول ہے اس لئے مکمل بہرحال نہیں کہا جا سکتا ۔لیکن مبارکباد دئے بغیر بھی نہیں رہ سکتا ۔جزاکم اللہ خیرا ۔۔۔۔۔۔بھائی !ایک دو جگہ لفظوں کی ادائگی میں میں مجھے کھٹک محسوس ہوئی ۔درست کیا ہے اساتذہ بتائیں گے ۔تیکنیکی طور پر ساونڈ فیتھ فلی ریکارڈ نہیں ہوا ہے ۔آواز میں لر زش تو...
  6. محمد علم اللہ

    لاہور: 5 سالہ بچی سے زیادتی، پولیس کو اہم سراغ مل گیا

    یا خدا یہ کیسا معاشرہ ہے ۔دونوں جگہ ایسے واردات رکنے کا نام نہیں لے رہے ۔اتنی رذالت ۔۔۔۔آگے کچھ لکھا نہیں جا رہا :sad::sad::sad:
  7. محمد علم اللہ

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    نہیں منت کش تاب شنیدن داستاں میری ۔
  8. محمد علم اللہ

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    بھائی جان صبر کیجئے اس کے علاوہ اور کیا کر سکتے ہیں ۔ان اللہ مع الصابرین ------ آج نہیں تو کل سہی بدلے گا دور انحراف ۔انشاء اللہ ۔
  9. محمد علم اللہ

    مانا کہ دل تمہارے ہی زیر نگیں رہا ---غزل --ضیاء الرحمان اعظمی

    ٹائپو کی تصحیح اور پسندیدگی کے لئے بے حد شکریہ ۔۔۔جزاکم اللہ خیرا ۔
  10. محمد علم اللہ

    مانا کہ دل تمہارے ہی زیر نگیں رہا ---غزل --ضیاء الرحمان اعظمی

    غزل مانا کہ دل تمہارے ہی زیر نگین رہا جو مستویِ عرش ہے اس کے قریں رہا جس دن سے تم نے ناز و ادا اپنی چھوڑ دی میں بھی تکلفات کا عادی نہیں رہا ذرے چمک اٹھے مرے سجدوں کے فیض سے تابندہ مدتوں وہیں روئے زمیں رہا جب تک پڑے نہ تھے مرے گھر میں ترے قدم سامان میرے گھر میں کہیں کا کہیں رہا اٹھتے گئے حجاب...
  11. محمد علم اللہ

    آمین اللہ تعالی آپ کے سفر کو کا میاب کرے۔

    آمین اللہ تعالی آپ کے سفر کو کا میاب کرے۔
  12. محمد علم اللہ

    بہت شکریہ ---دہلی کس تاریخ کو پہنچیں گے ؟ اور گفٹ مانگ کے تھوڑے ہی لی جاتی ہے وہ تو سرپرائز ہوتا...

    بہت شکریہ ---دہلی کس تاریخ کو پہنچیں گے ؟ اور گفٹ مانگ کے تھوڑے ہی لی جاتی ہے وہ تو سرپرائز ہوتا ہے ---اور آپ سے ملاقات ہوگی یہ کم بڑی گفٹ ہے کیا ----
  13. محمد علم اللہ

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    ہم بھی روئے اور ہر انسانیت پسند روئے گا ۔
  14. محمد علم اللہ

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    افضل بھائی نیشل میڈیا کا رویہ تو اور بھی افسوسناک ہے دہلی سے اتنا قریب ہوتے ہوئے بھی ان کے لئے یہ محض ایک عام سی خبر ہے جو دکھا بھی رہے ہیں وہ ایک مخصوص عینک سے ،اگر ممکن ہو تو آپ انھیں روزنامہ آزاد ہند کو ارسال کر دیں ابھی رات ہی میں نے اسے لکھا ہے ۔
  15. محمد علم اللہ

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    محمد علم اللہ اصلاحی کبھی کسی کی زبانی سنا تھا ’’فساد تو دراصل فروٹ ہوتا ہے اس سے پہلے کھاد ،پانی اور بیج بویا جاتا ہے نفرت ،تعصب ،ظلم اور بربریت کا ‘‘۔اس قول کی سچی تعبیر اس وقت دیکھنے کو ملی جب ہم مغربی یوپی کے علاقہ مظفر نگر اور اس کے مضافات میں ہوئے فسادات کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے لئے...
Top