نتائج تلاش

  1. ملک حبیب

    تضمین بر کلام حضرت خواجہ غُلام فرید صاحب ۔!

    جناب اگر آپ فیس بُک پہ ہوتے تو ترجمہ فراہم کر دیتا،،،، یہاں آنا ہی ہفتے میں ایک آدھ دِن ہوتا ہے۔۔۔
  2. ملک حبیب

    تضمین بر کلام حضرت خواجہ غُلام فرید صاحب ۔!

    تضمین بر کلام حضرت خواجہ غُلام فرید صاحب کوٹ مٹھن شریف ساکو ہک ہے تیڈی یار طلب دِل ڈولے کھاوے نال کرب ہے ہجر دی لمبڑی رات غضب اتھاں میں مُٹھڑی نِت جان بلب سوہنا خوش وسدا وِچ مُلک عرب جِند نال ڈُکھاں دی لانب لگی ونج جِگر دے وِچ ہے ساہنگ لگی رہ عشق تے دلڑی اڑاہنگ لگی ہر ویلے یار دی تاہنگ لگی...
  3. ملک حبیب

    کلامِ ابن الجوزی۔۔!

    شکریہ
  4. ملک حبیب

    کلامِ ابن الجوزی۔۔!

    مِنْھُمْ کَاتِمٌ مَجَبَّتَہْ قَد کَفَّ شَکْوٰی لِسَانِہِ وَقَطَعْ اُن میں سے کوئی تو وہ ہے جِس نے اپنِی مُحبت کو چُھپائے رکھا اور اپنِی زُبان کو شِکوہ و شِکایت سے روک کر خاموش رہا۔ وَمِنْھُمْ بَانِ٘حٌ یِقُّولُ اِذَا لَاَمَ عَذُوْلٌ: ذَرِالْمَلَامَ وَدَع٘ اور اِن میں سے کوئی بے مُروت ہے جو عار...
  5. ملک حبیب

    کون و مکاں میں قید۔۔!

    ایک تازہ غزل صاحبان ذوق کی نذر دونوں ہیں بیکرانئ کون و مکاں میں قید دل قید میں زمیں کی خیال آسماں میں قید رہتے ہیں اب تو آنکھ میں آنسو کچھ اس طرح تاروں کا سلسلہ ہو کسی کہکشاں میں قید آنکھوں میں میری دیکھ کے بتلائیے ذرا تصویر کس حَسین کی ہے اس مکاں میں قید لازم ہے غَم کے واسطے خونِ جگر حضور...
  6. ملک حبیب

    21 اپریل یوم وفات علامہ اقبال۔

    21 اپریل یوم وفات ، حکیم الامت، شاعر مشرق عاشق رسول( ص) سر علامہ ڈاکٹر محمد اقبال قلندرِ لاہوری رحمتہ اللہ علیہ امیر حزب اللہ سید السادات حضرت پیر فضل شاہ صاحب جلالپور شریف تحصیل پنڈ دادنخان ضلع جہلم، خاندان چِشت اہلِ بہشت کے وسیع حلقۂ ارشاد رکھنے والے بزرگ گزرے ہیں جِنہیں خواب میں خود حضور...
  7. ملک حبیب

    کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی۔۔!

    حضرت پیر نصیر الدین نصیر شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ گولڑہ شریف کی غزل "مری زیست پُر مسرت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی" "کوئی بہتری کی صورت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی" کی زمین میں کہی گئی مجھ ناچیز کی ایک غزل صاحبان ذوق کی نذر۔ اُسے دِل جَلوں سے رغبت کبھی تھی نہ ہے نہ ہو گی دِلِ بے وفا میں چاہت کبھی تھی...
  8. ملک حبیب

    سب بِکتے ہیں۔۔۔!

    ایک تازہ غزل احباب کی نذر۔۔ اب گناہ و ثواب بِکتے ہیں مان لیجے جناب بِکتے ہیں میری آنکھوں سے آ کے لیجاؤ ان دکانوں پہ خواب بِکتے ہیں پہلے پہلے غَریب بِکتے تھے اب تو عِزت مآب بِکتے ہیں بے ضَمیروں کی راج نِیتی میں جاہ و منصب خطاب بِکتے ہیں شیخ،واعظ ،وزیر اور شاعر سب یہاں پر جَناب بِکتے ہیں...
  9. ملک حبیب

    کعبہ در پائے یار دیدم دوش

    جگر مُرادآبادی کا شمار غزل کے آئمہ میں سے ہوتا ہے، فقر و فاقہ و مستی میں زندگی بسر کی اور یہی کچھ شاعری میں بھی ہے۔ کسی زمانے میں ان کا ہندوستان میں طوطی بولتا تھا اور ہر طرف جگر کی غزل کی دھوم تھی۔ انکے کلیات میں انکا کچھ فارسی کلام بھی موجود ہے۔ انکے مجموعے "شعلۂ طور" سے ایک فارسی غزل کے کچھ...
  10. ملک حبیب

    تمہیں بھی مِری یاد آتی تو ہو گی ۔

    تُمہیں بھی مِری یاد آتی تو ہو گی مُحبت تُمہیں بھی ستاتی تو ہو گی مُجھے خواب میں تُم نے دیکھا تو ہو گا تُمہیں بھی کَبھی نیند آتی تو ہو گی جَہاں مُسکراتے تھے تُم چاندنی میں وہاں چاندنی مُسکراتی تو ہو گی سِتاروں سے نغمے برستے تو ہونگے ٖفَضا سوہنی اب بھی گاتی تو ہو گی طَبیعت کے تسکین کے ہر سبب...
  11. ملک حبیب

    ابھی سوتے رہو بھائی ۔۔۔۔!

    ابھی سوتے رہو بھائی ! ابھی سے کیوں پریشاں ہو؟ ابھی بے روزگاری نے تمہارے در پہ دستک بھی نہیں دی ہے تمہارے بچے کی بوتل میں ابھی تک دودھ باقی ہے تمہارے گھر میں راشن ہے ابھی فاقے نہیں ہوتے تمہارے اہل خانہ رات کو بھوکے نہیں سوتے ابھی سوتے رہو بھائی ،ابھی سے کیوں پریشان ہو تمہارا کچھ نہیں بگڑا تمہاری...
  12. ملک حبیب

    فارسی شاعری شاہین و ماہی ۔۔۔علامہ اقبال

    شاہین و ماہی ۔۔ (پیام مشرق) ماہی بچہ ئی شوخ بہ شاہیں بچہ ئی گفت ایں سلسلۂ موج کہ بینی ہمہ دریاست ایک شوخ بچۂ ماہی (مچھلی) نے شاہین کے بچے سے کہا تُو یہ جو سلسلۂ موج دیکھتا ہے یہ سارا سمندر ہے۔ دارای نہنگانِ خروشِندہ تر از مِیغ در سینۂ اُو دیدہ و نادیدہ بلا ہاست اس میں ایسے مگر مچھ ہوتے ہیں...
  13. ملک حبیب

    فارسی شاعری بایزید اندر خُراساں یا اویس اندر قرن۔۔۔

    انتخاب پسند کرنے پہ آپ احباب کا شکر گزار ہوں۔
  14. ملک حبیب

    فارسی شاعری بایزید اندر خُراساں یا اویس اندر قرن۔۔۔

    روز ہا باید کہ تا یک مُشتِ پشم از پُشتِ میش زاہدے را خِرقہ گردد یا حمارے را رسن ترجمہ: مُٹھی بھر اُون کو کِسی درویش کا خرقہ یا کِسی جانور کی رسی بننے میں کئی دِن درکار ہوتے ہیں۔ ماہ ہا باید کہ تا یک پنبہ دانہ ز آب و خاک شاہدے را حلّہ گردد یا شہیدے را کفن ترجمہ:روئی کا گالا آب و خاک کی نشوونما...
  15. ملک حبیب

    اختلاف اُمت اور حلوہ۔۔۔!

    ہاہاہاہاہا،،،،،،، لگتا ہے شوگر کے مرض کی وجہ سے اسے پسند نہیں کیا گیا،،،،، اب کچھ نمکین ڈِش لائیں گے،،،، علماء سے معذرت کیساتھ۔
  16. ملک حبیب

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ایکس بوائے، زیک ، سید ذیشان اور دوسرے تمام حضرات کا شکر گزار ہوں کہ اُنہوں نے اس پوسٹ کو پسند کیا اور اپنے رائے دی ۔
  17. ملک حبیب

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    ہاہاہاہاہا حضرت ہم تنقید سے بالکل بھی نہیں گھبراتے ،،، جتنی کوئی مرضی کرے ،،، کرتا رہے،،،،
  18. ملک حبیب

    جِنات ، ہمزاد، مؤکلات ، اظمار او نصابِ جفر کی حقیقت

    جنات ہمزاد، مؤکلات، اظمار اور نصابِ جفر کی حقیقت،،،،،، در اصل جنات کی ایک قوم ہے جس میں خاص و عام، نیک و بد، عالم و جاہل سب موجود ہیں۔۔ یہ تخیل اور حقیقت صرف اسلام نے ہی بیان نہیں کی بلکہ اسلام سے ہزار ہا سال پہلے بھی آدمیوں میں یہ چرچا موجود تھا،، جنات کی کل آبادی اور حکومت کا ذِکر کرنے کے لئے...
  19. ملک حبیب

    اختلاف اُمت اور حلوہ۔۔۔!

    چلیں موضوع کو تبدیل کرتے ہیں،،، ایک نئی پوسٹ کرنے لگا ہوں۔۔
Top