نتائج تلاش

  1. حجاب

    عشق

    جو عشق کے سیلابِ بلا خیز کو روکے ایسا ابھی دنیا میں کوئی بند نہیں ہے ہاں گردشِ ایّام کی زنجیر سے کہہ دو خوشبو کا سفر وقت کا پابند نہیں ہے۔
  2. حجاب

    "میری پسند"

    لاکھ ضبطِ خواہش کے بے شمار دعوے ہوں اس کو بھول جانے کے بے پناہ ارادے ہوں اور اس محبت کو ترک کر کے جینے کا فیصلہ سنانے کو کتنے لفظ سوچے ہوں دل کو اُسکی آہٹ پر بر ملا دھڑکنے سے کون روک سکتا ہے پھر وفا کے صحرا میں اس کے نرم لہجے اور سوگوار آنکھوں کی خوشبوؤں کو چھونے کی جستجو میں رہنے سے...
  3. حجاب

    بیت بازی

    اے غمِ عشق میری آنکھ کو پتھر کردے ہیں مرے سر پر تیرے اور بھی احسان بہت
  4. حجاب

    بیت بازی

    نہ کوئی غم خزاں کا ہے نہ خواہش ہے بہاروں کی ہمارے ساتھ ہے امجد کسی کی یاد کا موسم
  5. حجاب

    بیت بازی

    یہ جفائے غم کا چارہ،وہ نجات دل کا عالم ترا حسن دست ِ عیسی،تیری یاد روئے مریم
  6. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    تنہائی میں لے جائیں گے سمجھائیں گے دل کو یہ مان بھی جائے گا یہ دعویٰ نہ کریں گے وعدہ ہے کہ اب اور جلائیں گے نہ جی کو نقصان ہے اسمیں تو یہ سودا نہ کریں گے
  7. حجاب

    گانوں کا کھیل

    میرے محبوب قیامت ہوگی ق
  8. حجاب

    گانوں کا کھیل

    دل دیتا ہے رو رو دوہائی کوئی کسی سے پیار نہ کرے ن
  9. حجاب

    "میری پسند"

    جانے کیسے سنبھال کر رکھے سب ارادے سنبھال کر رکھے کچھ نئے رنگ ہیں محبت کے کچھ پرانے سنبھال کر رکھے موسمِ عشق تیری بارش میں خط جو بھیگے سنبھال کر رکھے جن کی خوشبو اداس کرتی تھی وہ بھی گجرے سنبھال کر رکھے تجھ سے ملنے کے اور بچھڑنے کے سارے خدشے سنبھال کر رکھے جب ہوا کا مزاج برہم تھا ہم نے...
  10. حجاب

    گانوں کا کھیل

    سلام آئے ہیں اُس یارِ بے وفا کے مجھے ی
  11. حجاب

    بیت بازی

    نہ یہ زندگی میری زندگی، نہ یہ داستاں میری داستاں میں خیال و وہم سے دور ہوں، مجھے آج کوئی صدا نہ دے۔
  12. حجاب

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    شکریہ ، ضرور بتائیے گا۔
  13. حجاب

    گانوں کا کھیل

    ان آنکھوں کی مستی کے دیوانے ہزاروں ہیں ہ
  14. حجاب

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    کارنامہ ہو اور بتایا نہ جائے تو وہ کارنامہ نہیں ہوتا ظفری۔ویسے بھی چاول گیلے ہوں بھی تو کیا اتنی ساری چیزیں اگر گیلے چاول میں شامل ہوں تو گیلے چاول بھی مزے کے لگیں گے۔
  15. حجاب

    دل کے موضوع پر اشعار!

    کچھ ایسی برف تھی اُس کی نظر میں گزرنے کے لئے رستہ نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔ ہے امجد آج تک وہ شخص دل میں جو اُس وقت بھی اپنا نہیں تھا۔۔۔۔۔۔۔
  16. حجاب

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    جی ضرور میں آپ کے کارنامے کی رپورٹ کی منتظر رہوں گی۔
  17. حجاب

    گانوں کا کھیل

    نہ تو آئے گی نہ ہی چین آئے گا گ
  18. حجاب

    آج کیا پکایا یا کیا کھایا

    قیصرانی نے یہ ٹاپک شروع کیا ہے ظفری وہ کھانا پکانے کے ماہر جو ہوئے۔
  19. حجاب

    چِکن ویجی مصالحہ رائس۔

    ظفری چاول پکانے سے پہلے کم از کم 40 منٹ کے لئے بھگو دیا کریں اور پھر اُبلتے ہوئے پانی میں ڈال کر 5 یا 6 منٹ بعد نتھار کر دم پر رکھیں اس طرح چاول گیلے نہیں ہونگے اگر کچھ سخت رہ جائیں تو تھوڑا سا پانی چھڑک کر پھر دم پر لگا دیں ہلکی آنچ پر کبھی گیلے نہیں ہونگے چاول۔
  20. حجاب

    میری ڈائری کا ایک ورق

    اچھا ہے۔
Top