rainbowRice واہ یعنی کلر فل ہونگے ناں ،اوکے جی بکنگ کر والی کب تک بنا لیں گی ۔چائے اتنی زیادہ شگفتہ پینی ہی ہے چائے تو گرین ٹی یا لیمن ٹی پیا کریں نقصان دہ نہیں ہوتی۔
[align=right:94680b5d94]لو بھئی نصیر احمد کی ماں۔“ ایلی آ گیا۔آخر آ ہی گیا۔ہی ہی ہی ہی بھئی بڑی ہمت سے کام کیا ہے ایلی نے سنتی ہو نصیر کی ماں۔کارنامہ دکھایا ہے ہی ہی ہی ہی۔وہاں سے چلے آنا کوئی آسان بات تھی کیا ؟ -------------- اونہوں۔ لیکن تمہیں کیا معلوم تم کیا جانو۔“
اُن کی آنکھ میں چمک...
[align=right:97f0f00ef5] " سچّی محبت کا تو اپنے کو پتہ نہیں کچھ البتہ پیار کرتی ہے۔جیسے ماں بچّے کو کیا کرتی ہے۔اس عمر میں ماتا مل گئی اور مجھے کیا چاہیئے۔“
" تو کیا ماتا کی تلاش تھی تمہیں۔“
سبھی کو ہوتی ہے۔کیا تمہیں نہیں !“ وہ ہنسنے لگا۔" یار یہ فلسفہ چھوڑو ۔مجھے تو یہ غم کھائے جا رہا ہے اب...
میں آ گئی ہوں ۔جی شگفتہ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں۔کچھ نہیں ہورہا سوائے علی پور کا ایلی لکھنے کے۔آپ کیسے ہیں شمشاد صاحب ۔آج کیا کھایا میں بھی لکھ دیں آپ دونوں یا کھانا نہیں کھاتے آپ دونوں :P