تازہ ترین
مراسلے
کیفیت نامے
سرگرمی
زمرے
جدید مراسلے
زمروں میں تلاش
اراکین
موجودہ زائرین
تازہ کیفیت نامے
کوائف ناموں میں تلاش
داخل ہوں
شمولیت
تازہ ترین
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
حالیہ سرگرمی
شمولیت
Menu
داخل ہوں
شمولیت
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
کیا کچھ پایا آج دوپہر کے کھانے میں شمشاد بھائی؟
حسن علوی
Post #156
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
آج کل پردیس کاٹ رھے ہیں بھیا۔ اور بالکل ٹھیک کہا آپ نے تب کے کراچی اور آج کے کراچی میں بہت فرق ھے۔ زندگی رہی تو ایک بار آئیں گے یہاں۔
حسن علوی
Post #154
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
ارے وہ تو صرف اس لیئے پوچھ لیا کہ بندے کا کوئی پتہ لگتا ھے؟:) کب کہاں کیسے کچھ ہو جائے کیا ضمانت ھے جی آج کل کے دور میں۔ شہر کراچی سے بہت سی یادیں وابستہ ہیں۔ کچھ عرصہ میں بھی رہا ملیر کے علاقے میں۔ یہ آج سے کچھ تیرہ برس پہلے کی بات ھے۔
حسن علوی
Post #151
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت (8)
قلت کو پورا کرنے ہم بھی چلے آتے ہیں:)
حسن علوی
Post #393
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
مطلب آج کل گھریلو موڈ میں ہو آپ:) شہر کونسا ھے آجکل؟
حسن علوی
Post #149
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
آج کل؟ کوئی خاص وجہ؟
حسن علوی
Post #147
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
نہیں بتاتا بھئی، کیا کر لو گے! س) تڑی کیوں لگائی جاتی ھے؟
حسن علوی
Post #438
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
یعنی تیسرا کوئی ٹھکانہ نہیں میرے دوست۔۔۔؟ اچھا ھے
حسن علوی
Post #145
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
تھانہ اردو محفل
جیہ آپی آپ کی املاء کی غلطیاں کرنے کی عادت گئی نہیں ابھی:)
حسن علوی
Post #107
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
اور اچھے بڑوں کو کیسا ہونا چاہیئے؟ کیا مصروفیات ہیں آج کل فہیم؟
حسن علوی
Post #143
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
سوال گندم کا اور جواب میں ملے چنے
چرس کو ختم کر دیں، نعرہ اپنے آپ مر جائے گا چرسی سمیت۔ س) چرس اور ہیروئین میں کیا فرق ھے؟
حسن علوی
Post #436
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
بھئی جھوٹ کی عادت نہیں مجھے۔
حسن علوی
Post #141
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
اشارہ ہی کافی ھے نا شمشاد بھائی اب کیا کہیں۔ فہیم خود ہی کچھ بتلائین کہ ہم بتلائیں کیا:)
حسن علوی
Post #136
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
ارے ےے میں نے ایسا کب کہا۔ میرا مطلب تھا کہ کیا پتہ اب کی بار وہ کوئی لڑکا ہی رکھ لیں۔ بھئی پرسنیلیٹی تو خوب ھے آپکی ماشاءاللہ تو کیوں نہیں۔
حسن علوی
Post #135
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
موسم کا حال-(2)!!!!
کتنی گرمی ھے شمشاد بھائی؟
حسن علوی
Post #560
جولائی 26، 2008
فورم:
گپ شپ
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
کوشش جاری رکھیئے اور بال پھر سے بڑھا لیجیئے۔ کیا پتہ۔۔۔۔۔:)
حسن علوی
Post #132
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
احمد فراز اب روبہ صحت ہیں۔۔ احباب کو مبارک
اچھی خبر ھے، خدا انہیں مکمل صحتیابی عطا فرمائے (آمین)
حسن علوی
Post #2
جولائی 26، 2008
فورم:
اردو نامہ
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
لگتا ھے ٹوتھ پیسٹ کے کمرشل کی تیاریاں کر رھے ہیں;)
حسن علوی
Post #129
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون ہے جو محفل میں آیا (22)
پی ٹی سی ایل والوں کی؟ واپڈا سے شکایتیں تھیں ہی اب پی ٹی سی ایل بھی:confused: یا الٰہی یہ ماجرا کیا ھے آخر اس درد کی دوا کیا ھے
حسن علوی
Post #123
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
کون کس کو مِس کر رہا ہے؟
اور آپ کے خیال میں خواب دیکھنا کیا اچھی بات نہیں افتخار بھائی؟
حسن علوی
Post #935
جولائی 26، 2008
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
پچھلا
1
2
3
4
5
6
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
4 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top