بہت خوب کلام شئیر کیا حجاب آپ نے بہت شکریہ۔
ایک مصرعہ میں ایک لفظ کچھ کھٹکا سوچا بتاتا چلوں:
مری بے چینیوں میں جب تمہاری تندخور رنجش کھٹکتی ہے
یہاں لفظ تندخُو ہوگا نا؟ شاید ٹائپو غلطی ھے۔
اللھم صل علی محمد وعلی آل محمد کما صلیت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم اِنک حمید مجید ہ
اللھم بارک علی محمد وعلی آل محمد کما بارکت علی اِبراھیم وعلی آل اِبراھیم انک حمید مجید ہ
انشاءاللہ اگر آپ بہنوں کی دعائیں رہیں تو کیوں نہیں۔ زندگی میں اللہ تبارک و تعالٰی نے بہت سی نعمتوں سے نوازا بس ایک بہن ہی نہیں دی جس کی کمی بہت شدت سے محسوس ہوتی ھے کبھی کبھار۔
شکریہ افتخار بھائی بس ذرا افسوس فرما رہا تھا ایک اور موقع ہاتھ سے نکل جانے کا۔ یہا دھاگہ پھر شمشاد بھائی کے ہی نام ہوا خیر کبھی تو ہاتھ لگے گا ہی نا۔ آپ کہیئے کیسے ہیں اور کیسا رہا آج کا دن؟
اس وقت اٹلی میں کیا وقت ہو رہا ھے؟