عبد عربی کا لفظ ہے جس کے معنی بندے یا غلام کے ہیں اور عربی میں ہ کا لاحقہ تذکیر کو تانیث میں بدلنے کے لیے لگایا جاتا۔ تو صرف عبدہ کا مطلب لونڈی یا غلام یا خادمہ ہی لیا جاتا ہے۔ تاہم بطور مسلم ہم لوگ عبداللہ یعنی اللہ کا غلام لیتے ہیں۔ تو ظاہر ہے کہ کسی اور سیاق و سباق میں جب کسی کو لونڈی کہا...