نتائج تلاش

  1. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    ہماری جانب سے آپ کو بھی عید مبارک
  2. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    میں نے پچھلی پوسٹ سے آپ کا نام کاپی کرکے پیسٹ کیا تھا اور ربط خود بخود شامل ہوگیا۔ آئندہ آپ نے جیسا کہا ہے اس پر عمل کروں گا:)
  3. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    ابن سعید بھائی عید مبارک
  4. محمدظہیر

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    مجھے بھی افسوس ہے۔ کیا آپ جاود میانداد کو پہچانتے ہیں؟:):):)
  5. محمدظہیر

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام کیسے ہیں آپ عمر سیف
  6. محمدظہیر

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    شکریہ ہماری طرف زبردستی توجہ فرمانے کے لیے عید الاضحیٰ کو بھی چاند رات کی مبارک بادیں وصول ہونے لگیں ہیں آپ کو؟ :p
  7. محمدظہیر

    میرے حجرے میں نہیں

    ایک مشاعرے میں اس شعر کو راحت اندوری کے منہ سے سنا ہے
  8. محمدظہیر

    مبارکباد عید کی رونقیں سلامت رہیں

    یہ سراسر ناانصافی ہے صرف اپنی پہچان والوں کے نام لے کر مبارک باد دے رہی ہیں آپ ۔ ہم کیا کافر ہیں؟ :devil1:
  9. محمدظہیر

    مبارکباد بقرعید

    آپ کو بھی عید مبارک
  10. محمدظہیر

    جولائی ایلیا کی موشگافیاں

    جولائی کے بجائے اگست ایلیا رکھ لیں تو نام کسی بھلے فرنگی کی طرح لگتا
  11. محمدظہیر

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    پاکستان کے قبضے میں جو کشمیر کا حصہ ہے جسے پاکستان میں آزاد کشمیر کہتے ہیں اسے انڈیا میں مقبوضہ کشمیر Pok Pakistan occupied Kashmir کہا جاتا ہے : )
  12. محمدظہیر

    اردو کا روزنامہ جنگ بھی سرقہ میں پیچھے نہیں

    بہت افسوس کی بات ہے جنگ جیسے بڑے اخبار نے آپ کی تحریر کا سرقہ کیا ہے۔
  13. محمدظہیر

    عید پر بکروں کا گیت

    Kar Chale Ham Fida, Jan-o-tan Saathiyon Ab Tumhare Hawale, Mutton Saathiyon عید الاضحیٰ مبارک:):):)
  14. محمدظہیر

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    اچھا ٹھیک ہے قربانی کے سلسلے کو یہیں روک دیتے ہیں ورنہ لوگ اس دھاگے میں گوشت تقسیم کرنا شروع نہ کردیں : )
  15. محمدظہیر

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    آج کل بیل بھی کاٹتے ہیں کیا اس کا ذکر ملتا ہے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کے دور میں؟
  16. محمدظہیر

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    کیوں نہیں ہوتی بھئی
  17. محمدظہیر

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    جی بالکل عید پر قربان بھی کی جاتی ہے ۔ اب بے چاری گائے کو ممبئی میں کاٹنے پر پابندی لگ گئی ہے ناں ۔ اس لیے بھینس سے ہی کام چلا لیتے ہیں۔
  18. محمدظہیر

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    بھینس کو تو بڑے شوق سے کھایا جاتا ہے ممبئی میں تجمل میاں : )
  19. محمدظہیر

    میز کے نیچے سے ہاتھ کچھ گرم کرنے پر بھی پولیس نیک بن جاتی ہے ؛ )

    میز کے نیچے سے ہاتھ کچھ گرم کرنے پر بھی پولیس نیک بن جاتی ہے ؛ )
  20. محمدظہیر

    غیر حاضر اور خاموش محفلین

    ماشاءاللہ آپ اچھا بھی لکھتی ہیں :p
Top