نتائج تلاش

  1. اسد

    اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل

    میں بھی الف نظامی صاحب کی عمر کے بارے میں سوچنے لگا تھا :) یہ متن ان کے ایک پیغام سے لیا گیا ہے جس میں انہوں نے جاپان میں مقیم حسین خان صاحب کا ماہنامہ اخبار اردو جولائی 1997 سے لیا گیا‌ مضمون پوسٹ کیا ہے۔ اس لڑی کا عنوان ہے: اردوزبان کے ذخیرہ الفاظ میں اضافہ / نئے الفاظ کی تشکیل یہ باسٹھواں...
  2. اسد

    اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟ ڈاکٹر حسیب احمد کی بے مثال تحریر

    انتہائی پر مغز با محاورہ ترجمہ کیا ہے :grin:۔ حوالہ؟ دانا اور محب وطن شہنشاہ نے تو چوتھائی دنیا کو چنگیز، ہلاگو اور تیمور لنگ کا مزہ چکھا دیا تھا۔ حوالہ؟ یہ شماریات صرف غیر ملکی زبان پر ہیں یا مادری زبان کا بھی اس میں کوئی دخل ہے؟ بہتر ہو گا کہ حوالہ کسی ایسے ملک کا ہو جس میں پاکستان کی طرح کئی...
  3. اسد

    اردو سب ٹائیٹلز

    میں نے بھی یہی بات کی تھی کہ ایک دو مرتبہ اپنے شوق سے کوئی کر سکتا ہے، بقول عارف صاحب کے 'آپ پر اردو کا جن سوار ہے :) '، اس لئے آپ تین کے عدد تک پہنچ گئے۔ :) یہ پڑھ کر میں بہت خوش ہوا اور سب سین پر جا کر دیکھا۔ زیادہ تر عجیب فلموں اور پروگرامز کے اردو سب ٹائٹلز دستیاب ہیں اور زیادہ تر ایک ہی...
  4. اسد

    مائیکرو سافٹ ورڈ برائے اردو یونی کوڈ بک کے لئے مدد درکار ہے

    ورڈ 2010 میں فٹ نوٹ 'ریفرینس' ٹیب میں 'انسرٹ فٹ نوٹ' بٹن سے شامل کیے جاتے ہیں۔ پرانے ورژنز میں شاید 'انسرٹ' بٹن میں یہ سہولت ہوتی تھی۔ اس لڑی میں بھی کچھ اسی بارے میں بات ہوئی تھی۔
  5. اسد

    مائیکرو سافٹ ورڈ برائے اردو یونی کوڈ بک کے لئے مدد درکار ہے

    پی ڈی ایف پروگرامز میں پرنٹگ ونڈو میں 'پرنٹ ہینڈلنگ' (یا اس کا متبادل) میں 'سکیلنگ' یا 'سکیلنگ ٹائپ' کو None سیٹ کرنے سے سائز میں فرق نہیں آتا۔ A4 سائز کاغذ پر پرنٹنگ: ان کے کمپیوٹر میں بھی پرنٹر پر مطلوبہ پیپر سائز دستیاب ہونا چاہئیے۔ اس صورت میں:
  6. اسد

    اردو اشتہارات

    لوگوں کے پاس عام طور پر ڈیسکٹوپ پرنٹر ہوتے ہیں اور ان پر لیٹر، لیگل، A4 یا چھوٹے سائز ہی پرنٹ ہوتے ہیں۔ A4 سے A3 انلارجمنٹ ایک بٹن سے ہو جاتی ہے۔ زیادہ تر جگہوں پر A3 سائز سے بڑے کاپیئر دستیاب نہیں ہوتے۔ اگر براہ راست مطلوبہ سائز کی کاپی کی سہولت میسر ہو تو یقیناً ایسا ہی کرنا چاہئیے۔
  7. اسد

    اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟ ڈاکٹر حسیب احمد کی بے مثال تحریر

    میں نے آپ کے مراسلے کو 'پر مزاح' کی ریٹنگ دی تھی اور جواب اس شکل سے شروع کیا تھا: :D اور یہ تذکرہ کیوں نہیں ہے؟؟؟ مجھے تو اس سے ڈاکٹر صاحب کا پاکستان کی دوسری مادری/مقامی زبانوں کے بارے میں تعصب نظر آتا ہے۔ کیا پنجاب میں مادری زبان کے بجائے اردو میں تعلیم دینے سے معیارِ تعلیم بلند ہو جائے گا؟...
  8. اسد

    اردو اشتہارات

    میرے خیال میں دیواروں پر چسپاں کیے جانے والے اشتہارات تقریباً A2 سائز یا اس سے تھوڑے بڑے کاغذ پر چھپتے ہیں اور لوگ اس کے لئے ورڈ یا ان پیج اور کورل ڈرا استعمال کرتے ہیں۔ دو(یا چار) A4 سائز کے صفحات پر ایک اشتہار اپنے پاس چھاپتے ہیں، پھر فوٹو کاپیئر پر ان صفحات کو A3 سائز پر انلارج کرتے ہیں۔...
  9. اسد

    مائیکروسافٹ ورڈ 2010 میں ملٹی لیول لسٹ کے لیے مدد درکار ہے

    ویسے تو شاید آپ کام مکمل ہی کر چکے ہوں... آپ کا سوال واضح نہیں ہے، کیونکہ ہمیں ڈوکیومنٹ کے متن اور فورمیٹ کا علم نہیں ہے۔ پھر آپ نے نہیں بتایا کہ آپ کس فورمیٹ میں لسٹ سٹائل تیار کرنا چاہتے ہیں اور اسے کس انداز میں لاگو کریں گے۔ کیا ہیڈنگز اور سب-ہیڈنگز کے درمیان متن موجود ہے؟ ہیڈنگز کے ساتھ حروف...
  10. اسد

    مائیکرو سافٹ ورڈ برائے اردو یونی کوڈ بک کے لئے مدد درکار ہے

    کیونکہ پیپر سائز پرنٹر میں بنانا ہے اس لئے یہ کام آپ کو ہی کرنا ہو گا۔ پہلے پرنٹر کی سیٹنگ کریں: ورڈ میں پرنٹر پروپرٹیز پر کلک کریں پرنٹر ونڈو میں کسٹم پر کلک کریں نیا کسٹم پیپر سائز بنائیں اور محفوظ کریں اب نیا پیپر سائز چنیں پیج لے آؤٹ ٹیب پر کلک کریں، نیا سائز چنیں بورڈر کے لئے اوپشنز...
  11. اسد

    مائیکرو سافٹ ورڈ برائے اردو یونی کوڈ بک کے لئے مدد درکار ہے

    کیونکہ میں کافی عرصہ پہلے اس سائٹ کا ممبر بنا تھا اس لئے میں نے یہاں سے فائل ڈاؤنلوڈ کر لی ہے، لیکن مجھے معلوم نہیں کہ ممبر شپ کے بغیر یہاں سے فائلیں ڈاؤنلوڈ کی جا سکتی ہیں یا نہیں۔ بہتر ہو گا کہ dropbox.com یا box.net پر اکاؤنٹ بنا لیں تاکہ دوسرے آسانی سے آپ کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کر سکیں۔ ورنہ...
  12. اسد

    اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟ ڈاکٹر حسیب احمد کی بے مثال تحریر

    :D 1- ساری دنیا بنیادی تعلیم مادری زبان میں حاصل کرنےپرمتفق ہے بحوالہ اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟... ڈاکٹر حسیب احمد ... دنیا میں آپ کہیں ایک ملک کی بھی مثال دے سکتے ہیں، جس نے اپنی زبان چھوڑ کر کسی غیر ملکی زبان کو استعمال کر کے ترقی کی ہو؟ کرہٴ ارض پر ایسی کوئی مثال نہیں ہے۔ ... ... غرض جاپان،...
  13. اسد

    اردو اشتہارات

    موجودہ اشتہارات کا ربط؟ آؤٹ پُٹ فورمیٹ؟
  14. اسد

    مائیکرو سافٹ ورڈ برائے اردو یونی کوڈ بک کے لئے مدد درکار ہے

    فائل کسی ایسی سائٹ پر اپلوڈ کریں جہاں لوگ‌ان ہونے کی ضرورت نہ ہو۔
  15. اسد

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    پے (پ) کے ترسیموں کی پروفریڈنگ کے لئے ایچ ٹی ایم ایل فائل کا ربط۔ یہ صفحہ فائرفوکس میں کام نہیں کر رہا، جبکہ اوپرا 12، اوپرا 20، کروم، سفاری اور انٹرنیٹ ایکسپلورر میں کام کر رہا ہے۔ اوپرا 20 میں یہ فائل: اگر اسے فائر فوکس میں چلانے کے لئے تدوین کر دیں تو یہاں ضرور لکھیں۔ پوسٹ سکرپٹ ناموں کے...
  16. اسد

    کیا جمیل نوری نستعلیق پر مزید کام ہونا چاہئے؟

    بہت شکریہ! ایکسیل یا کیلک میں فونٹ کی پروفریڈنگ کے لئے xls فائل یہاں سے ڈاؤنلوڈ کریں۔ اس کے لئے آپ کے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق کا اپڈیٹد ورژن اور حرفی جمیل نستعلیق فونٹ انسٹال ہونے چاہئیں۔ ان کے علاوہ نفیس نستعلیق بھی موازنے کے لئے استعمال ہو رہا ہے۔ مختلف حروف علیحدہ علیحدہ شیٹوں(tabs)...
  17. اسد

    اردو کا نفاذ ناگزیر کیوں؟ ڈاکٹر حسیب احمد کی بے مثال تحریر

    اس مضمون سے قطع نظر، ساری دنیا بنیادی تعلیم مادری زبان میں حاصل کرنے پر متفق ہے، یہ معاملہ اونٹ ہے۔ دوسری چیز اردو بطور سرکاری زبان ہے، یہ معاملہ بِلّی ہے۔ پہلے اصل سیاسی معاملہ: پاکستان میں کچھ لوگ مادری زبان کو اردو زبان کا نام دے دیتے ہیں، کیوں؟ اردو کتنے پاکستانیوں کی مادری زبان ہے؟...
  18. اسد

    مجھے کفار کی سازشوں سے انکار نہیں مگر ۔۔۔

    آپ نے شاید مضمون کا عنوان نہیں دیکھا، مضمون نگار کو بھی انکار نہیں ہے۔ جن واقعات کا مضمون نگار نے ذکر کیا ہے، کیا ان میں بیگانوں کا ہاتھ تھا؟
  19. اسد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    پہلی فلم کی ڈی وی ڈی نظر آئی تھی لیکن سپینش میں ڈب کی ہوئی تھی اور انگلش سب ٹائٹلز موجود نہیں تھے، اس لئے نہیں دیکھی۔ آپ نے جو فلمیں دیکھیں وہ کس زبان میں تھیں؟
  20. اسد

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    مجھے شروع میں تو ویکیپیڈیا کی زبان پسند نہیں آئی تھی اور منتظمین کا رویہ۔ اردو ویکیپیڈیا کی زبان میرے لئے انگلش سے کہیں زیادہ alien تھی۔ میں نے ایک مختلف پروجیکٹ پر کام کیا۔ چند سال پہلے جب مجھے دوبارہ دعوت ملی تو اندازہ ہوا کہ زبان سے زیادہ رویے کا مسئلہ ہے۔ میں ٹرانسپیرنسی کا قائل ہوں، اگر دو...
Top