نتائج تلاش

  1. اسد

    چین، جاپان اور انگریزی

    ترکی: حریت ڈیلی نیوز میں 17 نومبر ، 2012 کا مضمون The most popular exercise in Turkey: Learning English سمجھ میں نہیں آ رہا ہنسوں کہ روؤں ، انگلش ویکیپیڈیا اور اردو ویکیپیڈیا کے مطابق انچاس (49) فیصد پاکستانی انگلش بولتے ہیں اور انگلش بولنے والوں کی تعداد کے اعتبار سے پاکستان ، امریکہ اور بھارت...
  2. اسد

    انگریزی ’مِکس‘ نہ کریں - زیرو ٹرانسلیشن

    بی بی سی کی انگلش نیوز سائٹ پر Why some English words are controversial in China کے عنوان سے بی بی سی چائینیز کے یُوون وُو (Yuwen Wu) کی تحریر موجود ہے جس کا نا مکمل ترجمہ اس اردو تحریر میں دیا گیا ہے ، شکریہ زیک ۔ اردو آرٹیکل میں یکطرفہ خیالات کو جگہ دی گئی ہے اور مخالف خیالات کو سنسر کیا گیا...
  3. اسد

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    ڈکشنری سکرپٹ Gadget-Extra-Editbuttons-Dictionary.js کو جو سکرپٹ استعمال کرتا ہے اس کا کیا نام ہے ؟ اسے دیکھ کر معلوم ہو جائے گا کہ ڈکشنری سکرپٹ کا ڈیٹا کیسے استعمال ہوتا ہے اور پھر ڈکشنری فائل میں فارسی الفاظ کو اردو الفاظ سے تبدیل کر دیا جائے تو اسے کام کرنا چاہیے ۔ نیا سکرپٹ بنانے کی تو ضرورت...
  4. اسد

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    اس جاواسکرپٹ فائل میں مختلف قسم کی غلطیوں کی تصحیح کا ڈیٹا موجود ہے ، جس میں چند الفاظ کی درست املاء ، کچھ عام ٹائپنگ کی اغلاط ، سابقے اور لاحقے وغیرہ دیے ہوئے ہیں ۔ ان کو استعمال کرنے کے لئے کوئی اور سکرپٹ بھی ہو گا ، آپ معلوم کرنے کی کوشش کریں ۔ اس صفحے پر گیجٹس کی لسٹ ہے ۔ ایڈٹ: لیکن مکمل...
  5. اسد

    میر ا بلا گ جو ا ر د و میں بنا یا ہے

    اردو محفل میں خوش آمدید ! کیا مدد چاہتے ہیں؟ کوئی سوال کریں گے تو جواب ملے گا ۔ ویسے آپ نے جو کورس کیا تھا اس میں یہ نہیں سکھایا گیا تھا کہ گوگل رینک برقرار کیسے رکھتے ہیں ؟ اپنے بلوگ کا ربط تو فراہم کریں ، شاید کوئی اس بارے میں مدد کر سکے ۔ اگر اپنی کمپیوٹر/ویب/ایس ای او استعداد اور ویب سائٹ...
  6. اسد

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    محمد شعیب صاحب انگلش ویکیپیڈیا پر پہلے سے موجود (فیئر یوز) تصاویر کو دوبارہ اپلوڈ کیے بغیر اردو ویکیپیڈیا پر کیسے استعمال کیا جا سکتا ہے؟
  7. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    اسی مہینے ہم پندرہ لاکھ پیغامات تک پہنچ سکتے ہیں ۔ تقریباً بارہ ہزار سات سو پیغامات کی کمی ہے ۔ روزانہ 500 پیغامات کی اوسط سے چھبیس دنوں میں ہدف حاصل کیا جا سکتا ہے ۔ سال کے آغاز میں میں نے لکھا تھا: اُس وقت روزانہ نئے پیغامات کی اوسط تعداد سات سو سے زیادہ تھی، لیکن بعد میں کم ہو گئی ، اب یہ...
  8. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم مئی، 2014 مورخہ یکم اپریل، 2014 اور یکم مئی، 2014 کے دوران(30 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 735 پیغامات میں اضافہ: 15,472 ممبران میں اضافہ: 55 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 24.50 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 515.73 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.83
  9. اسد

    جامعہ ملیہ اسلامیہ

    محمد شعیب صاحب یونیورسٹی انفوبوکس میں جامعہ کا لوگو نظر نہیں آرہا ہے اسے ٹھیک کر دیں۔
  10. اسد

    جامعہ ملیہ اسلامیہ

    کیونکہ جامعہ ملیہ اسلامیہ اصلی یونیورسٹی ہے اس لئے یہ قطعی غیر اسلامی مکتبۂ فکر یعنی علمی مکتبۂ فکر سے تعلق رکھتی ہے ۔ :D
  11. اسد

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    بہت اچھی تجویز ہے۔ ایک چیز جو میں نے محسوس کی وہ بہت سے موضوعات پر مکمل صفحات کی عدم موجودگی ہے ، یعنی جن میں اس موضوع کے لئے دستیاب تمام تر ٹمپلیٹس استعمال کیے گئے ہوں ۔ اس لئے اگر آپ کسی بھی موضوع پر ایک مکمل صفحے کا ربط فراہم کر دیں تو اسے بنیاد بنا کے آسانی سے نئے صفحات بنائے جا سکیں گے ۔...
  12. اسد

    فرہنگ اِصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ - پیش لفظ - ڈاکٹر جمیل جالبی

    شکریہ ! شکریہ ! آن لائن ماخذ نہیں ہے، چند سال پہلے خود ہی ٹائپ کی تھی۔ پانچ سال پہلے 'اردو لغت پراجیکٹ‌' کے تحت فرہنگ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ کی لڑی شروع کی تھی اور سکین شدہ صفحات اور او سی آر کیا ہوا انگلش متن پیش کیا تھا۔ آج کل پھر لوگوں میں اردو کے لئے جذبات انگڑائیاں لے رہے تھے اس لئے سوچا...
  13. اسد

    فرہنگ اِصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ - پیش لفظ - ڈاکٹر جمیل جالبی

    فرہنگ اِصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ مرتّبہ ڈاکٹر جمیل جالبی ستارۂ امتیاز مقتدرہ قومی زبان - اسلام آباد 1991ء پیش لفظ اصطلاحاتِ جامعہ عثمانیہ ہمارا علمی سرمایہ اور تاریخی ورثہ ہیں ۔ اس سرمائے میں برِ صغیر کے بہترین دماغوں کی انفرادی و اجتمائی کاوشیں شامل ہیں ۔ سقوطِ حیدر آباد (دکن) کے فوراً بعد...
  14. اسد

    ورڈ اور ایکسل میںJustify کا مسئلہ

    اگر آپ مکمل طور پر یا بیشتر اردو میں کام کرتے ہیں تو بہتر ہو گا کہ ورڈ میں ڈیفالٹ زبان اردو چنیں۔ طریقہ اس پیغام میں دیکھیں۔ انگلش بطور ڈیفالٹ زبان کے منتخب ہو تو ہر نئی چیز میں اردو کے لئے کوئی نہ کوئی سیٹنگ کرنی پڑے گی اور ہر نئی ڈوکیومنٹ میں دوبارہ سے یہی سب دوہرانا پڑے گا۔
  15. اسد

    غدار کون؟

    تقریباً ساڑھے سات فیصد پاکستانیوں کی اور تقریباً پانچ فیصد ہندوستانیوں کی۔ اگر سرائیکی اور ہندکو زبانوں کو پنجابی میں شامل کر لیا جائے تو پاکستان کی تقریباً ساٹھ فیصد آبادی کی مادری زبان پنجابی ہے۔ پاکستان کے لئے مادری زبان اور قومی زبان کے علاوہ سرکاری زبان کا حوالہ دینا بھی ضروری ہے۔ واضح کریں...
  16. اسد

    ورڈ اور ایکسل میںJustify کا مسئلہ

    ایکسیل جس سیل کے متن کو جسٹیفائی کرنا ہو اس پر رائٹ کلک کریں ، کونٹیکسٹ مینو میں 'فورمیٹ سیلز' پر کلک کریں ۔ فورمیٹ سیلز ونڈو میں افقی ٹیکسٹ الائنمنٹ کے لئے جسٹیفائی چنیں اور OK پر کلک کریں۔ ورڈ سوال واضح نہیں ہے کیونکہ ورڈ میں تو جسٹیفائی کا الائنمنٹ بٹن موجود ہوتا ہے۔
  17. اسد

    مروجہ نظام تعلیم...........دعوت فکر

    ایڈٹ: یہ پاکستان کے لئے ہے۔ بات یہ ہے کہ نظامِ تعلیم درست نہیں ہے، اس میں اسلام کی شرکت کے بغیر بھی سائنس کی تعلیم کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے۔ اب اس کی وجہ یہی ہے کہ کچھ لوگوں کی آمدنی اس سے بندھی ہوئی ہے اور کچھ ہیں ہی نااہل، چند دوسری وجوحات بھی ہیں۔ بورڈ کے حکام سے لے کر پبلشر، درسی کتب کے...
  18. اسد

    اردو ویکیپیڈیا (ماضی، حال، مستقبل)

    میں نے راکاپوشی کے صفحے پر انگلش صفحے سے infobox mountain کاپی/پیسٹ کیا تھا، لیکن دونوں میں مختلف نقشے نظر آ رہے ہیں۔ | map = Pakistan | region = PK | map_size = 240 انگلش صفحے پر: https://en.wikipedia.org/wiki/File:Pakistan_relief_location_map.jpg اور اردو صفحے پر...
  19. اسد

    اردو ویکیپیڈیا - ایک آزاد انسائیکلوپیڈیا

    ایک مخصوص موضوع پر ایک سے زیادہ لڑی پر نظر رکھنا مشکل ہوتا ہے، جب اسی موضوع پر نئی لڑیاں/دھاگے موجود ہوں تو پرانے مُردوں کو گڑا ہی رہنے دیا کریں۔ خصوصاً جب ان پرانی لڑیوں میں کام کرنے والوں پر بے نقط تنقید کی گئی ہو۔ جب یہ لڑی شروع کی گئی تھی تو صرف محفل پر ہی نہیں دوسرے اردو (اور اردو سے...
  20. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    پچھلے دنوں کونن (Conan) پر ایک ہی شو میں نیتھن فِلیَن (Nathan Fillion) اور ٹاٹیانہ مسلانی مدعو تھے۔ ٹاٹیانہ کا تو میں اوپر ذکر کر چکا ہوں۔ نیتھن فِلیَن کو میں نے فائر فلائی میں دیکھا تھا۔ ان کی موجودہ سیریز کاسل (Castle) کا پتہ چلا کہ چھٹے سیزن میں ہے۔ اس کی چند اقساط ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھیں تو...
Top