نتائج تلاش

  1. اسد

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    یہ فائر فوکس میں ہے کیونکہ اسی میں ڈکشنری آسانی سے انسٹال ہوتی ہے۔ دوسرے براؤزرز شاید صرف ریپوزیٹری سے ڈکشنری انسٹال کرتے ہیں۔ میرے پاس آپ کی تیار کی ہوئی فہرست میں چوالیس ہزار پانچ سو الفاظ ہیں اور اس میں دوسری زبانوں کے ملتے جلتے حروف بھی استعمال ہو رہے ہیں. تمام اعداد میں نے فہرست میں سے نکال...
  2. اسد

    جاوا اسکرپٹ اسکرپٹ برائے لاگ ان اور رجسٹریشن

    اگر ویکیپیڈیا پر ہم لاگ ان نہ ہوں اور صفحہ میں ترمیم کریں تو ٹیکسٹ بوکس کے اوپر ایسا پیغام آتا ہے: آپ ویکیپیڈیا میں داخل نہیں ہوئے ہیں لہذا اگر آپ اس صفحہ میں کوئی ترمیم کرتے ہیں تو آپکا دستور شبکی (IP) پتہ اس صفحہ کے تاریخچۂ ترمیم میں محفوظ ہوجائے گا۔ اگر آپ داخل نوشتہ ہوتے ہیں یا کھاتہ بنالیتے...
  3. اسد

    یوٹیوب استعمال کے لئے پروکسی؟؟

    اگر یوٹیوب ویڈیو ہی دیکھنے ہیں تو پراکسی سائٹ http://playit.pk/ پر جا کر یوٹیوب ویڈیو کا لنک پیسٹ کر کے 'play it' بٹن پر کلک کریں۔
  4. اسد

    سی ایس ایس کے بارے میں معلومات درکار ہیں۔۔۔

    میں نے تو تیاری نہیں کی اس لئے تفصیلات کا علم نہیں۔ امتحان انگلش میں ہوتے ہیں، http://www.cssforum.com.pk/ پر ہر طرح کی معلومات مل جانی چاہئیں۔
  5. اسد

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    میں نے اعجاز صاحب والی فہرست کو سپیل چیکر میں تبدیل تو کر دیا ہے لیکن اس میں بہت سے الفاظ موجود نہیں ہیں۔ میرے خیال میں کوئی پرانی فہرست نئی پر کاپی ہو گئی ہے، میرے پاس موجود فائل کئی سال پرانی لگتی ہے۔ جدید ترین فہرست کا ربط مل جائے تو اسے استعمال کروں گا۔
  6. اسد

    CDAC-GIST کے تمام اردو فانٹس کہاں دستیاب ہیں؟

    اس قسم کی گفتگو پہلے بھی کہیں ہو چکی ہے، اس وقت ڈھونڈ ڈھانڈ کر یہ فونٹ ڈاؤنلوڈ کیے تھے۔ اب یاد نہیں کہ کہیں سے ڈاؤنلوڈ کیے تھے یا کسی نے بھیجے تھے۔ ایڈٹ: لیکن یہ غالباً کاپی رائٹڈ فونٹس ہیں۔ فونٹ سرور پر ڈاؤنلوڈ کے لئے دستیاب ہوں گے یا صرف تحریر کا نمونہ رکھا جائے گا؟ یہ فونٹ C-DAC GIST کے تحریر...
  7. اسد

    بھارت کے بنگلور سٹی میں بچوں کے دل کے امراض کا مفت علاج دستیاب

    The Sri Sathya Sai Institute of Higher Medical Sciences انگلش ویکیپیڈیا پر صفحہ۔
  8. اسد

    آٹول سپیل چیکر برائے اردو ویکی

    فائر فوکس کے لئے تو کاشف عقیل کی اردو الفاظ کی فہرست (ڈکشنری ایڈ آن) موجود ہے، جو لوگ پہلے سے (پرانے ورژن کے زمانے سے) استعمال کر رہے تھے ان کے پاس تو اب بھی کام کرتا ہے۔ نئے ورژن میں شاید مسئلہ ہے، مجھے دو تین ناکام کوششوں کے بعد جگاڑ لگانی پڑی۔ یہی ڈکشنری تھوڑی مختلف پیکیجنگ میں اوپن آفس کے...
  9. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    یہ پروموشن اگست تک ہے، اس وقت تک پرانے واجبات ہی وصول کیے جائیں گے۔ اگر آپ کا انٹرنیٹ بل زیادہ آیا ہے تو اس کی وجہ اس سے پرانی 1mbps سے 2mbps کی پروموشن ہو گی۔ اس میں بھی پہلے چند ماہ بغیر اضافی ادائیگی کے دوگنی رفتار دی گئی تھی اور پروموشن کی میعاد گزرنے کے بعد عام واجبات لاگو ہوجاتے ہیں۔
  10. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ٹائم ٹریول پر مبنی سیریز نائٹ رائڈر کے زمانے میں، میرے ذہن میں تو کوانٹم لیپ کا نام آیا تھا، لیکن اس میں گھڑی نہیں تھی اور یہ تقریباً 1990 کے بعد کی سیریز ہے۔ دوسری سیریز ووئیجرز! ہے، لیکن میرا خیال ہے کہ میں نے یہ ٹی وی پر نہیں دیکھی تھی۔ اس میں جیبی گھڑی کی شکل کا آلہ استعمال ہوتا تھا۔ یہ میک...
  11. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    نہیں، صرف اس ترتیب سے واقعات پیش آئے تھے۔ کیپریکا کا زمانہ منی سیریز اور چاروں سیزنوں سے پچاس سال پہلے کا ہے اور یہ ایک مختلف قسم کی سیریز ہے۔ اس میں سائنس فکشن ہے، سپیس فکشن نہیں ہے۔ بہت سے لوگ اسے دیکھنا ضروری نہیں سمجھتے اور بہت سے سپیس فکشن کے شوقین افراد کو یہ پسند بھی نہیں آئی۔ مزید...
  12. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    صبح میرے پاس زیادہ سے زیادہ 410 سے 415 کلو بائٹ فی سیکنڈ رفتار آ رہی تھی یوٹورنٹ پر، اس وقت تو کنیکٹ ہی 2.8 میگا بٹ پر ہوا ہے۔
  13. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    پی ٹی سی ایل کے لئے ڈاؤنلوڈنگ کا مطلب وہ تمام ڈیٹا ہے جو ایکسچینج سے ہمارے موڈیم کو بھیجا گیا ہو، اس میں بِٹ ٹورنٹ کلائنٹس، ڈاؤنلوڈر یوٹیلیٹیز، ایف ٹی پی کلائنٹس، براؤزر، انسٹینٹ میسنجر، ویڈیو چیٹ کلائنٹس، VoIP کلائنٹس، ویب/کلاؤڈ سِنک یوٹیلیٹیز وغیرہ سب شامل ہیں۔ جی ہاں، تمام ایک اور دو میگا...
  14. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    مارکٹنگ میں کہتے ہیں کہ فائن پرنٹ سب سے اہم ہوتا ہے، * کے ساتھ جو کچھ لکھا ہوتا ہے وہ اصل حقیقت ہوتی ہے, چاہے شہ سرخی کچھ بھی ہو۔ کسی زمانے میںWateen والے وائی فائی کے 10 گیگا بائٹ ماہانہ پیکج کو ان لیمیٹڈ کہا کرتے تھے، * کے ساتھ صفحے کے آخر میں چھوٹے فونٹ میں 10 گیگا بائٹ کا ذکر ہوتا تھا۔ جن...
  15. اسد

    اردو ویب کے لئے ویکی کی ضرورت

    پہلے میں بھی ویکی کا کچھ زیادہ قائل نہیں تھا، لیکن ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز پر جب میں نے اس کی افادیت دیکھی تو سوچا کہ اس کے بغیر گزارہ نہیں ہے۔ اگر آج کچھ لوگوں کا محفل پر گزارہ ہو بھی رہا ہے تو جلد ہی انہیں بھی دشواریوں کا سامنا کرنا پڑے گا۔ ڈسٹریبیوٹڈ پروفریڈرز پر بہت مصروف فورم موجود ہے اور اس...
  16. اسد

    اردو ویب کے لئے ویکی کی ضرورت

    حال ہی میں اردو سپیل چیکر کے سلسلے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے کوشش کی کہ دیکھوں محفل پر کیا چیزیں موجود ہیں جو اس کام میں استعمال ہو سکیں۔ چیزیں تو بہت ملیں لیکن انہیں ڈھونڈنے میں وقت بہت زیادہ لگا۔ اردو ویب کو دس سال ہونے والے ہیں اور محفل پر پیغامات کی تعداد پندرہ لاکھ تک پہنچنے والی ہے، ان...
  17. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    پرانا پیکج بحال کرنے کے لئے 080080800 پر فون کیا اور زبان (1=اردو، 2=انگلش) منتخب کرنے کے بعد بروڈ بینڈ کی پروموشن چنی (2) اس کے بعد صفر (0) دبا کر اسے منتخب کیا جس کے بعد بالآخر ایک انسان سے بات ہوئی۔ پرانے پیکج پر واپس جانے کے لئے کہہ دیا، جسے وہ لوگ پیکچ حاصل کرنا کہتے ہیں۔ مجھ سے میرا فون...
  18. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    کیا یاد کروا دیا! بیٹل سٹار گیلیکٹیکا دیکھنے کے کچھ آداب ہیں اور ایک ترتیب۔ مندرجہ ذیل ترتیب سے واقعات پیش آئے تھے 01 کیپریکا Caprica (series) 02 بلڈ اینڈ کروم BSG - Blood and Chrome - Webisodes 03 ریزر فلیش بیکس BSG - Razor Flashbacks - Webisodes 04 منی سیریز BSG - Mini Series 05 سیزن BSG -...
  19. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    جی ہاں یہ سہولت موجود ہے، لیکن میں یہ بات لکھنے سے پہلے خود ایسا کرنا ضروری سمجھتا تھا اسلئے نہیں لکھا۔ پہلی مرتبہ 1236 پر فون کر کے پرانا پیکج بحال کرنے کا کہا تو مجھے بتایا گیا کہ 080080800 پر فون کر کے ایسا ہو سکتا ہے۔ تین مرتبہ کال کرنے کے باوجود ابھی تک سمجھ میں نہیں آیا کہ کس آپشن کو...
  20. اسد

    مشتری ہوشیار باش! پی ٹی سی ایل 4mbps ڈی ایس ایل پروموشن

    پی ٹی سی ایل نے ایک میگا بِٹ (1250 روپے ماہانہ)اور دو میگا بِٹ (1550 روپے ماہانہ) ڈی ایس ایل (unlimited/لامحدود) کنکشنز کو چار میگا بِٹ کے کنکشن سے اپگریڈ کر دیا ہے اور اگست تک صارفین سے پرانے کنکشن کے واجبات ہی وصول کیے جائیں گے۔ جس کے بعد 4 میگا بِٹ کے عام واجبات (2100 روپے ماہانہ) وصول کیے...
Top