ایکسپریس نیوز کی سائٹ پر فونٹ امبیڈ نہیں کیا گیا ہے بلکہ صارف کے کمپیوٹر پر انسٹال 'جمیل نوری نستعلیق' فونٹ استعمال ہوا ہے، اگر یہ انسٹال نہ ہو تو 'نفیس ویب نسخ' استعمال ہو گا۔font-family: "Jameel Noori Nastaleeq", "NafeesWebNaskhRegular";
دونوں فونٹس کی غیر موجودگی میں دوسرے انگلش فونٹ استعمال...
میں سیریز کی پانچوں دستیاب کتابیں پڑھ چکا ہوں اور ٹی وی سیریز کے تینوں سیزن بھی دیکھے ہیں۔ ناول اور سیریز بہترین ہیں۔
میرے ذاتی خیال میں نامکمل کہانی کی ٹی وی سیریز بنانا اچھا فیصلہ نہیں تھا۔ خاص طور پر اس لئے کہ پہلے مصنف یہ کہانی تین کتابوں میں مکمل کرنا چاہتا تھا اور پھر چار کتابوں میں اور...
مجھے اس کا تجربہ نہیں ہے، لیکن دیکھنے میں آسان لگ رہا ہے۔ بلوگر کے لئے کوڈ حاصل (کاپی) کر کے کسی ایچ ٹی ایم ایل وجٹ میں پیسٹ کر دینے سے کام ہو جانا چاہئیے۔
1990-91 میں ایک سرکاری ادارے کے ریکارڈ کو (ڈیٹابیس میں) کمپیوٹرائز کرنے کے لئے گیا تو دفتر کے افسرِ اعلىٰ نے بتایا کہ ان کے سٹینو نے یہ ریکارڈ پہلے سے کمپیوٹرائز کیا ہوا ہے۔ پوچھنے پر انکشاف ہوا کہ ریکارڈ ورڈسٹار (DOS کے ابتدائی دنوں کا مقبول ورڈپروسیسر) پر کمپیوٹرائز کیا ہوا ہے اور فائلوں کے...
عام طور پر ڈاؤنلوڈنگ کے لئے ٹورنٹ استعمال ہوتے ہیں جو مفت ہوتے ہیں اور پوری (دستیاب) رفتار سے ڈاؤنلوڈنگ کرتے ہیں۔ ڈائریکٹ ڈاؤنلوڈنگ (http) بھی ہوتی ہے، لیکن ان سائٹس پر پوری رفتار سے ڈاؤنلوڈنگ کے لئے ممبرشپ کی ضرورت ہوتی ہے۔ اگر ممبر شپ نہ ہو تو لیچر یا لیچنگ سائٹ پر ڈاؤنلوڈ سائٹ کی فائل کا لنک...
=IF(C2="Male",IF(D2<=15,"Junior Man",IF(D2<40,"Young Man","Man")),IF(D2<=15,"Junior Girl",IF(D2<40,"Young Woman","Woman")))
کالم سی میں صنف اور کالم ڈی میں عمر ہو گی۔
طریقہ میں پہلے ہی بتا چکا ہوں کہ پی ڈی ایف پرنٹر پر فائل پرنٹ کر سکتے ہیں۔ عام طور پر OTDR کے ساتھ سوفٹویئر ہوتا ہے ڈیٹا analysis کے لئے جس میں مختلف ویو ہوتے ہیں۔ میں اس فائل فورمیٹ سے واقف نہیں ہوں لیکن میرا خیال ہے کہ دیگر کنکشن analysis فائلز کی طرح یہ ٹیکسٹ ڈیٹا ہوتا ہے اور اس ڈیٹا کو چارٹ...
SOR ایکسٹنشن ایک سے زیادہ قسم کی فائلوں کے لئے استعمال ہوتی ہے، اور تمام اقسام انتہائی مخصوص مقاصد کے لئے استعمال ہوتی ہیں۔ آپ کی فائل کس مقصد کے لئے ہے اور آپ اسے کس پروگرام کی مدد سے کھولتے ہیں؟
آپ کوئی پی ڈی ایف پرنٹر سوفٹویئر انسٹال کر لیں اور جس پروگرام میں SOR فائلیں کھولتے ہیں اس میں پی...
آپ ابھی تک سروس پیک 2 کیوں استعمال کر رہے ہیں؟ کوئی اچھی سروس پیک 3 سی ڈی حاصل کر کے انسٹال کریں اور پھر دیکھیں۔ ThumperDC کی سی ڈی، فروری 2014 کی اپڈیٹ استعمال کر کے دیکھیں۔
میں یقین سے تو نہیں کہہ سکتا کیونکہ میرے براؤزر میں عام طور پر اشتہارات یا تصاویر موجود نہیں ہوتیں، لیکن میرے خیال میں ایسا کوئی فرق نہیں پڑا ہے۔ آپ چیک کر لیں کہ براؤزر میں کوئی ایڈ اِن یا پلگ اِن یا ایکسٹینشن تو انسٹال نہیں ہوا جس کی وجہ سے یہ فرق پڑا ہو۔ چیک کرنے کے لئے آپ گلیری یوٹیلیٹیز...
خبر تقریباً ایک مہینہ پرانی ہے، ایکسپریس نے اب دی ہے۔
ایم ڈی آئی ایف کی سائٹ پر آؤٹرنیٹ کا صفحہ۔
آؤٹرنیٹ کی سائٹ کا سرورق۔
آؤٹرنیٹ کے ذریعے انٹرنیٹ کا مکمل مواد حاصل نہیں ہو گا بلکہ کچھ مخصوص ڈیٹا فراہم کیا جائے گا۔
خبریں اور معلومات: بین الاقوامی اور علاقائی خبریں اور کاشتکاروں کے لئے زرعی...