بات بہت طویل ہو جائے گی اس لئے پہلے پیراگراف پر میں کوئی تبصرہ نہیں کروں گا۔
دوسرے پیرا گراف پر یہ کہوں گا کہ مہینوں کی میپنگ کہنا غلط ہے۔ تمام شمسی کیلنڈر ایک دوسرے پر میپ ہوتے ہیں کیونکہ ان میں 365/366 دن ہوتے ہیں اور 12 مہینے۔ یہ "روی داس" کون مہاشے ہیں؟ اور کس رامائن کے مصنف ہیں؟ آپ کون سے...
میں زیادہ تر کومیڈی سیریز دیکھتا ہوں، اس وقت جاری سیریز میں سے Parks and Recreation شروع سے دیکھ رہا ہوں، اس وقت چھٹا سیزن چل رہا ہے۔ The Big Bang Theory ساتواں سیزن اور Modern Family پانچواں سیزن ، یہ دونوں بالکل شروع سے نہیں دیکھی تھیں لیکن اب دو سالوں سے دیکھ رہا ہوں۔ تینوں ہی اچھی ہیں۔ پارکس...
اردو ویب ڈیجیٹل لائبریری کی سائٹ پر ڈاؤنلوڈ کی سہولت موجود نہیں ہے۔ صفحات کے ٹیکسٹ کو آپ کسی ٹیکسٹ ایڈیٹر میں کاپی پیسٹ کرنے کے بعد محفوظ کرسکتے ہیں۔ اردو ادب کی (سکین شدہ) کتابیں سکربڈ سے ڈاؤنلوڈ کرنے کے لئے چند اپلوڈ کردہ کتب دیکھیں۔ یونیکوڈ کتابوں کے لئے بزم اردو لائبریری دیکھیں یا...
32 یا 33 دنوں کے مہینے خیبر پختون خوا میں ہوتے ہوں گے باقی سارے ہندوستان میں 31 32 دنوں سے زیادہ کے مہینے نہیں ہوتے۔ مستعمل کیلنڈروں میں31 سے زیادہ دن نہیں ہوتے۔
میں لاہور میں ہی پلا بڑھا ہوں اور ایسے خیالات بہت لوگوں کے منہ سے سنے ہیں، لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ہم پاکستانی/مسلمان انتہائی متعصب لوگ...
wmf فائل 6.4 میگا بائٹ کی بنتی ہے اور کوالٹی خراب ہے۔ بیک گراؤنڈ بھی ٹرانسپیرنٹ نہیں ہو سکتا کیونکہ پاور پوائنٹ میں ایسا نہیں ہو رہا (بیک گراؤنڈ میں ٹرانسپیرنسی والی png فائل ڈالنے کے با وجود)۔ نہ ہی wmf فورمیٹ میں ایسا ہوتا ہے۔ کسی دوسری فورمیٹ میں تبدیلی پر بھی ٹرانسپیرنسی نہیں آ سکتی۔
بہتر...
ایک مسئلہ یہ ہے کہ کسی بھی بڑے کمرشل پروگرام میں درجنوں سے سینکڑوں اوپشنز استعمال ہو سکتی ہیں، ان میں سے بہت سی چیزیں/سیٹنگز/اوپشنز صرف سوفٹویئر کی ڈیفالٹ فورمیٹ میں ہی محفوظ کی جا سکتی ہیں۔ اور ایکسپورٹ کرتے وقت ان میں سے بہت سی سیٹنگز/اوپشنز ضائع ہو جاتی ہیں۔ اگر آپ اپنی بنائی ہوئی pptx فائل...
فائل ٹیب میں 'Save & Send' پر کلک کریں، File Types میں 'Create a Video' پر کلک کریں اور پھر دائیں طرف 'Create Video' بٹن پر کلک کریں۔
Save As کی ونڈو ظاہر ہو گی اس میں ویڈیو کا نام لکھیں اور فائل محفوظ ہو گی۔ یہ ویڈیو ونڈوز میڈیا فورمیٹ میں ہو گی، اسے کسی ویڈیو کنورٹر کے ذریعے اپنی مرضی کی...
میں پنجابی زبان سے واقف نہیں ہوں اور مجھے پنجابی کیلنڈر سے زیادہ واقفیت نہیں ہے۔ لیکن مجھے یہ معلوم ہے کہ ایک سے زیادہ کیلنڈر مستعمل ہیں۔ آپ شاید بکرمی/وکرمی کیلیڈر کی بات کر رہے ہیں۔ میں گرمکھی نہیں پڑھ سکتا، ایکسیل کس کیلنڈر کے مہینوں کو سپورٹ کرتا ہے؟ اردو کی طرح گریگورین کیلنڈر کو (جنوری،...
اس تصویر میں ایکسیل میں بِلٹ اِن ہجری فورمولا استعمال ہوا ہے۔ اسے استعمال کرنے کے لئے تاریخ کی فورمیٹنگ B2 سے شروع کرنی ہوتی ہے، فورمولا خودبخود لاگو ہو جاتا ہے۔
کیلکولیٹد ہجری کیلینڈر میں ایک دن آگے/پیچھے ہو سکتا ہے کیونکہ ساری دنیا میں چاند بیک وقت ایک ہی جگہ نظر نہیں آتا۔ عام طور پر گریگورین کیلینڈر استعمال ہوتا ہے, ایکسیل میں گریگورین تاریخوں کو ہجری میں تبدیل کرنے لئے صرف سیل فورمیٹ کرنا ہوتا ہے, فورمولا پہلے سے موجود ہے۔
مزید معلومات کے لئے مون...
چینی میگا پروجیکٹس کے بارے میں معلومات حاصل کرتے ہوئے اس تین صفحوں کے انگلش آرٹیکل تک پہنچا تو سوچا کہ یہاں شریک کر دوں۔ اس آرٹیکل میں مغربی نقطہ نظر سے چین کی غیر ممالک (بشمول پاکستان) میں سرمایہ کاری کا ذکر ہے۔
یہ فورمولا امریکی تاریخ mm/dd/yyyy کے لئے ہے اسے شاید یورپی فورمیٹ کی تاریخوں کے لئے تبدیل کرنا مشکل ہو گا۔
میرا خیال غلط تھا، میں سمجھا تھاکہ ("4/"&A1) تاریخ کی فورمیٹنگ کے لئے ہے جبکہ یہ محض ایک نمبر ہے۔
نئے چاند کی تاریخ معلوم کرنے کا سوفٹویئر موجود ہے اور آپ انٹرنیٹ پر moonc60 download سرچ کر کے کہیں سے ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ سوفٹ ویئر DOS کے لئے ہے اور DOSBox میں چلے گا۔
-WENN(JAHR(1)=1904;5;6) یہ حصہ صرف چیک کر رہا ہے کہ ایکسیل میں پہلا سال 1904 ہے تو جواب میں سے پانچ دن نفی کر دے ورنہ چھ دن۔ اس کی اب ضرورت نہیں آفس 2010 میں سال 1900 سے شروع ہوتے ہیں۔ آپ اس کی جگہ -6 استعمال کر سکتے ہیں۔
.4. مہینہ ہے اور یورپی انداز میں dd.mm.yyyy کی فورمیٹ کے لئے ہے، میرے پاس...
لگتا ہے کہ "ریڈیو سعودی عرب شعبہ اردو" کی سائٹ اوکاڑہ سے چلائی جا رہی ہے اور لاہور میں رجسٹر ہہوئی ہے۔ شاید لائیو سٹریمنگ بھی ustream کی سائٹ کے ذریعے ہو رہی ہے۔