نتائج تلاش

  1. اسد

    ایک ہفتے کی انتھک جدو جہد کا نتیجہ کیسا لگا

    پچھلی پوسٹ کی تدوین میں مسئلہ ہو رہا ہے اس لئے، ذیل کی تین لائنیں علیحدہ علیحدہ تلاش کریں:.main-inner .fauxcolumn-center-outer .main-inner .fauxcolumn-left-outer .main-inner .fauxcolumn-right-outer اور ان میں(یا اگلی لائن میں) کرلی بریکٹس کے درمیان ذیل کا کوڈ شامل کر دیں:background: rgb(128...
  2. اسد

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    میرا اشارہ گیمز کی جانب تھا، مفت تو اچھا ہوتا ہے بشرطیکہ چوری نہ کی جائے۔
  3. اسد

    ایک ہفتے کی انتھک جدو جہد کا نتیجہ کیسا لگا

    بیک‌گراؤنڈ مکمل شفاف ہونے کی وجہ سے بادلوں کے اوپر سفید تحریر پڑھنا تھوڑا مشکل ہے، اس کے علاوہ انسانی آنکھ کو حاشیوں کے ساتھ تحریر اچھی لگتی ہے۔ میرے خیال میں آپ ذیل کی تبدیلیاں کریں اور دیکھیں کہ نتیجہ بہتر ہوتا ہے یا نہیں۔.main-inner .fauxcolumn-center-outer { left: 180px; right: 180px; /* IE6...
  4. اسد

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    ...؟؟؟ بلوسٹیکس محض ایمولیٹر ہے، اور اگر صرف گیمز کھیلنے ہیں تو کافی ہے۔ یہ صرف ونڈوز اور میک کے لئے دستیاب ہے، اور صرف بِیٹا دور میں مفت ہے۔ اس کے علاوہ جینیموشن بھی دستیاب ہے۔ اگر کوئی 'کام' کرنا ہو تو پھر مکمل ورچوئلائزیشن کی ضرورت ہو گی اور اس کے لئے VMware Player یا VirtualBox استعمال...
  5. اسد

    اردواسلامی لائبریری سوفٹ ویئر کا تحفہ

    یہ سوفٹویئر ذیشان صاحب نے بنایا تھا، کیونکہ میں اس سوفٹویئر کا نیا ورژن اور نئی کتابیں ڈاؤنلوڈ کر چکا تھا اس لئے انہیں اپنے Dropbox میں اپلوڈ کر دیا۔ اردو سوفٹویئرز کا مسئلہ یہ ہوتا ہے کہ ایک اکیلا آدمی اپنا وقت خرچ کر کے بناتا ہے اور جب وہ مصروف ہو جاتا ہے تو سوفٹویئر کے مسائل کا حل دشوار ہو...
  6. اسد

    اردو محفل کی تشہیر اور تشہیری مواد کی ضرورت

    جی ہاں، لوگو کی ویکٹر فائل ضروری ہے کیونکہ لوگو کا سائز بہت چھوٹا ہے اور اس میں پرچھائیں نیچے سے کٹی ہوئی ہے۔ ابھی فونٹس کے روابط مینو میں براہِ راست ہیں، انہیں سائڈ بار میں لوگو میں بھی دیا جا سکتا ہے۔ ٹمپلیٹ میں صرف زیرِ استعمال فونٹس کے ڈاؤنلوڈ روابط ہونے چاہئیں ورنہ لوگ کہتے ہیں کہ سمجھ...
  7. اسد

    اردو محفل کی تشہیر سے متعلق تصویری مواد

    میں نے 'اردو محفل کی تشہیر اور تشہیری مواد کی ضرورت' کے نام سے ایک لڑی ذکر اردو محفل فورم میں شروع کی ہے، لیکن اُس فورم میں شاید زیادہ تصاویر پیش کرنا مناسب نہ ہو اس لئے یہاں یہ لڑی شروع کر رہا ہوں۔ اس میں سب لوگ حصہ لیں اور اگر محفل یا اردو ویب کے دیگر پروجیکٹس سے متعلق کوئی گرافکس آپ کے پاس...
  8. اسد

    اردو محفل کی تشہیر اور تشہیری مواد کی ضرورت

    ویسے تو انٹرنیٹ پر بیشتر اردودان طبقہ (وہ لوگ جو انٹرنیٹ پر عربی خط میں اردو تحریر کرتے ہیں) اردو ویب ڈوٹ اورگ اور اردو محفل فورم سے کسی حد تک واقف ہے، لیکن پھر بھی بعض لوگوں کو یہاں شامل کرنے کے لئے تحریک کی ضرورت ہے۔ اس کام کے لئے تشہیر ضروری ہے۔ فورم کے بہت سے ممبران کی اپنی ویب سائٹس یا...
  9. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم دسمبر، 2013 مورخہ یکم نومبر، 2013 اور یکم دسمبر، 2013کے دوران(30 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 797 پیغامات میں اضافہ: 23,919 ممبران میں اضافہ: 56 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 26.57 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 797.30 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.87
  10. اسد

    پی ڈی ایف فائل کا سائز تبدیل کرنے کا طریق

    اگر آنلائن سائٹس کام نہیں کر رہیں تو پھر پی ڈی ایف ریڈر میں فائل کھول کر پی ڈی ایف پرنٹر پر پرنٹ کر لیں، 'Print Handling' میں 'Scaling Type' کے لئے 'Fit to Printer Margins' یا 'Reduce to Printer Margins' چنیں۔ اگر فائل سائز کا مسئلہ نہ ہو تو پی ڈی ایف پرنٹر کی پروپرٹیز میں گرافک-پرنٹ کوالٹی بڑھا...
  11. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    اردو ایجوکیشن پریس یہ EducationPress Blogger Template کا ترجمہ ہے جس پر میں کام کر رہا ہوں۔ ابھی اس کی سمت تبدیل کر رہا ہوں، اس کے بعد اس میں اردو عبارتیں ڈالوں گا۔ Template type : 2 Sidebar, 3 Column, 3 Column footer, Adapted from WordPress, Elegant, Featured Section, Fixed width, Fresh...
  12. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    اردو کتابیں جےایل‌بی میں سے مسئلے والا سکرپٹ نکال دیا ہے اور چند دوسری تبدیلیوں کے ساتھ اب پھر دستیاب ہے۔ یہاں ٹمپلیٹ کا مظاہرہ دیکھیں۔ یہاں سے ٹمپلیٹ ڈاؤنلوڈ کریں۔
  13. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    اس طرح تو ہوتا ہے پھر اس طرح کے کاموں میں!
  14. اسد

    پی ڈی ایف فائل کا سائز تبدیل کرنے کا طریق

    اگر چاہیں تو پی ڈی ایف ایڈ یا نیویا ٹیکنولوجی کی ویب سائٹس سے آنلائن صفحے کا سائز تبدیل کر لیں۔
  15. اسد

    اپنے بلاگ پر مینو بار کیسے لگائیں

    آپ مینو میں کون سے لنک شامل کرنا چاہتے ہیں؟ اگر یہ بتا دیں تو پھر فیصلہ ہو سکے گا کہ اس کے لئے مینو کی ضرورت ہے یا موجودہ پیج لسٹ میں ہی انہیں شامل کیا جا سکتا ہے۔
  16. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹ: جے پی سٹیشن

    میں نے اس سوال کا جواب پوسٹ کیا تھا لیکن لگتا ہے کہ کام مکمل نہ ہو سکا تھا۔ مجھے اس پیغام کا بلوگر کوڈ نہیں مل سکا، نہ ہی کوئی اور معلومات حاصل ہوئیں۔ اس لئے پیغام سیٹنگ میں ہی لکھنا پڑے گا اور 'ایک تبصرہ شامل کریں' والے پیغام کے نیچے مستقل نظر آئے گا۔ 'مرئی' والا پیغام تبصرہ پوسٹ کرتے ہوئے ظاہر...
  17. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    بلوگز کی زبان اردو ہے اور سمت RTL، یہ مسئلہ اسی ہفتے شروع ہوا ہے پہلے نہیں تھا۔ میں ابھی کسی اور کام میں مصروف ہوں اس لئے تمام ٹمپلیٹس درست نہیں کر سکا، لیکن گرون اردو میں اضافی سی ایس ایس استعمال کر کے اسے درست کر دیا ہے۔ ایڈٹ: باقی ٹمپلیٹس بھی درست کر دی ہیں۔
  18. اسد

    پاک قرآن ان ورڈ ایک مسئلہ

    یہ ایرر vstor.exe کے ڈاؤنلوڈ میں مسئلے کا ہے۔ اس فائل میں ویژیول سٹوڈیو ٹول برائے آفس سسٹم 3.0 رن ٹائم ہے۔ اسے یہاں سے براہِ راست ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں اور پھر پلگ ان انسٹال کر کے دیکھیں۔
  19. اسد

    بلوگر اردو ٹمپلیٹس (اردوائی ہوئی)

    اردو کتابیں جےایل‌بی آج اچانک اواسٹ اینٹی وائرس نے اس بلوگ میں ٹروجن کا پیغام دیا۔ اس لئے میں نے اسے ڈیلیٹ کر دیا ہے۔ اس سے پہلے پچھلے چند دنوں سے بلوگر میں ایک اور مسئلہ بھی ہو رہا ہے، محفوظات کے بلوگر وجٹ میں تیر کے دو نشانات نظر آ رہے ہیں اور بلوگر کی RTL سی ایس ایس اردو کے لئے تیر کا غلط رخ...
  20. اسد

    اپنے بلاگ پر اردو ٹیمپلیٹ کیسے لگا ئیں

    عنوانات میں آپ کیا شامل کرنا چاہتے ہیں؟ سرورق تو پیج لسٹ وجٹ میں ظاہر ہو رہا ہے، اس کے ساتھ آپ دیگر صفحات (static pages) شامل کر سکتے ہیں۔ عام طور پر مینو کے لئے نیویگیشن وجٹ استعمال ہوتا ہے جو آپ کی ٹمپلیٹ میں استعمال نہیں ہو رہا، اس میں آپ کسی بھی قسم کا لنک استعمال کر سکتے ہیں، دوسری ویب...
Top