نتائج تلاش

  1. اسد

    فورم کے اعداد و شمار

    یکم مارچ، 2014 مورخہ یکم فروری، 2014 اور یکم مارچ، 2014 کے دوران(28 دنوں میں): موضوعات میں اضافہ: 740 پیغامات میں اضافہ: 15,392 ممبران میں اضافہ: 44 روزانہ نئے موضوعات (اوسط): 26.43 روزانہ نئے پیغامات (اوسط): 549.71 روزانہ نئے ممبران (اوسط): 1.57
  2. اسد

    بلوگر ڈوٹ کوم: اردو بلوگ کے لئے ریسپونسِو ٹمپلیٹ تجویز کریں

    میں نے دیکھا ہے کہ بہت سے اردو بلوگر ایسی ٹمپلیٹس استعمال کرتے ہیں جن میں مکمل تحریر سرورق پر نظر آتی ہے۔ عام طور پر سرورق پر تحاریر کی تعداد تین سے سات تک ہوتی ہے لیکن ان کا مکمل مواد سرورق پر نظر آتا ہے۔ میں اس کا یہ مطلب اخذ کرتا ہوں کہ بلوگرز ایسی ٹمپلیٹس استعمال کرنا چاہتے ہیں۔ مجھے ان میں...
  3. اسد

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    اگر آسان سوفٹویئر استعمال کرنا ہے تو ایپل کا آئی مووی استعمال کریں، یہ آپ کے میک کے ساتھ ہی آیا ہو گا۔ اگر انسٹال نہیں ہے تو دوسری ڈی وی ڈی سے انسٹال کر لیں، غالباً آئی لائف کا حصہ ہوتا ہے۔ آپ زیادہ توجہ مواد جمع کرنے پر دیں۔ کم از کم اتنا مواد آپ کے پاس موجود ہونا چاہئیے کہ آپ چند منٹ کی ایک...
  4. اسد

    ڈاکیومینٹری ویڈیو کس طرح بنائی جائے۔۔۔

    کچھ اور معلومات بھی فراہم کریں: پروجیکٹ کس قسم کا ہے، تعلیمی یا کمرشل، کیا یہ کسی مقابلے کا حصہ ہے، بجٹ کیا ہے(صفر بھی ہو سکتا ہے)، آپ کے پاس کیا ساز و سامان دستیاب ہے(کمپیوٹر، ویڈیو کیمرہ اور صوتی ریکورڈنگ آلات موڈل کے ساتھ)۔ وقت آپ نے لکھا کہ دو مہینے کا ہے۔ سب سے پہلے اس ڈوکیومنٹری میں...
  5. اسد

    اردومحفل کااینڈڈراویڈاطلاقیہ

    اردو محفل 240 پکسل چوڑی سکرین پر: اردو محفل 360 پکسل چوڑی سکرین پر: اینڈوریڈ پر بھی عام طور پر ویب براؤزنگ کے لئے وائی فائی کنکشن استعمال کیا جاتا ہے، اردو محفل کیونکہ ریسپونسِو ہے اس لئے عام اینڈرویڈ اطلاقیے کی ضرورت نہیں۔ لیکن اگر کچھ ممبر فون کمپنی کا انٹرنیٹ (پاکستان میں سست رفتار اور...
  6. اسد

    پچھلے سال -2013- کی انگلش فلموں پر تبصرہ

    سال کی بد ترین، افسوسناک ترین فلمیں، جو میں نے انتہائی برے تبصروں کے باوجود دیکھیں: Movie 43 - فلم میں 16 مختلف کہانیاں ہیں، 16 مختلف ہدایت کاروں نے ایک ایک حصہ بنایا ہے۔ میں نے اس سے بری فلم کبھی نہیں دیکھی۔ فلم میں کام کرنے والے فنکاروں کی طویل فہرست دیکھ کر کچھ اور ہی خیال ہوتا ہے، لیکن...
  7. اسد

    پچھلے سال -2013- کی انگلش فلموں پر تبصرہ

    ہنگر گیمز: کیچنگ فائر۔ ہنگر گیمز ٹریلوجی ناولوں کے دوسرے ناول 'کیچنگ فائر' پر مبنی ہے اور ہنگر گیمز فلم سیریز کا دوسرا حصہ ہے۔ ٹریلوجی کا تیسرا ناول 'موکِنگ جے' دو فلموں پر مشتمل ہو گا۔ یہ سیریز Suzanne Collins کے 'young adult science fiction adventure novels' پر مشتمل ہے۔ ان ناولوں/فلموں میں...
  8. اسد

    پچھلے سال -2013- کی انگلش فلموں پر تبصرہ

    پچھلے سال سب سے زیادہ بزنس کرنے والی تمام دس فلمیں میں دیکھ چکا ہوں۔ درجہ|فلم |سٹوڈیو|کمائی 01.|Iron Man 3|Marvel|$1,215,439,994 02.|Despicable Me 2|Universal / Illumination|$970,061,265 03.|Frozen|Disney|$915,291,214 04.|The Hunger Games: Catching Fire|Lionsgate|$861,305,678 05.|The Hobbit: The...
  9. اسد

    پچھلے سال -2013- کی انگلش فلموں پر تبصرہ

    میں یہاں صرف اپنی پسند کے مطابق پچھلے سال ریلیز ہونے والی ان فلموں پر تبصرہ کروں گا جو میں دیکھ چکا ہوں۔ اس مرتبہ بہترین فلم کے اکیڈمی ایوارڈ (اوسکر) کے لئے نو فلمیں نامزد ہوئی ہیں۔ 1|12 Years a Slave|9 اوسکر نومینیشنز|-- 2|American Hustle|10 اوسکر نومینیشنز|****+ 3|Captain Phillips|6 اوسکر...
  10. اسد

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    زیڈ دی ایف انٹرپرائزز کی انگلش ڈوکیومنٹری Islam and the West (اسلام اور مغرب) دیکھی۔ یہ تقریباً 50، 50 منٹ کے تین حصوں پر مشتمل ہے۔ 1- A Prophet changes the World 2- War and Wisdom 3- The Challenge زیڈ ڈی ایف کی سائٹ پر دیکھنے کے علاوہ انٹرنیٹ آرکائیو کے اس صفحے پر بھی یہ ویڈیو دستیاب ہیں اور...
  11. اسد

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    متفق! اصل وجہ جہالت اور تعصب ہے، خود سے مختلف قوم، نسل، دین، مذہب، سماجی درجہ اور خیالات رکھنے والوں کے خلاف تعصب اور یہ تعصب دوسرے صوبوں میں رہنے والوں تک پہنچ جاتا ہے۔ کہتے ہیں کہ کھسیانی بلی کھمبا نوچے، جب بحث کے دوران کوئی دلیل نہ سوجھے تو ہمارے اندر کا تعصب ایسی باتوں کی شکل میں سامنے آ...
  12. اسد

    کویت میں بین الاقوامی رمل میلہ

    میں بھی یہی سمجھ کر آیا تھا، لیکن موضوع سے تھوڑی دلچسپی ہے۔ ویمیو پر رمل فیسٹیول کی طائرانہ ویڈیو(2 منٹ 24 سیکنڈ)، یہاں صرف ربط اس لئے دیا ہے کہ تصاویر کا زمرہ ہے۔ لئیق احمد اگر تھوڑی تفصیلات بھی لکھ دیں تو بہت اچھا ہو گا۔ تصاویر کا ماخذ مل جائے تو شاید پتہ چل سکے کہ یہ تمام اس فیسٹیول کی تصاویر...
  13. اسد

    خطاطی کے بارے میں انگلش سائٹ CalligraphyQalam.com

    اسلامی آرٹ کے بارے میں ایک ڈوکیومنٹری دیکھنے کے بعد اس موضوع پر کچھ ویب سائٹس کا جائزہ لیا اور ان میں سے http://calligraphyqalam.com/ خصوصاً پسند آئی، اس کے باوجود کہ سائٹ امریکہ کے لحاظ سے بنائی گئی ہے۔ سائٹ پر بہت سا مواد موجود ہے، جس میں عمومی معلومات کے علاوہ ادوار اور خط/انداز پر مبنی خطاطی...
  14. اسد

    اپنی ضرورت کی سبزیاں گھر میں اگائیں

    پچھلے چند دنوں میں باغبانی سے متعلق کئی ویب سائٹس اور بلوگ دیکھے، ان میں مصطفىٰ ملک کا بلوگ گھریلو باغبانی اسی موضوع پر ہے جبکہ نعیم اللہ خان کے بلوگ ن و القلم پر باغبانی سے متعلق تحریریں موجود ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی سائٹس سرسری طور پر دیکھیں ان میں سید شاہ کا گھریلو باغبانی نامی بلوگ ہے۔ دیگر...
  15. اسد

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    کافی عرصہ پہلے ذکر ہوا تھا کہ جامعہ کے لیکچر کی ویڈیو دستیاب ہو جائے گی، کیا اسے کہیں اپلوڈ کیا گیا ہے؟ موجودہ موضوع کے لئے یہ کارآمد ثابت ہو سکتا ہے۔
  16. اسد

    اپنی بربادی کا منتظر ایک خزانہ

    کتابوں/رسالوں/اخبارات کی کثیر تعداد کے باعث بہت سے اضافی مسائل ہیں۔ اس لئے میں صرف کام کے آغاز کا ذکر کروں گا، بنیادی طور پر اس پروجیکٹ کو مشہور کرنا ہے اور مختلف ذرائع سے فنڈ حاصل کرنے کی کوشش ہونی چاہئیے۔ بیرونی فنڈ کے بغیر بہت سی دشواریاں ہوں گی۔ شروع میں فنڈ پہلے سے معلوم ذرائع سے حاصل کرنا...
  17. اسد

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ڈی ایس ایل اور ٹورنٹس کا اصل مقصد یہی ہے :) ٹی وی تو میں بھی نہیں دیکھتا، اپنی مرضی کے پروگرام ڈاؤنلوڈ کر کے دیکھتا ہوں۔ بعض کو مزید کمپریس کر کے ڈی وی ڈی پر محفوظ بھی کر لیتا ہوں۔ خصوصاً سیریلز، تاکہ نئے سیزن سے پہلے پرانی اقساط دوبارہ دیکھ سکوں۔ اس سیزن کی ایک اہم نئی سیریل The Blacklist ہے،...
  18. اسد

    فاصلاتی تعلیم برائے طب M.B.B.S. (A.M.) Distance Education Program

    ڈاکٹر صاحب تو آخری پیغام کے بعد فورم پر نہیں آئے، آپ خود ہی آلٹرنیٹیو میڈیکل کونسل کلکتہ کی ویب سائٹ سے معلومات حاصل کر لیں۔ سائٹ انگلش میں ہے۔
  19. اسد

    مقتل الحسین از حکیم علی عباسی کا نیا لنک: http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Maqtal.html

    مقتل الحسین از حکیم علی عباسی کا نیا لنک: http://kitaben.urdulibrary.org/Pages/Maqtal.html
  20. اسد

    اینڈرائڈ موبائل ایپلی کیشن اپنے کمپیوٹر پر چلائیں۔

    انسٹال نہیں ہوا یا انسٹال ہونے کے بعد کھل نہیں رہا؟ ورژن نمبر کیا ہے؟ اگر چاہیں تو ورچوئل بوکس ڈاؤنلوڈ کر کے انسٹال کر لیں۔
Top