نتائج تلاش

  1. رانا

    ساتویں سالگرہ محفل فورم کی ساتویں سالگرہ کے موقعے پر

    میری طرف سے بھی محفل کی ساتویں سالگرہ پر تمام دوستوں کو بہت بہت مبارک ہو۔
  2. رانا

    #C سے SQL سرور میں ڈیٹا انسرٹ کرتے ہوئے اگر لائٹ چلی جائے تو؟

    بہت شکریہ سعود بھائی اور zeesh logically تو ٹو دی پوائنٹ حل ہے۔ اسے implement کرنے کی کوشش کرتا ہوں۔ سعود بھائی! میں تو مائکروسافٹ سے سخت الرجک تھا لیکن اس کا کیا کریں کہ جس سے بھاگ رہا تھا جاب ہی اسی کی ملی ہے۔:( اب بھی میری ساری توجہ جاب کے بعد شام میں دوسری ٹیکنالوجیز کو اسٹڈی کرنے پر ہے...
  3. رانا

    #C سے SQL سرور میں ڈیٹا انسرٹ کرتے ہوئے اگر لائٹ چلی جائے تو؟

    میں WPF میں ایک پروجیکٹ پر کام کررہا ہوں۔ آج ایک سنیریو کی طرف توجہ گئی کہ اکثر جگہ پر ماسٹر اور ڈیٹیل ٹیبلز میں ڈیٹا انسرٹ ہورہا ہے۔اگر ماسٹر ٹیبل میں انسرشن کا کوڈ رن ہوچکا ہے اور اسکے بعد for loop میں ڈیٹیل کے ٹیبل میں کچھ چائلڈ ریکارڈز انسرٹ ہورہے ہیں اور پوری لوپ ختم ہونے سے پہلے ہی اگر...
  4. رانا

    مبارکباد سعود بھیا کے 40000 ہزار پیغامات!

    چالیس ہزار!!!! بہت بہت مبارک ہو۔ سعود بھائی۔
  5. رانا

    مبارکباد عائشہ عزیز کے دس ہزار پیغامات

    مجھ سے جونئیر ہو کے اتنا آگے نکل گئیں! کمال ہے۔ بہت بہت مبارک ہو۔
  6. رانا

    محفل میں انتشار پھیلانے والے صارفین

    میری رائے میں نئے ممبر پر نئے دھاگے شروع کرنےکی بالکل پابندی لگانا مناسب نہیں۔ میں اعجاز عبید صاحب کی بات سے متفق ہوں۔ صرف اس ذرا سے مشورے کے ساتھ کہ نئے ممبر پر کچھ حساس زمرہ جات میں دھاگے شروع کرنے پابندی ایک محدود وقت کے لئے لگائی جاسکتی ہے۔ اس محدود وقت کا تعین منتظمین کسی بھی طرح کرسکتے...
  7. رانا

    قرآن شریف میں آیۃ “بسم اللہ الرحمن الرحیم“ کتنی دفعہ آئی ہے؟

    دوستوں کی معلومات کے لئے یہ بات شئیر کررہا ہوں کہ جماعت احمدیہ کے نزدیک بسم اللہ ہر سورت کا حصہ ہے۔ اسی لئے جماعت احمدیہ کے زیراہتمام چھاپے جانے والے قران شریف کے نسخوں میں ہر سورت کے شروع میں بسم اللہ کو آیت نمبر ایک شمار کیا جاتا ہے۔ یوسف ثانی صاحب نے بہت اچھی بات کہی ہے کہ اس سے قران کی اصل...
  8. رانا

    مبارکباد گولڈ میڈلسٹ شاکر عزیز بھائی

    بہت بہت مبارک ہو شاکر بھائی۔ اللہ تعالی آئندہ بھی آپ کو نمایاں کامیابیاں عطا فرماتا رہے۔ آمین۔
  9. رانا

    تعارف السلام علیکم

    خوش آمدید رحمت صاحب۔ یہاں آپ کو بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا۔ باقاعدگی سے آتے رہیں گے تو دھاگے بنانا بھی آجائے گا اور دوسروں کے دھاگوں میں رنگ بھرنا بھی آجائے گا۔;)
  10. رانا

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    بادشاہ سے مراد ڈکٹیٹرشپ نہیں بلکہ یہ ہے کہ دنیا کا کوئی بھی نظام ہو اس میں ایک چیف کی موجودگی ضروری ہے میرے نزدیک۔ البتہ کام سب کے مشورے سے ہی ہونا چاہئے لیکن چیف یا سپریم کمانڈر بہرحال لازمی ہے کہ چاہے وہ اپنی مرضی کے خلاف بھی دوسروں کی بات مان لے (یہ اچھی بات ہے) لیکن دوسروں کو اس بات کا ادراک...
  11. رانا

    چھٹی سالگرہ محفل فورم آپ کی نظر میں کیا ہے، اسے کیا ہونا چاہیے؟

    خودکار ای میلز والی تجویز کے میں سخت خلاف ہوں اسکا کوئی فائدہ نہیں۔ البتہ روحانی بابا کی اس تجویز سے متفق ہوں کہ فعال ممبران کی لمبی غیرحاضری کا برادرانہ نوٹس لینا چاہئے لیکن اس کے لئے خودکار ایمیلز والا آئیڈیا بالکل فضول ہے۔ اسکی بجائے منتظمین یا ناظمین کا ذاتی رابطہ زیادہ موثر ثابت ہوسکتا ہے...
  12. رانا

    خدائی عنصر کے ممکنہ مشاہدہ کا دعوٰی

    جناب قوانین نہیں بدلتے نظریات بدلتے ہیں۔ نظریہ جب ثابت ہوکر قانون کی کرسی پر براجمان ہوجاتا ہے تو پھر آپ جانتے ہی ہیں کرسی کی طاقت۔:) نظریات اگر بدلتے ہیں تو وہ ہوتے ہی اسی لئے ہیں کہ یا تو ثابت ہو کر مقبول ہوجائیں یا تجربات کی کسوٹی پر فیل ہو کر مردود۔
  13. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    افسوس حضرت مرزا طاہر احمد صاحب کے بارے میں اتنا لمبا چوڑا جھوٹ لکھ مارا۔ کتنی فرصت سے بیٹھ کر کہانیاں گھڑتے ہیں آپ۔ اور اپنی ہی بنائی ہوئی آئی ڈیز کے کمنٹس احمدیوں کی طرف منسوب کررہے ہیں۔ اللہ کے فضل سے احمدیت کا مقصد ہی اسلام، قران اور آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا دفاع کرتے ہوئے اسے دنیا پر...
  14. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    (۴) امرتسر سے اہلحدیث مسلک کے نامور عالم مولانا ابوالوفا ثناء اللہ امرتسری صاحب کا اخبار ’’ اہلحدیث ‘‘ اپنی ۳۱ مارچ ۱۹۳۹ء بروز جمعہ کی اشاعت میں یہ لکھتا ہے :۔ (i) ’’ صاف معلوم ہوتا ہے کہ مسیح خود اپنے اقرار کے مطابق کوئی نیک انسان نہ تھے ۔ شاید کوئی کہے کہ کسر نفسی سے مسیح نے ایسا کہا تو اس کا...
  15. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    متکلمین کا ہمیشہ سے یہ طریق چلا آیا ہے کہ وہ فریق مخالف کے مسلمات کی بنا پر بطور الزامی جواب کلام کرتے ہیں حالانکہ ان کا اپنا وہ عقیدہ نہیں ہوتا۔ مثال کے طور پر چند علماء اہل سنت والجماعت کے اقوال ذیل میں درج کئے جاتے ہیں جو اہل سنت کے مقتداء مانے جاتے ہیں ۔ ان کی تحریروں میں عموماً ان سب...
  16. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    ’’ہمارا مسیح ابنِ مریم‘‘ حضرت عیسیٰ علیہ السلام جن کا ذکر قرآن کریم میں ہے ان کو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ’’ ہمارا مسیح ابن مریم ‘‘ لکھا ہے اور’’ اپنا بھائی ‘‘کہا ہے اور خود کو ’’ان کا مثیل‘‘ قرار دیا ہے ۔ اس مسیح علیہ السلام کی آپ ؑ نے تکریم وتعظیم فرمائی ہے ۔ آپ ؑ نے اس سچے مسیح عیسیٰ...
  17. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    گذشتہ سے پیوستہ: ان تحریروں سے حسب ذیل امور بڑی وضاحت کے ساتھ سامنے آتے ہیں۔ ۱۔ پادریوں کی طرف سے آنحضرت ﷺ پر مسلسل چالیس سال تک ناپاک حملے کئے گئے، گالیاں دی گئیں حتیٰ کہ زنا کی تہمت لگائی گئی اس پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے الزامی رنگ میں کارروائی کی ۔ ۲۔ آپ ؑ نے جو کچھ لکھا وہ پادریوں...
  18. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    ذیل کے مضمون میں ان تمام وساوس کا جواب دیا گیا ہے جو اوپر پیدا کیے جارہے ہیں۔ اس میں علماء اہلسنت کے حوالے بھی ہیں ذرا ان پر بھی غور کر لیجئے گا۔ یہ مضمون جماعت احمدیہ کی ویب سائیٹ پر بھی موجود ہے۔ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ایسی تحریریں اپنے محبوب آقا حضرت محمد مصطفی ﷺ کے ناموس کی حفاظت...
  19. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    نام نہاد علماء کی طرف سے احمدیوں کے ساتھ کئے جانے والے امتیازی سلوک پر ایک نظر ڈال لیں اور جس صفحے کا آپ نے عکس دیا ہے اسی کو ذرا غور سے پڑھ لیں اور موازنہ کرلیں تو شائد تھوڑی سی شرم آپ کو آہی جائے۔ اسی لئے میں نے اوپر امتیازی سلوک کی ایک ویڈیو کا لنک لگایا تھا لیکن لگتا ہے کسی منتظم نے اسے...
  20. رانا

    حضرت مرزا صاحب پر حضرت عیسی علیہ السلام کی توہین کا جھوٹا الزام

    ساجد صاحب یا تو آپ کی درویش صاحب کی تمام پوسٹس پر نظر ہی نہیں اور یا آپ بات کو سمجھنا ہی نہیں چاہ رہے۔ میں نے انہیں ایک سلجھا ہوا علم دوست شخص سمجھ کر ہی ان کی طرف سے اٹھائے گئے بعض سوالات کا جواب دینے کا ارادہ کیا تھا لیکن ابھی صرف ایک ہی پوسٹ کی تھی کہ ان کی طرف سے جو گند اچھالا گیا اگر وہ آپ...
Top